History

کمیونسٹ انٹرنیشنل کے سو سال

کمیونسٹ انٹرنیشنل کے سو سال

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| (ایک صدی قبل 2تا6 مارچ 1919ء کو ماسکو شہر میں تیسری انٹرنیشنل کی پہلی کانگریس منعقد ہوئی۔ یہ کمیونسٹ انٹرنیشنل کا آغاز تھا جو مستقبل میں انقلابی نظریات اور حکمتِ عملی کی اہم درسگاہ ثابت ہوئی۔ راب سیول (ایڈیٹر سوشلسٹ اپیل) اس اہم تاریخی […]

September 12, 2019 ×
لیون ٹراٹسکی کے انقلابی نظریات آج بھی زندہ ہیں

لیون ٹراٹسکی کے انقلابی نظریات آج بھی زندہ ہیں

|تحریر: راشد خالد| انقلابِ روس کے بانی لیون ٹراٹسکی پر آج سے 79سال قبل 1940ء میں 20اگست کو برف توڑنے والے کلہاڑے سے ایک ایسا قاتلانہ حملہ ہوا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اگلے دن 21اگست کو دنیا سے چل بسا۔ […]

August 20, 2019 ×
جلیانوالہ باغ قتلِ عام کے سو سال

جلیانوالہ باغ قتلِ عام کے سو سال

|تحریر: آدم پال| جلیانوالہ باغ کے قتل عام کو ایک صدی بیت چکی ہے لیکن وہ زخم اب بھی تازہ ہیں۔ 13اپریل 1919ء کے روز برطانوی سامراج کی جانب سے مقامی آبادی کا ہونے والا یہ قتل عام آج بھی نہ صرف ان خون آشام حکمرانوں کے خلاف نفرت، حقارت […]

July 31, 2019 ×
انقلابِ فرانس94-1789ء

انقلابِ فرانس94-1789ء

|تحریر:آفتاب اشرف| 14جولائی 1789ء، ورسائی نزد پیرس شاہی محل پردن ڈھل چکا تھا۔ فرانس کا بادشاہ لوئی شش دہم معمول کے مطابق اپنی خواب گاہ میں بیٹھا ڈائری لکھ رہا تھا۔ وہ رنجیدہ تھا کیونکہ آج اسے شکار سے خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا تھا۔ اچانک دروازے پر زور کی […]

July 11, 2019 ×
جیمز کونولی اور ایسٹر بغاوت

جیمز کونولی اور ایسٹر بغاوت

|تحریر: ایلن ووڈز اور ٹیڈ گرانٹ، ترجمہ: فضیل اصغر| ایسٹر بغاوت کے 103سال مکمل ہونے کے موقع پر ہم اپنے قارئین کے لیے 2001ء میں لکھا گیا یہ آرٹیکل شائع کر رہے ہیں۔ آج ایسٹر بغاوت کو ایک صدی سے زائد عرصہ بیت چکا ہے مگر اس بغاوت کی بنیاد […]

May 15, 2019 ×
افغان ثور انقلاب: حاصلات‘ اثرات اور ردِ انقلاب

افغان ثور انقلاب: حاصلات‘ اثرات اور ردِ انقلاب

|تحریر: عدنان خان| آج کے کارپوریٹ اور بورژوا میڈیا میں افغانستان کو دنیا میں مذہبی بنیاد پرستی، جہاد، طالبان، وارلارڈز اور منشیات کے مرکز کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔ اگرچہ یہ بربریت افغانستان کے مظلوم عوام کو آج بھی تاراج کررہی ہے لیکن یہ ہمیشہ سے ایسا […]

April 26, 2019 ×
جلیانوالہ باغ کا قتلِ عام: 100 سال بیت گئے مگر زخم اب بھی تازہ!

جلیانوالہ باغ کا قتلِ عام: 100 سال بیت گئے مگر زخم اب بھی تازہ!

|تحریر: گرِش ملہوترا، ترجمہ: رائے اسد| 13 اپریل 2019ء کوبرطانوی نوآبادی پنجاب میں جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے سو سال بیت چکے ہیں۔ کرنل ریجنالڈ ڈائر کے حکم پر برطانوی فوج کی ایک کمپنی نے محض دس منٹوں میں لگ بھگ ایک ہزار نہتے لوگوں کو انتہائی سفاکی سے […]

April 13, 2019 ×
ٹراٹسکی ازم کا جنم

ٹراٹسکی ازم کا جنم

|تحریر: راب سیول؛ ترجمہ: ولید خان| ’’ شدید بحرانات کے عہد میں تنگ نظر اور کمزور دل مایوسی میں ڈوبے جا رہے ہیں لیکن عالمی بائیں حزب اختلاف کی تعمیر و ترویج ہو رہی ہے ۔ در حقیقت یہ بحرانات ناگزیر ہیں۔ مارکس اور اینگلز کی آپسی خط و کتابت […]

February 22, 2019 ×
ٹراٹسکی کا چھپایا گیا خط: ایلن ووڈز کی جانب سے ایک مختصر تعارف

ٹراٹسکی کا چھپایا گیا خط: ایلن ووڈز کی جانب سے ایک مختصر تعارف

|ترجمہ: اختر منیر| یہ ایک جانی مانی حقیقت ہے کہ حادثے انسانوں کی زندگی اور تاریخ، دونوں میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ میں نے اپنی زندگی کے دوران بہت سے حادثے اور غیر معمولی اتفاقات دیکھے ہیں، لیکن میں نے کبھی حالات کی اتنی غیر متوقع کڑیاں ملتے […]

February 9, 2019 ×
روزا لکسمبرگ اور کارل لیبنیخت: دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہم!

روزا لکسمبرگ اور کارل لیبنیخت: دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہم!

|تحریر: میری فریڈرکسن، ترجمہ: اختر منیر| نومبر 1918ء کے جرمن انقلاب نے کروڑوں لوگوں کو اپنے حصار میں لیاجن کی اکثریت کا پہلے کبھی کوئی سیاسی ماضی نہیں رہا تھا۔ بالکل روس کی طرح وہ لوگ جو نئے نئے سیاسی میدان میں داخل ہوئے انہوں نے انہی پارٹیوں کا رخ […]

January 15, 2019 ×
میکسیکو: انگلستان کے انقلاب پر ایلن وڈز کا لیکچر

میکسیکو: انگلستان کے انقلاب پر ایلن وڈز کا لیکچر

رپورٹ: ازکیوڈرا سوشلسٹا| 22 نومبر کے دن میکسیکو سٹی میں موجودلیون ٹراٹسکی میوزیم کے ہال میں پر ایلن وڈز نے انگلستان کے انقلاب پر لیکچر دیا۔ گفتگوکا آغاز کرتے ہوئے ایلن نے کہا کہ پوسٹ ماڈرنسٹ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ تاریخ کے کوئی قوانین نہیں ہوا کرتے اور اسے […]

November 29, 2018 ×
فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ آخری حصہ

فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ آخری حصہ

|تحریر: ایلن ووڈز| (ہم فن اور طبقاتی جدوجہد کے موضوع پر ایلن ووڈز کے خطاب کے ٹرانسکرپٹ  کا دوسرا اور آخری حصہ شائع کر رہے ہیں۔ یہ خطاب جولائی 2001ء میں بارسلونا، سپین میں منعقدہ مارکسی سکول میں کیا گیا۔) حصہ اول پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں زر اور […]

November 17, 2018 ×
فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ حصہ اول

فن اور طبقاتی جدوجہد ۔ حصہ اول

|تحریر: ایلن ووڈز| (ہم فن اور طبقاتی جدوجہد کے موضوع پر ایلن ووڈز کے خطاب کا ٹرانسکرپٹ شائع کر رہے ہیں۔ یہ خطاب جولائی 2001ء میں بارسلونا، سپین میں منعقدہ مارکسی سکول میں کیا گیا۔) ہم اپنے کسی بین الاقوامی اجلاس میں پہلی بار اس موضوع کو زیرِ بحث لا […]

November 14, 2018 ×
پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !

پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !

|تحریر: آدم پال| یہ 1968ء کے انقلابات کی نصف صدی کا سال ہے۔ پاکستان میں بھی اس سال ایک انقلاب ابھرا تھا جس نے یہاں پر حکمرانوں کے ایوانوں کے در ودیوار ہلا کر رکھ دیے تھے۔ لیکن یہاں کہیں بھی اس انقلاب کا ذکر سننے کونہیں ملتا اور نہ […]

November 10, 2018 ×