Archive for October, 2017

ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت نے بورژوازی کے لئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کی تقریر؛ شعلہ بیانی کی مضحکہ خیز کاوش

19 ستمبر 2017ء کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنا پہلا خطاب کیا جس میں اس نے دنیا، کائنات اور عمومی زندگی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

October 9, 2017 ×
سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی زندگی

سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی زندگی

|تحریر: مدیحہ سیف| یوں تو تمام تر طبقاتی نظاموں نے عورت کو گھر کی باندی بنا کر رکھا ہے لیکن سرمایہ داری نے تو عورت کے استحصال کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ ایک طرف سرمایہ دارانہ ترقی کے گن گائے جاتے ہیں اور بتایا جاتا کہ انسان آج مریخ […]

October 6, 2017 ×
پاکستان: سرمایہ داری کی کمزور کڑی

پاکستان: سرمایہ داری کی کمزور کڑی

یہ تمام سماجی، معاشی اور سیاسی بحران آخر میں پھٹ کر ایک بڑی انقلابی تحریک پیدا کرنے کی طرف جائیں گے۔ یہ تحریک اپنے پھیلاؤ اور شدت میں ماضی کی تمام تحریکوں کو گہنا دے گی۔ ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کے اس ممکنہ تحریک کے سامنے 69-1968ء کی تحریک بھی ہیچ نظر آئے گی

October 6, 2017 ×
جاپان: قبل از وقت انتخابات کا اعلان، گہرا ہوتا سیاسی بحران

جاپان: قبل از وقت انتخابات کا اعلان، گہرا ہوتا سیاسی بحران

|تحریر: ہنری ولفسن، جاپان ترجمہ: انعم خان| اس وقت جب، میڈیا ٹوکیو میں ہونے والی حالیہ سیاسی تبدیلیوں پر چپ سادھے ہوئے ہے، عالمی سرمایہ دار طبقے کے سنجیدہ جرائد جاپان کی اس صورتحال کو حقیقی سیاسی زلزلہ قرار دے رہے ہیں۔ 25 ستمبر، سوموار کے دن وزیر اعظم شن […]

October 5, 2017 ×
سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤ پر!

سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤ پر!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| اگست کے پہلے ہفتے میں سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس نے جعلی رزلٹ کیخلاف احتجاجی دھرنے دیے، جس کی رپورٹ ہم پہلے شائع کر چکے ہیں۔ اِن نتائج کے تحت صوبے بھر کی 51فیصد نرسنگ سٹوڈنٹس کو فیل کردیا گیا، جبکہ اس سے پہلے کبھی […]

October 3, 2017 ×
کرد عوام آزادی ریفرنڈم کے بعد جشن مناتے ہوئے

عراقی کردوں کے خلاف سامراجی قوتوں کا گٹھ جوڑ

گزشتہ پیر کے دن لاکھوں عراقی کردوں نے ایک ریفرنڈم میں عراق سے علیحدگی اور ایک آزاد ریاست کے قیام کے حق میں ووٹ دیا۔ 92.73 فیصد ووٹروں نے کرد آزادی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ شرکت کی شرح 72.16 فیصد تھی۔ عراقی کرد عوام کی بھاری اکثریت نے واضح کر دیا ہے کہ ان کا عراق کی نیم فرقہ پرست مرکزی حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔

October 2, 2017 ×
جرمن انتخابات: ایک اور سیاسی زلزلہ!

جرمن انتخابات: ایک اور سیاسی زلزلہ!

جرمنی میں اتوار 24 ستمبر کو ہونے والے وفاقی انتخابات کو سیاسی زلزلہ ہی کہا جا سکتا ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ انتہائی دائیں بازو کی پارٹی پارلیمنٹ میں پہنچی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ 2003 ء کے بعد سے چانسلر اینجلا مرکل کے ’’ بڑے اتحاد ‘‘ کو بھی تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا

October 1, 2017 ×