Archive for August, 2017

پنجاب: عوام دشمن حکومت کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی تحریک۔۔۔قیادت کی غلطیاں اورمستقبل کا لائحہ عمل! 

پنجاب: عوام دشمن حکومت کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی تحریک۔۔۔قیادت کی غلطیاں اورمستقبل کا لائحہ عمل! 

|منجانب: مرکزی بیورو ریڈ ورکرز فرنٹ| یکم اگست کوپنجاب بھر کے ینگ ڈاکٹرز نے لاہور میں لانگ مارچ کرتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا آغاز کیا۔ ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات میں ماہر صحت سیکرٹری ہیلتھ کا تقرر، سینٹرل انڈکشن پالیسی کا خاتمہ، برن یونٹس کی تعداد میں […]

August 8, 2017 ×
فاؤسٹ کا قصہ اور عالمی ادب

فاؤسٹ کا قصہ اور عالمی ادب

اس مطالعے میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ ڈاکٹر فاسٹس یا فاؤسٹ کا تصور کیا ہے؟ اس کا آغاز کہاں سے ہوا اور کس طرح دنیا کے فنکاروں نے اس تصور کو اپنی بہترین تخلیقات کا موضوع بنایا اور ساتھ ہی ہم یہ بھی جاننے کی کوشش کریں گے کہ آج کے دور میں اس تصور کی اہمیت کیا ہے اور یہ کس طرح ہماری زندگیوں میں داخل ہے

August 8, 2017 ×
لاہور: شیخ زید ہسپتال کے محنت کش اپنے حقوق کے لئے سراپا احتجاج

لاہور: شیخ زید ہسپتال کے محنت کش اپنے حقوق کے لئے سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| گذشتہ دو ہفتوں سے شیخ زید ہسپتال لاہور میں ٹیکنیشینز، نرسز، پیرامیڈیکس اور ڈاکٹروں کے علاوہ دیگر محنت کشوں پر مشتمل الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سراپا احتجاج ہے اور ہسپتال کی عمارت کے مرکزی دروازے کے سامنے احتجاجی کیمپ جاری ہے۔ الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے جنرل […]

August 7, 2017 ×
وینزویلا: مفاہمت یا انقلاب؟

وینزویلا: مفاہمت یا انقلاب؟

رد انقلاب کا مقابلہ صرف انقلابی طریقہ کار سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ محنت کش اور کسان صرف اپنی قوتوں پر ہی انحصار کر سکتے ہیں۔ بولیوارین انقلاب کی حاصلات کا دفاع کرو! اشرافیہ کو بے دخل کرو!

August 4, 2017 ×
مارکسزم اور ریاست (دوسرا اور آخری حصہ)

مارکسزم اور ریاست (دوسرا اور آخری حصہ)

صلاح پسند لیڈر پوری کوشش کرتے ہیں کہ وہ محنت کشوں کو اس بات پر قائل کر سکیں کہ وہ بہت کمزور ہیں جبکہ بورژوازی اور اس کی ریاست بہت مضبوط۔محنت کشوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے یہ کہنا کہ انقلاب ناگزیر طور پر متشدد ہو گا، خانہ جنگی اور خون ریزی ہو گی، اصلاح پسندوں کا پرانا نسخہ ہے۔

August 3, 2017 ×
کوئٹہ: پیرامیڈیکل سٹاف کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ:پیرامیڈیکس کے منظور شدہ مطالبات پر عملدرآمد تاخیر کا شکار 

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن سول ہسپتال یونٹ کے جنرل سیکرٹری صاحب جان کاکڑ ،ڈپٹی جنرل سیکرٹری یاسر میر اور محمد طارق کاکڑ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پیرامیڈیکس کے بنیادی مطالبات جن میں رسک الاؤنس، سروس سٹرکچر اور اپ گریڈیشن کئی وعدوں اور یقین دہانیوں […]

August 2, 2017 ×
کوئٹہ: سول سیکرٹریٹ ملازمین کی ہڑتال جاری، کئی گرفتار ملازمین بیمار، ہسپتال منتقل

کوئٹہ: سول سیکرٹریٹ ملازمین کی ہڑتال جاری، کئی گرفتار ملازمین بیمار، ہسپتال منتقل

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان سول سیکرٹریٹ کے ہڑتالی ملازمین پر ریاستی تشدد کی انتہا کردی گئی۔ کئی گرفتار ملازمین کو صوبہ بدر کرتے ہوئے گرم ترین علاقوں کی جیلوں میں بھیج دیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد ملازمین بیمار ہوچکے ہیں اور ان کو ہسپتال منتقل کرنا پڑا ہے۔ […]

August 2, 2017 ×