سامراج کیا ہے؟ لینن بمقابلہ بائیں بازو کے فیشن ایبل دانشور

|تحریر: آفتاب اشرف| پچھلے چند سالوں میں دنیا بھر میں پھیلتی سامراجی قتل و غارت گری خاص کر روس یوکرائن جنگ، غزہ اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت، گرین لینڈ پر تسلط قائم کرنے کے امریکی عزائم، وینزویلا پر مارا جانے والا امریکی شب خون، یورپ سے لے کر مشرق بعید تک اسلحے کی ایک نئی […]
لینن کی کتاب”کیا کیا جائے؟“ کیوں پڑھنا ضروری ہے؟
|تحریر: عثمان سیال| آج لینن کی کتاب ”کیا کیا جائے؟“ پر یہ تحریر ایسے وقت میں لکھی جا رہی ہے جب دنیا دیوہیکل انقلابی تحریکوں کی گرداب میں ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ بیشمار تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ ایک ملک کی حکومت کے خاتمے کی خبریں بریکنگ نیوز میں چل رہی ہوتیں ہیں […]
سوشلزم: پچاس سوال اور ان کے جوابات(سندھی زبان میں)
سوشلزم پر پچاس سوال اور ان کے جوابات کا سندھی ترجمہ بھی اب دستیاب ہے۔
کتاب ”کشمیر کی آزادی: ایک سوشلسٹ حل“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
|تحریر: گلباز خان| 6مئی سے 10مئی تک بھارت اورپاکستان کے درمیان جاری رہنے والی جنگ سینکڑوں انسانوں کو زخمی یا موت کے گھاٹ اتار کر اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ جموں کشمیر کی سامراجی تقسیم کی علامت لائن آف کنٹرول اس بار بھی سب سے زیادہ خون آشام”محاذ“ ثابت ہوا ہے جہاں دو طرفہ خوفناک […]
کمیونسٹ نظریات کی ترویج اور سہ ماہی لال سلام میگزین کی اہمیت
|تحریر: حمزہ محمود| نیا آہنگ ہوتا ہے مرتب لفظی و معنی کامیرے حق میں ابھی کچھ فیصلہ صادر نہ فرمانامیں جس دن آؤں گا تازہ لغت ہمراہ لاؤں گا فلسفے کے میدان میں مارکس کا طرۂ امتیاز یہ تھا کہ اس نے اس کو عمل کے ساتھ جوڑا اور بند کمروں میں محبوس افکار کو […]
انقلاب فرانس میں انقلابی اخبار کا کردار
تحریر: جوناتھن ہنکلی، ترجمہ: رائے اسد ہم انقلابی اخبارات کی تاریخ میں سے انقلابی صحافت کے پیشوا، جیسا کہ مرات (Marat) اور ہیبرٹ (Hebert) کی جانب لوٹ رہے ہیں جو عظیم فرانسیسی انقلاب کے سب سے متحرک نمائندگان تھے اور جنہوں نے مستقبل کے انقلابیوں کے لیے راہ ہموار کی۔ عظیم انقلابِ فرانس صحافت میں […]
راولاکوٹ (’آزاد‘ کشمیر): لیون ٹراٹسکی کی شہرہ آفاق تصنیف ”انقلابِ مسلسل اور نتائج و امکانات“ کے اردو ترجمے کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ’آزاد‘ کشمیر| 25 جون 2025ء، کو راولاکوٹ کے گرین ویلی ہوٹل میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِاہتمام انقلابِ روس کے عظیم قائد لیون ٹراٹسکی کی شہرہ آفاق تصنیف ”انقلابِ مسلسل اور نتائج و امکانات“ کے اردو ترجمے کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں طلبہ، محنت […]
لیون ٹراٹسکی کی کتاب ”انقلابِ مسلسل“پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
|تحریر: زلمی پاسون | جب کوئی سماج بحران کا شکار ہوتا ہے اور جب پرانا نظام بوسیدہ ہو چکا ہوتا ہے، مگر نیا نظام پوری طرح ابھر نہیں پاتا، تب انقلاب کی راہ ہموار ہوتی ہے۔ اور یہی صورتحال آج کی دنیا میں موجود ہے، جس کے خلاف عالمی طور پر محنت کش طبقے کی […]
لینن کی کتاب ”ریاست اور انقلاب“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
تحریر: ثناء اللہ جلبانی سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ کر کے محنت کشوں کا راج قائم کرنے کی جدوجہد کرنے والے انقلابی کمیونسٹوں کے لیے ریاست اور خصوصاً سرمایہ دارانہ ریاست کا سوال بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ریاست کے سوال کو اتنی اہمیت محض جذباتی یاخواہش کی بنا پر نہیں، بلکہ مزدور انقلاب میں […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور (سندھی زبان میں)

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور اب سندھی زبان میں بھی دستیاب ہے۔