Archive for April, 2017

ورکرنامہ: شمارہ اپریل 2017ء

ورکرنامہ: شمارہ اپریل 2017ء

ورکرنامہ کا شمارہ اپریل 2017ء شائع ہوچکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ فرنٹ پیج صفحہ (2) صفحہ (3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) صفحہ (7) صفحہ […]

April 11, 2017 ×
امریکی حکمران طبقے کا المیہ!

امریکی حکمران طبقے کا المیہ!

مخصوص حالات میں چیزیں اپنے الٹ میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں نئے صدر کی آمد سے پہلے یہ عمارت امریکی سیاسی انتظام میں اعتماد اور استحکام کی علامت تھی۔ آج یہ عمارت دیوہیکل سیاسی انتشار کا منبع بن چکی ہے

April 11, 2017 ×
فرانس: روایتی پارٹی کا انہدام اور میلنشوں کا ابھار

فرانس: روایتی پارٹی کا انہدام اور میلنشوں کا ابھار

فرانسیسی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انعقاد میں ایک مہینے سے کم عرصہ رہ گیا ہے اور تقریباً آدھے فرانسیسی ووٹروں کی عدم شمولیت کے باعث ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس انتخابی مہم کی سب سے زیادہ نمایاں خصوصیت روایتی پارٹیوں کا تقریباً مکمل انہدام ہے

April 10, 2017 ×
کشمیر: ایک نہ تھمنے والی تحریک

کشمیر: ایک نہ تھمنے والی تحریک

قربانی اور لگن کے جذبات سے سرشار حالیہ لہرسماج کی ہر ایک پرت کو متاثر کر رہی ہے اور اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔ اساتذہ، وکلا اور حتیٰ کے تاجر بھی ہڑتالوں کی طرف ہمدردانہ رویہ رکھتے ہیں۔ ریاست کے باہر ہندوستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں آزادی پسند نوجوانوں کی حمایت میں آواز بلند ہوئی ہے۔

April 10, 2017 ×
شام پر حملہ، ٹرمپ کی بد ترین منافقت

شام پر حملہ، ٹرمپ کی بد ترین منافقت

مشرق وسطی میں سب سے زیادہ رجعتی قوتیں مغربی سامراجی اور ان کے حامی ہیں جو اس خطے کی عوام کو زیر کر کے غلامی کی بیڑیوں میں باندھ کر ان کا اندھا دھند استحصال کرنے کے خواہشمند ہیں اور اس کام کیلئے معاشرے کے سب سے رجعتی گروہوں اور پرتوں پر اکتفا کر رہے ہیں

April 9, 2017 ×
سامراجی گماشتوں کی سازشیں جاری۔۔وینزویلا میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

سامراجی گماشتوں کی سازشیں جاری۔۔وینزویلا میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

|تحریر: جارج مارٹن،  ترجمہ: ولید خان| ’’وینزویلا میں کُو ہو چکا ہے! مادورو نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے!‘‘ جمہوری طریقہ کار سے منتخب سابق صدر شاویز کے خلاف ہونے والے ایک مختصر کُو کے 15سال مکمل ہونے (11-13اپریل 2002ء) سے چند روز قبل کُو کرنے والے (ونیزویلی اشرافیہ، واشنگٹن […]

April 8, 2017 ×
ملتان: اور اب ائیر پورٹس نجکاری کی زد میں!

ملتان: اور اب ائیر پورٹس نجکاری کی زد میں!

نجکاری کی اس مزدور دشمن پالیسی کے تسلسل میں سول ایویشن اتھارٹی(CAA) کے تین بڑے اور منافع بخش ائیر پورٹس کو آؤٹ سورسنگ کے نام پر حکومت کی جانب سے پرائیوٹائز کرنے کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے پچھلے کچھ عرصے سے ملازمین میں انتہائی تشویش پائی جا رہی ہے

April 7, 2017 ×
پاکستان: بوکھلاتی ریاست‘ کھوکھلی سیاست!

پاکستان: بوکھلاتی ریاست‘ کھوکھلی سیاست!

عالمی سطح پر آنے والی تیز ترین تبدیلیاں پاکستانی ریاست کی دراڑوں کو بڑھاتی چلی جا رہی ہیں۔ محنت کش عوام پرمظالم کے پہاڑ توڑنے والی اور بے گناہوں کے خون سے ہولی کھیلنے والی یہ ریاست مسلسل کمزور ہوتی چلی جا رہی ہے

April 7, 2017 ×
لودھراں: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کا احتجاج

لودھراں: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کا احتجاج

تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف بدھ کے روز سلور لائن ٹیکسٹائل مل لودھراں کے محنت کشوں نے مل کے گیٹ پر بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاج کی قیادت ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے کی

April 7, 2017 ×
کوئٹہ: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کا 17 اپریل کے لانگ مارچ کے لیے سیمینار اور احتجاجی مظاہرہ!

کوئٹہ: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کا 17 اپریل کے لانگ مارچ کے لیے سیمینار اور احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ہفتے کے روز 11 بجے فاطمہ جناح ٹی بی اینڈ چیسٹ ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبہ بھر سے ضلعی اور صوبائی نمائندگان نے سیمینار اور احتجاجی مظاہرےمیں شرکت کی۔ سیمینار کا انعقاد 17 اپریل کو ہونے والے لانگ مارچ کی […]

April 5, 2017 ×
پنجاب حکومت کا پشتون محنت کشوں پر جبر!

پنجاب حکومت کا پشتون محنت کشوں پر جبر!

لیکن المیہ یہ ہے کہ پشتون قوم پرستوں نے پچھلے 16 سالوں کے دوران عالمی طاقتوں کی جانب سے پشتونخواہ اور افغانستان کے متعلق دہشت گردی کیخلاف نام نہاد جنگ کے حوالے سے جو سامراجی جنگی پالیسیاں مرتب کی ہیں اس پر نہ صرف خاموش ہیں بلکہ اسکی خاموش حمایت بھی کرتے ہیں

April 5, 2017 ×
لنڈیکوتل: ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نجکاری کا فیصلہ، عوام میں شدید غم و غصہ

لنڈیکوتل: ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال کی نجکاری کا فیصلہ، عوام میں شدید غم و غصہ

فاٹا سیکریٹریٹ کی جانب سے ایجنسی ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے خلاف عوام، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حکومت کے اس عوام دشمن اقدام کے خلاف ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف نے ہڑتال کے اعلان کیا ہے

April 1, 2017 ×