Marxist Education

طبقاتی مفاہمت اور مصالحت؛ اصلاح پسندی کا بحران

طبقاتی مفاہمت اور مصالحت؛ اصلاح پسندی کا بحران

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 2008 ء میں شروع ہونے والے بحران سے سرمایہ داری کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا۔ اس بحران سے ایک ایسے سلسلے نے جنم لیا جس میں لاکھوں نوجوانوں اور محنت کشوں نے محض نام نہاد ’نیو لبرلزم‘ کو ہی نہیں بلکہ سرمایہ […]

December 22, 2020 ×
فریڈرک اینگلز کے دو سوسال

فریڈرک اینگلز کے دو سوسال

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: یار یوسفزئی| (28 نومبر 2020ء کو فریڈرک اینگلز کی 200ویں سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر سوشلسٹ اپیل کے مدیر راب سیول، اینگلز کی اہم خدمات پر روشنی ڈالتے ہیں جو اس نے مارکسزم کے نظریات کو پروان چڑھانے میں ادا کیے اور جس کے لیے […]

December 10, 2020 ×
ایک لبرل پروفیسر کے برابری کے متعلق خیالات

ایک لبرل پروفیسر کے برابری کے متعلق خیالات

|تحریر: لینن، 11 مارچ 1914 ||ترجمہ: صبغت وائیں، ستمبر 2020 | لبرل پروفیسر مسٹر تُگان بارانوفسکی سوشلزم کے خلاف جنگ میں مورچہ کھولے بیٹھے ہیں۔ اس دفعہ وہ جس سوال پر پہنچے ہیں وہ نہ تو سیاسی نوعیت کا ہے اور نہ ہی معیشتی نوعیت کا، بلکہ یہ مساوات پر […]

December 4, 2020 ×
انقلابِ روس کے 103 سال اور آج کی بحران زدہ دنیا!

انقلابِ روس کے 103 سال اور آج کی بحران زدہ دنیا!

|تحریر: آدم پال| آج پوری دنیا انسانی تاریخ کے بدترین بحران کی زد میں ہے۔ ہر طرف موت کا رقص نظر آتا ہے۔ دس لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وباء کی وجہ سے پوری دنیا میں ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے کئی گنا زیادہ اس بیماری کا شکار […]

November 7, 2020 ×
انقلاب چین 49-1925ء

انقلاب چین 49-1925ء

|تحریر: زین العابدین| 1949 ء میں ماؤ کی قیادت میں برپا ہونے والا چینی انقلاب، انسانی تاریخ کے عظیم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ 1917ء کے انقلابِ روس کے بعد، یہ پہلا موقع تھا جب صدیوں سے پسے ہوئے کروڑوں عوام نے نہ صرف نیم جاگیر دارانہ رشتوں کے […]

October 1, 2020 ×
سوویت یونین: منصوبہ بند معیشت اور سٹالنسٹ افسر شاہی کی جکڑبندی

سوویت یونین: منصوبہ بند معیشت اور سٹالنسٹ افسر شاہی کی جکڑبندی

سوویت افسر شاہی کی پوری تاریخ ہی عملیت پسندانہ زگ زیگز کرتے ہوئے دو انتہاؤں کے بیچ جھولنے پر مشتمل ہے کیونکہ یہ نامیاتی طور پر نظریاتی پیش بینی کرتے ہوئے درست اقدامات بر وقت اٹھانے کی صلاحیت سے ہی عاری تھی۔ اسی اندھے پن نے حتمی طور پر سوویت یونین کے انہدام میں ایک اہم کردار ادا کیا

June 29, 2020 ×
مارکسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں! دنیا بھرکے مارکسیوں کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں شریک ہونے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائیں!

مارکسی یونیورسٹی میں داخلہ لیں! دنیا بھرکے مارکسیوں کے ساتھ نظریاتی بحثوں میں شریک ہونے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائیں!

منجانب: عالمی مارکسی رجحان(IMT) عالمی مارکسی رجحان(IMT) آپ کو مارکسی یونیورسٹی 2020ء میں شرکت کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ ”مارکسزم کے دفاع میں“ کے نام سے ہونے والا یہ چار روزہ آن لائن سکول 25 سے 28 جولائی تک منعقد ہوگا۔ یہ تقریب انقلابی سوشلزم کے نظریات کے دفاع اور […]

June 26, 2020 ×
فلسفہ اور انسان

فلسفہ اور انسان

|تحریر: صبغت وائیں| 1۔ فلسفہ فلسفے کی دو اقسام فلسفے کی شروعات پر پیچیدہ بحثوں کی بجائے یہ کہنا کافی ہو گا جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ فلسفے کی ابتدا بہرحال طبقاتی سماجوں میں ہوئی تھی، اس کو دیکھتے ہوئے اور فلسفوں پر نظر ڈالتے ہوئے ہم خاصے وثوق […]

June 23, 2020 ×
سہ ماہی لال سلام-گرما 2020ء

سہ ماہی لال سلام-گرما 2020ء

سہ ماہی لال سلام (گرما2020ء) شائع ہوچکا ہے۔ اس شمارے میں کرونا بحران پر عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ، عالمی معاشی بحران، فلسفے اور انسان کے تعلق، سوویت یونین پر بیوروکریسی کی جکڑبندی، گرامچی کے انقلابی نظریات اور انقلاب چین پر مضامین شامل ہیں۔ قارئین سے گزارش ہے کہ پی […]

May 11, 2020 ×
لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

لینن۔۔۔خواتین کے سوال پر(ایک انٹرویو)

|تحریر: کلارا زیٹکن، ترجمہ:ولید خان| محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ہم اپنے قارئین کے لیے مارکسی استاد اور انقلابِ روس کے عظیم قائد لینن کا ایک انٹرویو شائع کر رہے ہیں جو کہ جرمن کمیونسٹ رہنما کلارا زیٹکن نے کیا۔ اس انٹرویو میں لینن عورت کے سوال، اس […]

March 7, 2020 ×
ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

|تحریر:آفتاب اشرف| آج سے لگ بھگ 170 سال قبل جب مارکس اور اینگلز نے کمیونسٹ مینی فیسٹو میں ”دنیا بھر کے محنت کشو!ایک ہو جاؤ“ کا نعرہ دیا تھاتو اس کی بنیاد کسی اخلاقی ضابطے یا جذباتی ابھار پر نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ طرزِ پیداوار کی حرکیات کے سائنسی مطالعے […]

December 18, 2019 ×
کمیونسٹ انٹرنیشنل کا عروج و زوال

کمیونسٹ انٹرنیشنل کا عروج و زوال

|تحریر: ٹیڈ گرانٹ (جون1943ء)، ترجمہ: آفتاب اشرف| تیسری انٹرنیشنل کو باقاعدہ طور پر دفنا دیا گیا ہے۔ وہ ایک انتہائی تحقیر آمیز طریقے سے تاریخ میں گم ہو گئی ہے۔ سٹالن نے امریکی سامراج کے دباؤ کے تحت پوری دنیا میں بائیں بازو کے عام کارکنان تو دور کی بات، […]

December 10, 2019 ×
انقلابِ روس اور آج کی دنیا

انقلابِ روس اور آج کی دنیا

|تحریر: زین العابدین| سرمایہ داری کی تاریخ میں جس ایک واقعے کے خلاف سب سے زیادہ پروپیگنڈا کیا گیا اور اس کی یاد تک کو محنت کش عوام کے ذہنوں سے کھرچنے کی کوشش کی گئی وہ 1917ء میں برپا ہونے والا عظیم انقلابِ روس ہے جس نے تاریخ کا […]

November 7, 2019 ×
کمیونسٹ انٹرنیشنل کے سو سال

کمیونسٹ انٹرنیشنل کے سو سال

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| (ایک صدی قبل 2تا6 مارچ 1919ء کو ماسکو شہر میں تیسری انٹرنیشنل کی پہلی کانگریس منعقد ہوئی۔ یہ کمیونسٹ انٹرنیشنل کا آغاز تھا جو مستقبل میں انقلابی نظریات اور حکمتِ عملی کی اہم درسگاہ ثابت ہوئی۔ راب سیول (ایڈیٹر سوشلسٹ اپیل) اس اہم تاریخی […]

September 12, 2019 ×