Archive for January 12th, 2018

زینب کے ریپ اور قتل پر مظاہرے: انفرادیت سے اجتماعیت تک کا سفر

زینب کے ریپ اور قتل پر مظاہرے: انفرادیت سے اجتماعیت تک کا سفر

اس واقعے پر اتنے بڑے احتجاج اور ملک گیر سطح پر پھیلے غم و غصے میں ہمیں اجتماعی شعورمیں آگے کی جانب سفر بھی نظر آتا ہے۔ جس میں بہت سے لوگوں کو زینب اور اس کے والدین اپنے جیسے نظر آئے۔ یہ انفرادیت سے اجتماعیت کی جانب سفر ہے گو کہ یہ ابھی ابتدائی مرحلے پر ہے

January 12, 2018 ×
پنجاب حکومت کا ینگ ڈاکٹروں کو قرضوں کا لالی پاپ‘ نجکاری کا تسلسل ہے!

پنجاب حکومت کا ینگ ڈاکٹروں کو قرضوں کا لالی پاپ‘ نجکاری کا تسلسل ہے!

درحقیقت اس جعلی پروگرام کے ذریعے نجکاری کے عمل کو ایک نئے بہانے کے تحت آگے بڑھایا جائے گا اور بڑے پیمانے پر ینگ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کو نوکریوں سے جبری برطرف کیا جائے گا۔ یہ ریاست نئے روزگار پیدا کرنے کی بجائے پہلے سے موجود روزگار ختم کر رہی ہے جس کے باعث بیروزگاری کی شرح ایک رپورٹ کے مطابق 49فیصد سے تجاوز کر چکی ہے

January 12, 2018 ×
لاہور: تھل انجینئرنگ میں جاری محنت کشوں کی ہڑتال کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ کا ہنگامی اجلاس

لاہور: تھل انجینئرنگ میں جاری محنت کشوں کی ہڑتال کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ کا ہنگامی اجلاس

ریڈ ورکرز فرنٹ کی مرکزی بیورو کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اگر تھل انجینئرنگ کی انتظامیہ نے کل تک محنت کشوں کے مطالبات پورے نہ کیے تو ملک گیر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے

January 12, 2018 ×
کراچی: تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کی ہڑتال کا دوسرا روز، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا عزم!

کراچی: تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کی ہڑتال کا دوسرا روز، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا عزم!

پہلے روز صرف تھرمل ڈیپارٹمنٹ کے مزدور ہی ہڑتال پر تھے اور اس انتقامی کاروائی کے بعد دیگر ڈیپارٹمنٹ کے محنت کشوں نے بھی کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ جن محنت کشوں کو اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا وہ بھی گیٹ کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ گئے

January 12, 2018 ×