Archive for October, 2017

ملتان: الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز(پیرامیڈکس) پنجاب کا نجکاری کیخلاف احتجاج

ملتان: الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز(پیرامیڈکس) پنجاب کا نجکاری کیخلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ملتان کے تمام ہسپتالوں چلڈرن، نشتر، کارڈیالوجی سنٹر، ڈینٹل ہسپتال، شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال، فاطمہ ہسپتال، سول ہسپتال کے سینکڑوں ملازمین نے حکومت کے ہسپتالوں کو ٹھیکہ پر دینے کے فیصلہ کے خلاف 30 نومبر 2017ء کو احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا نے بینرز […]

October 31, 2017 ×
بریگزٹ: یورپی مستقبل کی ایک تصویر

بریگزٹ: یورپی مستقبل کی ایک تصویر

آزاد منڈی کی زبان میں ’’درستگی‘‘ وہ مظہر ہے جس میں اسٹاکس کی بے تحاشہ بڑھی ہوئی قیمت، اچانک کمی کے ساتھ اپنی اصل قدر پر واپس آ جاتی ہے۔ حقیقت میں بریگزٹ ایک بہت بڑے پیمانے پر اسی عمل کی عکاسی ہے : مجموعی طور پر پوری برطانوی سرمایہ داری کی عکاسی

October 27, 2017 ×
اکتوبر انقلاب کے موقع پر لینن کا بالشویکوں کو خط

اکتوبر انقلاب کے موقع پر لینن کا بالشویکوں کو خط

روس اور عالمی انقلاب دونوں کی کامیابی کا انحصار دو یا تین دن کی لڑائی پر ہے۔

October 27, 2017 ×
انقلابِ روس کے سو سال: سوشلزم کا نظریہ آج بھی زندہ ہے!

انقلابِ روس کے سو سال: سوشلزم کا نظریہ آج بھی زندہ ہے!

1917ء میں روس میں برپا ہونے والے عظیم بالشویک انقلاب کو اس سال ایک صدی مکمل ہو گئی ہے۔ ایک سوسال قبل ہونے والے انسانی تاریخ کے ان اہم ترین واقعات میں محنت کش طبقے نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا اور کئی صدیوں سے جاری امیر اور غریب پر مبنی طبقاتی نظام کا مکمل خاتمہ کر دیا تھا

October 25, 2017 ×
فیصل آباد میں ورکرز کنونشن کا انعقاد

فیصل آباد میں ورکرز کنونشن کا انعقاد

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، فیصل آباد| ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام22 اکتوبر بروز اتوار شام 5بجے فیصل آباد میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اداروں اور صنعتوں سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کے علاوہ طلبا نے بھی شرکت کی۔ ورکرز کنونشن کا انعقاد نواباں والہ میں […]

October 25, 2017 ×
عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟

عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟

|تحریر: فضیل اصغر| سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی آزادی کا سوال دیگر کئی سوالات کی طرح انتہائی پیچیدہ شکل اختیار کر چکا ہے۔ حکمران طبقے کی طبقاتی تقسیم اور کشمکش کو چھپانے کیلئے مختلف ذرائع، جیسے یونیورسٹیوں، اخبارات، کتابوں اور میڈیا وغیرہ (جو حکمران طبقے کی ملکیت ہوتے ہیں) […]

October 23, 2017 ×
دیباچہ: انقلابِ روس کی تاریخ 

دیباچہ: انقلابِ روس کی تاریخ 

|تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: اسد پتافی| 1917ء کے پہلے دوماہ میں روس پر ابھی رومانوف خاندان کی ہی بادشاہت تھی۔ صرف آٹھ ماہ بعد بالشویک اقتدار میں آ چکے تھے۔ سال کے آغاز پر بہت ہی کم لوگ ان کو جانتے تھے، اور جب وہ برسرِ اقتدار آئے تو ان کی […]

October 19, 2017 ×
ہسپانوی ریاست کی دھمکیاں اور کیٹالان حکومت کا تذبذب

ہسپانوی ریاست کی دھمکیاں اور کیٹالان حکومت کا تذبذب

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| ہسپانوی حکومت نے کیٹالان کی حکومت 16 اکتوبر، پیر کے دن صبح 10:00 بجے کی ڈیڈ لائن کو دی تھی تاکہ وہ واضح کریں کہ آزادی کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے یا نہیں۔ پچھلے ہفتے بھیجی گئی یہ جواب طلبی، […]

October 17, 2017 ×
کشمیر: آزادی کی تحریک خطے کے انقلابات کی چنگاری بنے گی!

کشمیر: آزادی کی تحریک خطے کے انقلابات کی چنگاری بنے گی!

کشمیر کی موجودہ بغاوت کا جائزہ لیا جائے تو اس میں قوم پرستی یا قومی علیحدگی کے ساتھ مذہبی بنیاد پرستی کے عناصر نہ ہونے کے برابر ہیں۔ یہ ایک حقیقی آزادی کی تحریک ہے جو ہر قسم کے قومی و ریاستی جبر کے ساتھ سرمایہ دارانہ استحصال ولوٹ مار اور بیروزگاری سمیت تمام بنیادی مسائل سے آزادی کے لئے جدوجہد ہے

October 17, 2017 ×
افغانستان: سامراجی جبر اور مفلوک الحال عوام!

افغانستان: سامراجی جبر اور مفلوک الحال عوام!

|تحریر :رزاق غورزنگ| ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور جنوبی ایشیا کے بارے میں اپنی پالیسی کافی غوروخوض کے بعد جاری کی۔ اپنے خطاب میں اس نے افغانستان کے بارے میں انتہائی اہم اور بنیادی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارا کام ملک کو تعمیر کرنا نہیں بلکہ دہشت گردوں کو […]

October 16, 2017 ×
لسبیلہ: آل لسبیلہ مزدور اتحاد کی پی ڈبلیو ڈی کی کال پر احتجاجی ریلی

لسبیلہ: آل لسبیلہ مزدور اتحاد کی پی ڈبلیو ڈی کی کال پر احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ثنا زہری| آل لسبیلہ مزدور اتحاد کی جانب سے پی ڈبلیوڈی کی کال پر بروز جمعہ 13اکتوبر ضلعی ہیڈ کوارٹر اتھل میں محنت کشوں کے دیرینہ مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز بی اینڈ آر کے دفتر سے ہوا۔ مظاہرین نے قومی شاہراہ مین […]

October 16, 2017 ×
پاکستان: تیزی سے بڑھتا سیاسی و معاشی بحران!

پاکستان: تیزی سے بڑھتا سیاسی و معاشی بحران!

|تحریر: راشد خالد| خواجہ آصف کے امریکہ میں بنیاد پرست دہشت گرد تنظیموں کے حوالے سے دیے جانے والے بیان کے بعد پاکستان میں سیاسی منظرنامے میں نئی بحث دیکھنے میں آئی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی ایک تقریب میں ان دہشت گرد تنظیموں کی […]

October 12, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ: ریاست کا بحران

اداریہ ورکرنامہ: ریاست کا بحران

پاکستان کی ریاست کا بحران انتہاؤں کو پہنچتا چلا جا رہا ہے۔ ایک ہی وقت میں مختلف سامراجی قوتوں کو خوش رکھنے کی پالیسی نے خود ریاست کو متعدد دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے ۔ اب یہ مختلف دھڑے اپنے سامراجی سرپرستوں کی آشیر باد سے ایک دوسرے پر […]

October 10, 2017 ×
کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کا فوت شدہ ملازمین کی بیواﺅں اور بچوں کے ساتھ احتجاجی ریلی

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کا فوت شدہ ملازمین کی بیواﺅں اور بچوں کے ساتھ احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی بلوچستان کے محنت کش جو کہ کافی عرصے سے احتجاج پر ہیں، ایک مہینے سے زیادہ اپنے شعبے کے اندر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں، جبکہ دوسری طرف انہوں نے دفتری امور کی انجام دہی کے سلسلے میں مکمل طور پر ہڑتال […]

October 10, 2017 ×