Archive for May, 2018

اسرائیل کے ستر سال مکمل؛ سامراجیوں کا خون آشام جشن

اسرائیل کے ستر سال مکمل؛ سامراجیوں کا خون آشام جشن

پیر کے دن ایک طرف یروشلم میں نئے امریکی سفارت خانے کے افتتاح کا تماشا چل رہا تھا جبکہ اسی وقت دوسری طرف غزہ میں اسرائیلی سنائپرز نے 59 فلسطینی مظاہرین کو قتل اور 2700 سے زائد کو زخمی کر دیا

May 16, 2018 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل

پاکستان: بحرانوں کی دلدل

|تحریر: پارس جان| پاکستان کا سماج ایک ایسا پریشر کُکر بنتا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت ایک دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے۔ یہاں کے دانشوروں کا سالہا سال تک سب سے مرغوب جملہ یہی رہا کہ ’یہاں کچھ نہیں ہو سکتا‘۔ اس مفروضے کو ثابت کرنے […]

May 15, 2018 ×
پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

آج پاکستانی طلبہ مکمل طور پر حکمران طبقے اور ریاست کے رحم و کرم پر ہیں۔ طلبہ یونین پر پابندی کو تین دہائیاں گزر جانے کے بعد آج کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلبہ کی ایک بھاری اکثریت طلبہ یونینز کے نام ہی سے ناواقف ہے

May 13, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدوروں کی سیاست

اداریہ ورکرنامہ: مزدوروں کی سیاست

سیاسی افق پر موجود بازاری سیاست سے اکتائے ہوئے لوگ حقیقی مسائل پر گفتگو کا آغاز کریں گے تو ناگزیر طور پر ایک ہی نتیجہ اخذ کریں گے کہ یہ نظام اور اس کے رکھوالے ان کے دشمن ہیں اور ان کیخلاف کھلی طبقاتی جنگ کا آغاز کرنے کی ضرورت ہے

May 11, 2018 ×
ٹرمپ کا ایران نیوکلئیر ڈیل سے دستبرداری اور معاشی جنگ کا اعلان

ٹرمپ کا ایران نیوکلئیر ڈیل سے دستبرداری اور معاشی جنگ کا اعلان

منگل کے روز ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والی نیوکلیئر ڈیل سے امریکہ کی دستبرداری کے فیصلے کا اعلان کیا۔ اپنی جھوٹ، غلط بیانی اور منافقت سے بھرپور تقریر میں اس نے اعلان کیا کہ اس کی حکومت پھر سے ایران پر ’’بد ترین معاشی پابندیاں‘‘ لاگو کرے گی

May 11, 2018 ×
سانحہ ماروار بلوچستان: 23 کان کن سرمائے کی بھینٹ چڑھ گئے!

سانحہ ماروار بلوچستان: 23 کان کن سرمائے کی بھینٹ چڑھ گئے!

ہر سال سینکڑوں کان کن کانوں میں ہونے والے حادثات میں جان کی بازی ہار دیتے ہیں۔ مختلف ذرائع کے مطابق بلوچستان میں موجود کوئلے کی 400کانوں میں ایک لاکھ سے زائد محنت کش کام کرتے ہیں۔ یہاں پر کام کرنے والوں کی حالت انتہائی ابتر ہے

May 10, 2018 ×
کشمیر: ہمیں کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا!

کشمیر: ہمیں کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا!

تحریر: یاسر ارشاد گزشتہ سات دہائیوں سے پاک و ہند دشمنی کو زندہ رکھنے کے لیے کشمیر کو تقسیم کرنے والی سرحد جسے کنٹرول لائن کہا جاتا ہے، کے آر پار بسنے والے غریب کشمیریوں کے خون کو پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے۔ کنٹرول لائن پر پاک و […]

May 9, 2018 ×
کوئٹہ: خاران میں مزدوروں کے قتل عام اور مارواڑ میں کوئلہ کانوں میں مزدوروں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: خاران میں مزدوروں کے قتل عام اور مارواڑ میں کوئلہ کانوں میں مزدوروں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ دنوں خاران میں مزدوروں کی دہشت گردانہ ہلاکتوں اور مارواڑ میں کول مائنز کے اندر کام کرنے والے محنت کشوں کی ہلاکتوں کے خلاف پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز […]

May 9, 2018 ×
راولپنڈی: پروگریسیو یوتھ الائنس کا ’’طلبہ یونین بحالی کنونشن‘‘

راولپنڈی: پروگریسیو یوتھ الائنس کا ’’طلبہ یونین بحالی کنونشن‘‘

4 مئی کو پروگریسیو یوتھ الائنس اسلام آباد کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب میں ’’طلبہ یونین بحالی کنونشن‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کنونشن کو مشال خان کی جدوجہد اور قربانی سے منسوب کیا گیا تھا

May 7, 2018 ×
راولاکوٹ: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور جلسہ

راولاکوٹ: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| راولاکوٹ میں یکم مئی کو RWF اور PYA کی جانب سے اجتماعی ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز احاطہ کچہری سے ہوا۔ ریلی میں مہنگائی، بیروزگاری، ٹھیکیداری، سرمایہ داری کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی۔ […]

May 5, 2018 ×
دادو: یوم مئی پر ریلیاں اور تقریبات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی شمولیت

دادو: یوم مئی پر ریلیاں اور تقریبات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی شمولیت

|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں یوم مئی دادو کی مختلف ٹریڈ یونینز مشترکہ طور پر مناتی ہیں۔ جن میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ایمپلائز یونین ، ہائی ویز ایمپلائز یونین، پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن، میونسپل ایمپلائز، رکشہ یونین، الشہباز پینٹرز یونین اور دیگر یونینز اور ایسوسی ایشنز شمولیت اختیار کرتی ہیں۔  […]

May 5, 2018 ×
مارکس کا نظریۂ بیگانگی

مارکس کا نظریۂ بیگانگی

انسان کی اپنی محنت سے بیگانگی، اس محنت کی پیداوار سے بیگانگی، پیداواری عمل سے بیگانگی، اپنی ذات اورنوع انسان کے جوہر سے بیگانگی ناگزیر طور پر انسان کی انسان سے بیگانگی کو جنم دیتی ہے

May 5, 2018 ×
ملتان: یوم مئی کی تقریب پر ریاستی پابندی‘ محنت کشوں اور طلبہ کا احتجاج

ملتان: یوم مئی کی تقریب پر ریاستی پابندی‘ محنت کشوں اور طلبہ کا احتجاج

|رپوٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یکم مئی، مزدورں کا عالمی دن پوری دنیا میں پرجوش انداز میں منایا جاتاہے۔ محنت کش طبقہ ہرسال اپنی عظیم روایات کو پوری دنیا میں ہڑتالوں،احتجاجی جلوسوں اورمظاہروں کی شکل میں دہراتا ہے اور حکمران طبقے کے شعور میں بار بار یہ احساس دلاتا ہے […]

May 2, 2018 ×
کراچی: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسے کا انعقاد

کراچی: یوم مئی کے موقع پر ریلی اور جلسے کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| ریڈ ورکرز فرنٹ اور جنرل ٹائرز ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر ایک احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کورنگی انڈسٹریل ایریا لیبر یوتھ، تھل انجینئرنگ، پکسار، مشین ٹول فیکٹری اور دیگر اداروں سے ٹریڈ یونین رہنماؤں اور کارکنوں […]

May 2, 2018 ×