Archive for November, 2017

بلوچستان میں مائنز کے اندر کام کرنیوالے محنت کشوں کی زندگیوں سے کھلواڑ!

بلوچستان میں مائنز کے اندر کام کرنیوالے محنت کشوں کی زندگیوں سے کھلواڑ!

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے اندر معدنیات جس میں کوئلہ اور کرومائیٹ کافی زیادہ مشہور ہے جبکہ دیگر معدنیات میں لوہا تانبا اور سونا ہے جہاں پر بلوچستان سمیت پاکستان بھر سے مزدور کام کرتے ہیں۔ اس سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ان مہنگے اور قیمتی معدنیات کے […]

November 15, 2017 ×
لاہور: اورنج لائن کے تعمیراتی مزدور کئی ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج

لاہور: اورنج لائن کے تعمیراتی مزدور کئی ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج

گذشتہ تین روز سے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پر کام کرنے والے تعمیراتی مزدوروں کی ایک بڑی تعداد تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔ آج بھی بڑی تعداد میں مزدور لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں

November 15, 2017 ×
فیصل آباد: پاور لومز کی بندش اور مالکان کی سازشیں

فیصل آباد: پاور لومز کی بندش اور مالکان کی سازشیں

اصل مسئلہ سخت مقابلے بازی کی فضا میں اپنی گرتی ہوئی شرح منافع کو برقرار رکھنے اور اس میں اضافہ کرنے کا ہے۔ اس مقصد کے لئے پیداواری لاگت کم کرنا ضروری ہے اور مالکان کے پاس اس سلسلے میں واحد قابلِ عمل آپشن محنت کشوں پرشدید معاشی حملے(خصوصاً اجرتوں میں کٹوتی) کا ہے

November 14, 2017 ×
کشمیر: راولاکوٹ میں بالشویک انقلاب کی صد سالہ تقریب کا انعقاد

کشمیر: راولاکوٹ میں بالشویک انقلاب کی صد سالہ تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 10نومبر بروز جمعہ راولاکوٹ میں ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام بالشویک انقلاب کی صد سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 40 سے زائد طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز کامریڈ […]

November 14, 2017 ×
پاکستان: مزدور تحریک کا بدلتا کردار

پاکستان: مزدور تحریک کا بدلتا کردار

پچھلے دس سالوں میں پاکستان میں محنت کش طبقے کا تحرک بتدریج بڑھتا گیا ہے اور خصوصاً پچھلے چند سالوں میں اس کی شدت میں خاصا اضافہ ہوا ہے

November 14, 2017 ×
بونیر: انقلابِ روس کی صد سالہ تقریب کا انعقاد

بونیر: انقلابِ روس کی صد سالہ تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: وقار عالم| انقلابِ روس کے سو سال مکمل ہونے پر ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام پیر بابا بونیر میں اتوار کے روز ’انقلابِ روس کے سو سال اور عہدِ حاضر کی مزدور تحریکیں‘ کے موضوع ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ملحقہ علاقوں سے […]

November 14, 2017 ×
پاکستان سٹیل ملز کے محنت کشوں کا اجرتوں کی عدم ادائیگی اور نجکاری کے خلاف ٹرین مارچ

پاکستان سٹیل ملز کے محنت کش ایک بار پھر سڑکوں پر

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| پاکستان سٹیل مل کے ملازمین کئی ماہ سے تنخواہیں کی ادائیگی نہ ہونے کے خلاف ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں۔ کراچی سے سٹیل مل ملازمین کا ٹرین مارچ اسلام آباد پہنچ چکا ہے جہاں گذشتہ روز نیشنل پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا گیا […]

November 10, 2017 ×
پاکستان: ریاستی بحران کی انتہا کیا ہے؟

پاکستان: ریاستی بحران کی انتہا کیا ہے؟

ریاست کا بحران تیزی سے شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔ معیشت، سیاست سمیت سماج کے ہر حصے کا بحران انتہاؤں کے قریب پہنچ رہا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بہت سی مقداری تبدیلیاں اب ایک معیاری تبدیلی کی جانب بڑھ رہی ہیں

November 10, 2017 ×
نظم: اکتوبر انقلاب۔۔۔بیدل حیدری

نظم: اکتوبر انقلاب۔۔۔بیدل حیدری

لہو سجا کے کھلا ہے گلابِ اکتوبر

مرا سلام، تجھے انقلاب اکتوبر

November 8, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ: انقلاب روس کے سو سال؛ مزدوروں کی حکومت اور دشمنوں کے حملے

اداریہ ورکرنامہ: انقلاب روس کے سو سال؛ مزدوروں کی حکومت اور دشمنوں کے حملے

انقلاب روس کے سو سال پر پوری دنیا میں اس عظیم انقلاب کی یاد میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب محنت کش طبقے کی اس میراث پر سرمایہ داروں اور ان کے گماشتوں کی جانب سے حملوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ بھی پوری شدت کے […]

November 8, 2017 ×
سعودی عرب: گہرے ہوتے بحران میں بکھرتا شاہی خاندان

سعودی عرب: گہرے ہوتے بحران میں بکھرتا شاہی خاندان

|تحریر: ولید خان| (نوٹ: یہ تحریر ہفتے کی رات ولی عہد محمد بن سلمان کی تطہیری مہم کے شروع کرنے سے پہلے لکھی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اینٹی کرپشن کے نام پر اس تطہیری مہم میں اب تک تقریباً دو درجن سابق وزیر، چار حاضر سروس وزیر اور گیارہ […]

November 6, 2017 ×
عورت: جبر، استحصال اور نظامِ زر کی حقیقت

عورت: جبر، استحصال اور نظامِ زر کی حقیقت

|تحریر: خدیجہ ارسلان| گزشتہ ماہ کے دوران قریباً 50 خواتین نے ہالی ووڈ کے مشہور ڈائر یکٹر ہاروے وائینسٹائن کے خلاف جنسی بد اخلاقی اور تشدد کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ اکتوبر کے اوائل میں نیویارک ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق میرامیکس نامی فلموں کی مشہور کمپنی کے پروڈیوسر اپنی دولت […]

November 4, 2017 ×
انقلابِ روس 1917ء اور ہندوستان

انقلابِ روس 1917ء اور ہندوستان

|تحریر: آدم پال| 1917ء کا انقلابِ روس انسانی تاریخ کا سب سے اہم واقعہ ہے۔ اس انقلاب کے بعدمحنت کش طبقے نے کرۂ ارض کے ایک وسیع حصے پرصدیوں سے رائج طبقاتی نظام کا خاتمہ کرتے ہوئے ایک مزدور ریاست قائم کی تھی۔ لینن اور ٹراٹسکی کی قیادت میں برپا […]

November 1, 2017 ×