Archive for July, 2016

فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ : |نجف خان| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام29 جولائی بروز جمعہ فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا عنوان ’’ثور انقلاب اور آج کا افغانستان‘‘ تھا جس کو محمد عثمان نے چئیر کیا […]

July 30, 2016 ×
ہسپانوی خانہ جنگی کے 80 سال بعد

ہسپانوی خانہ جنگی کے 80 سال بعد

تحریر: |راب سیول| ترجمہ: |ولید خان| جولائی 2016ء ہسپانوی خانہ جنگی شروع ہونے کی 80ویں سالگرہ کا مہینہ ہے۔ 17اور 18 جولائی، 1936ء میں جنرل فرانکو (General Franco) نے مراکش میں فوجی سر کشی شروع کی۔ یہ اسپین میں فاشسٹ قوتوں کے ابھار کی ابتدا تھی۔ پاپولر فرنٹ (Popular Front) […]

July 30, 2016 ×
فرانس: لیبر قانون کے خلاف تحریک کے اسباق

فرانس: لیبر قانون کے خلاف تحریک کے اسباق

تحریر: |جیروم میٹیلس| ترجمہ: |ولید خان| سینیٹ سے حتمی منظوری کے بعد نیا فرانسیسی لیبر قانون 22 جولائی 2016ء کو قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ ’’سوشلسٹ‘‘ حکومت یہ لڑائی جیت گئی ہے۔ اس جیت کیلئے ریاست نے ایسی پولیس گردی کروائی جس کی حالیہ تاریخ میں کوئی مثال […]

July 29, 2016 ×
مزدور کی جان اتنی سستی کیوں؟

مزدور کی جان اتنی سستی کیوں؟

تحریر: |مقصود ہمدانی| حفاظتی ضابطے کا پہلا اصول یہ ہے کہ کوئی بھی عمل یا ہنگامی صورت حال کبھی بھی کسی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ اس کو اگر عملی زندگی میں دیکھیں تو پوری دنیا میں کہیں بھی غریب مزدور و محنت کش […]

July 27, 2016 ×
گوجرانوالہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

گوجرانوالہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |محمد ابن ثناء| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) زیر اہتمام 23جولائی2016ء کو ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’ نوجوان اور انقلاب‘‘ تھا جسے اویس نے چئیر کیا جبکہ دوسرے سیشن کا موضوع کارل مارکس کی شہرہ آفاق تصنیف ’داس […]

July 25, 2016 ×
ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |عمیرعلی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام24جولائی 2016ء بروز اتوار ملتان میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلا سیشن ’’تاریخ میں فرد کا کردار‘‘ تھاجس پر لیڈ آف نعیم مہرنے دی جبکہ دوسرا سیشن ’’ثور انقلاب اور […]

July 25, 2016 ×
بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |ملک رفیق چنڑ| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام23جولائی 2016ء کو گلستان ٹیکسٹائل بہاولپور میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع مارکسی تصنیف داس کیپیٹل کا پہلا باب ’’جنس(commodity)‘‘ تھا جسے جلیل منگلا چئیر کیا […]

July 24, 2016 ×
چے گویرا ۔ انقلابی فکر کی للکار

چے گویرا ۔ انقلابی فکر کی للکار

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کئے جانے والے کتابچے ’’چے گویرا۔ انقلابی فکر کی للکار‘‘ کا تعارف نوجوان ساتھیوں کے لئے شائع کیا جارہا ہے۔

July 22, 2016 ×
پاکستان: ایک خاتون کھیت مزدور کی زندگی

پاکستان: ایک خاتون کھیت مزدور کی زندگی

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ملک کے دیگر علاقوں کی طرح پنجاب کے جنوبی علاقے مظفر گڑھ میں بڑے پیمانے پرکپاس کاشت کی جاتی ہے۔ کپاس بڑے پیمانے پر برآمد بھی کی جاتی ہے اور اس سے علاقے کے لوگوں کا ذریعہ معاش بھی وابستہ ہے۔ جہاں زمیندار کپاس سے […]

July 21, 2016 ×
لاہور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

لاہور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ:|PYAلاہور| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام مورخہ 17 جولائی 2016ء بروز اتوار کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع کارل مارکس کی شہرہ آفاق تصنیف داس کیپٹل (Das Kapital) کا پہلا باب ’’شے(Commodity)‘‘ تھا جسے […]

July 20, 2016 ×
کشمیر: بغاوت کی آگ؛ جو بجھائے نہ بنے

کشمیر: بغاوت کی آگ؛ جو بجھائے نہ بنے

تحریر: |یاسر ارشاد| گزشتہ ایک ہفتے سے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بغاوت کی ایک نئی لہر امڈ آئی ہے۔ بھارتی قابض فوج کا وحشیانہ جبر تاحال اس بغاوت کو مزید بھڑکانے کا باعث بن رہا ہے۔ بغاوت کی اس تازہ لہر کا فوری موجب حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر برہان […]

July 20, 2016 ×
ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |راول اسد| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 17جولائی 2016ء کو ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’عالمی و پاکستان تناظر‘‘ تھا جسے آصف لاشاری نے چئیر کیا اور دوسرے سیشن کا موضوع مارکسی تصنیف […]

July 19, 2016 ×
امریکہ: پولیس کا تشدد، نسل پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست

امریکہ: پولیس کا تشدد، نسل پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست

تحریر: |جان پیٹرسن| ترجمہ: |ولید خان| سوشل میڈیا اور ٹی وی پر خوفناک تصاویر کی نہ رکنے والی بھرمار چل رہی ہے: گاڑیوں کا پھٹ کر تباہ ہونا، نائٹ کلبوں میں قتل و غارت کی درندگی، قاتل پولیس اور پولیس کے قاتل۔ یہ سب کچھ وہی سرمایہ داری ہے جس […]

July 19, 2016 ×
ترکی: ’’غیر منظم بغاوت‘‘ نے اردگان کو عارضی زندگی عطا کر دی !

ترکی: ’’غیر منظم بغاوت‘‘ نے اردگان کو عارضی زندگی عطا کر دی !

اردوتحریر: |حمید علی زادے| ترجمہ: |ولید خان| ترکی کو ڈرامائی اور حیران کن واقعات نے جھنجھوڑ دیا جب مسلح فوج استنبول اور انقرہ کی سڑکوں پر نکل آئی۔ انہوں نے مرکزی ائرپورٹ اور شاہراہوں کو بند کر دیا جبکہ فضائیہ کے طیارے نیچی اڑان پر شہر کے اوپر منڈلاتے رہے۔ […]

July 18, 2016 ×