سوشلزم: 50سوال اوران کے جوابات

1 ۔ کمیونزم کیا ہے؟

2۔ پرولتاریہ کیا ہے؟

3۔ کیا پرولتاریہ کا وجود ہمیشہ سے تھا؟

4۔ پرولتاریہ کا جنم کیسے ہوا؟

5۔ وہ کون سے حالات ہوتے ہیں کہ پرولتاریہ اپنی قوت محنت بورژوا طبقے کے پاس بیچنے پر مجبور ہوجاتا ہے؟

6۔ صنعتی انقلاب سے پہلے محنت کش طبقے کی کیا شکل تھی؟

7۔ پرولتاریہ غلاموں سے کن بنیادوں پر مختلف ہے؟

8۔ پرولتاریہ کن بنیادوں پر مزارع سے مختلف ہوتا ہے؟

9۔ وہ کون سے حالات ہوتے ہیں جو پرولتاریہ کو دست کار سے جدا کرتے ہیں؟

10۔ پرولتاریہ کن بنیادوں پر گھریلو دستکار یا چھوٹے پیمانے کی صنعت کے محنت کش سے مختلف ہوتا ہے؟

11۔ وہ کیا حالات تھے کہ صنعتی انقلاب رونما ہونے کے باعث معاشرہ بورژوا اور پرولتاریہ طبقات میں بٹ گیا؟

12۔ صنعتی انقلاب کے مزید کیا اثرات رونما ہوئے؟

13۔ ان باربار(دوری) کے تجارتی بحرانوں سے کیا نتائج اخذ کئے جا سکتے ہیں؟

14۔ یہ نیا سماجی نظام کس قسم کا ہو گا؟

15۔ کیا اس سے قبل نجی ملکیت کا خاتمہ ناممکن تھا؟

16۔ کیا پر امن طریقہ کار سے نجی ملکیت کا انسداد ممکن ہے؟

17۔ اس انقلاب کا طریقہ‘ انداز یا راستہ کیا ہو گا؟

18۔ کیا یہ ممکن ہے کہ یہ انقلاب محض ایک ہی ملک میں رونما ہو کر کامیابی سے ہمکنار ہوسکے؟

19 ۔ نجی ملکیت کے خاتمے کے کیا دورس نتائج برآمد ہونگے؟

20۔ کمیونسٹ نظام کے خاندان پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟

21۔ قوموں یا قومیتوں کے متعلق کمیونزم کاکیا رویہ ہوگا؟

22۔ مارکسزم کیا ہے؟

23۔ مارکس ازم ‘لینن ازم‘اور ٹراٹسکی ازم کیا ہیں؟

24۔ جمہوریت اور سوشلزم بیک وقت کیسے وجود رکھ سکتے ہیں۔

25۔ سوشلزم کے تحت پیداوار کو سماجی کیسے بنایا جائے گا اور دولت کی تقسیم کس طرح کی جائے گی؟

26۔ بیگانگی کیا ہے؟

27۔ کسی عہد کے حاوی تصورات کیا ہوتے ہیں؟

28۔ تاریخ میں فرد کا کردار کیا ہے؟

29۔ سماج کی مادی بنیادیں کیا ہیں؟

30۔ سماجی ارتقاء کے قوانین کیا ہیں؟

31۔ سرمایہ دارانہ ارتکاز کا تاریخی رجحان کیا ہے؟

32۔ گلوبلائزیشن کیا ہے؟

33۔ غربت اور عدم مساوات میں روز بروز اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

34۔ ملٹی نیشنل کمپنیاں اتنی طاقتور کیوں ہیں؟

35۔ کیا یہ ممکن ہے کہ سرمایہ داری سے لڑے بغیر عالمی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کےخلاف لڑا جائے؟

36۔ سیاٹل ‘پراگ‘اور ونیس وغیرہ میں مظاہروں کی کیا وجوہات تھیں؟

37۔ کیا ایک مختلف قسم کے سماج کا قیام ممکن ہے؟

38۔ لوگوں کی اس سے کیا مراد ہوتی ہے جب وہ یہ کہتے ہیں کہ وہ سوشلسٹ ہیں؟

39 ۔ کیا یہ ممکن ہے کہ سرمایہ داری سے لڑے بغیر کسی ایک ادارے یا فرد کے خلاف لڑاجائے؟

40۔ انقلاب کیا ہے؟

41۔ انقلابی پارٹی کیا ہوتی ہے؟

42۔ انقلابی پارٹی کیوں ضروری ہوتی ہے؟

43۔ کمیونسٹ مینی فیسٹونے سیاسی جدوجہد کے طریقہ ہائے کار کے بارے میں کیا بنیادی اصول پیش کیا تھا؟

44۔ سوشلزم کے ناگزیر ہونے کے بارے میں مارکس کی کیا رائے تھی؟

45۔ تاریخ کا مادی تصور کیا ہے؟(لینن کی وضاحت)

46۔ مارکسزم کا فلسفہ(جدلیاتی مادیت) کیا ہے؟

47۔ طبقاتی جدوجہد کیا ہوتی ہے؟

48 ۔ مطالعے کے سلسلے میں ٹراٹسکی کا نقطہ نظر کیا تھا؟

49 ۔ انقلاب مسلسل کیا ہے؟

50۔ کیا سوویت یونین کے انہدام سے سوشلزم کی ناکامی ثابت نہیں ہوتی؟

Comments are closed.