Pakistan

پاکستان کا سماج اور خواتین: یہیں سے اُٹھے گا شورِ محشر!

پاکستان کا سماج اور خواتین: یہیں سے اُٹھے گا شورِ محشر!

|تحریر: انعم خان| خواتین کے لیے اپنی سماجی و ثقافتی پسماندگی کے لیے پہچانا جانے والا پاکستانی معاشرہ گزشتہ چند ماہ سے ایک اور ہی منظر دکھا رہا ہے۔ محنت کش و سرکاری ملازمین کی صورت میں، غریب عوام کی مختلف پرتوں اور پاکستان کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے […]

March 8, 2024 ×
کشمیر: 5 فروری کی ہڑتال، مذاکرات اور تحریک کا مستقبل

کشمیر: 5 فروری کی ہڑتال، مذاکرات اور تحریک کا مستقبل

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں دس ماہ سے جاری عوامی تحریک 5 فروری کی شاندار ہڑتال کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 5 فروری کی ہڑتال دو حوالوں سے ایک فیصلہ کن موڑ ثابت ہوئی ہے۔ اول یہ کہ تاریخی طور پر 5 […]

February 12, 2024 ×
عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

|تحریر: آدم پال| حکمران طبقے کی سیاست کو عوام پر مسلط کرنے کے لیے تمام لوازمات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ 8 فروری کو انتخاب کی رسم ادا کر دی جائے گی جس کے بعد عوام دشمن قوتوں کا ٹولہ دوبارہ اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کی کھال ادھیڑنے […]

February 4, 2024 ×
افغان مہاجرین: لمبی ہے غم کی شام

افغان مہاجرین: لمبی ہے غم کی شام

|تحریر: پارس جان| پاکستان سے افغان مہاجرین کا جبری انخلا جاری ہے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق اب تک ساڑھے چار لاکھ سے پانچ لاکھ تک افغان مہاجرین سرحد کے اس پار منتقل کیے جا چکے ہیں۔ بہت سے لوگ غیر قانونی طور پر قائم کیے گئے ”عقوبت خانوں“ میں رکھے […]

January 29, 2024 ×
پاکستان: خطے کی بدلتی بساط اور بحران زدہ ریاست

پاکستان: خطے کی بدلتی بساط اور بحران زدہ ریاست

|تحریر: آفتاب اشرف| ”سیاست معیشت کا مجتمع شدہ اظہار ہوتی ہے“ (لینن) ”جنگ سیاست کے بطن میں پرورش پاتی ہے“ (وان کلاز ویٹز) انقلاب روس کے لیڈر اور محنت کش طبقے کے عظیم استاد لینن اور ہیگل کے جدلیاتی طریقہ کار سے متاثر مشہور پروشین فوجی نظریہ دان کلاز ویٹز […]

January 27, 2024 ×
پاکستان: گرتی معیشت اور اُبھرتی عوامی مزاحمت

پاکستان: گرتی معیشت اور اُبھرتی عوامی مزاحمت

|تحریر: ولید خان| موجودہ صورتحال موجودہ نگران حکومت اور نام نہاد SIFC (خصوصی سرمایہ کاری معاون کونسل) کے تمام بلندوبانگ دعوے اور جھوٹے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ اس سے پہلے تیرہ چور پارٹیوں کا اکٹھ PDM (پاکستان ڈیموکریٹک الائنس) اپنی حکومت کے اٹھارہ مہینوں میں جھوٹ اور […]

January 9, 2024 ×
الیکشن 2024ء: انتخاب یا انقلاب؟

الیکشن 2024ء: انتخاب یا انقلاب؟

|تحریر: آدم پال| عام انتخابات کے حوالے سے حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کی سرگرمیاں تیز ہو رہی ہیں جبکہ محنت کشوں پر بیروزگاری اور مہنگائی کے حملوں میں بھی شدت آتی جا رہی ہے۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کے پاس ا س ملک میں موجود کسی ایک بھی مسئلے […]

January 1, 2024 ×
بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے نکلنے والا احتجاجی لانگ مارچ جب 20 دسمبر 2023ء کی یخ بستہ ہواؤں میں ریاست پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو اس کا استقبال ریاستی اداروں کی جانب سے بدترین تشدد سے کیا گیا۔ اس ریاستی تشدد […]

December 26, 2023 ×
سامراجی اور ریاستی منافقت کے زخم خوردہ افغان مہاجرین!

سامراجی اور ریاستی منافقت کے زخم خوردہ افغان مہاجرین!

|تحریر: زلمی پاسون| اس وقت ریاست پاکستان کی حالیہ پالیسی کے باعث خطے میں افغان مہاجرین کا مسئلہ انتہائی اہم بنا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا پر عالمی ادارے، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور دیگر سیاسی رجحانات افغان مہاجرین کے حق اور خلاف میں […]

October 30, 2023 ×
اداریہ: انقلاب کا خواب

اداریہ: انقلاب کا خواب

اس وقت ملک میں بسنے والے کروڑوں محنت کشوں کی زندگیوں کی تلخی بڑھتی جا رہی ہے اور جینا ایک سزا بن چکا ہے۔ دوسری جانب حکمران طبقے کی عیاشی اور فرعونیت بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ بہت سے محنت کشوں نے تو اچھی زندگی کے خواب دیکھنا بھی چھوڑ […]

October 15, 2023 ×
فلسطین: غزہ پر اسرائیلی فوج کشی نامنظور! جدوجہد آخری فتح تک!

فلسطین: غزہ پر اسرائیلی فوج کشی نامنظور! جدوجہد آخری فتح تک!

|تحریر: فرانچیسکو مرلی، ترجمہ: ولید خان| 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کا حملہ ایک حیران کن جھٹکا ثابت ہوا جس نے اسرائیلی انٹیلی جنس اور عسکری قیادت کو حیران و پریشان کر دیا لیکن ہمارے لئے یہ کوئی انہونی واقعہ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ نیتن یاہو کی اسرائیلی تاریخ […]

October 10, 2023 ×
مستونگ دھماکہ اور دہشت گردی کی نئی لہر۔۔۔منظم عوامی جدوجہد ہی واحد حل ہے!

مستونگ دھماکہ اور دہشت گردی کی نئی لہر۔۔۔منظم عوامی جدوجہد ہی واحد حل ہے!

|تحریر: زلمی پاسون| 29 ستمبر کو کوئٹہ شہر سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ مستنگ میں ایک مذہبی جلوس کو ریاستی اداروں کے مطابق نامعلوم افراد نے خودکش حملے کا نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں اب تک کہ اطلاعات کے مطابق 60 کے قریب افراد ہلاک اور 140 […]

October 6, 2023 ×
’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی بغاوت۔۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی بغاوت۔۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر اس وقت ایک غیر معمولی عوامی بغاوت کی لپیٹ میں ہے۔ چار ماہ سے جاری یہ تحریک پورے کشمیر تک پھیل چکی ہے۔ اگست کے مہینے میں پونچھ اور میر پور ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی بلوں کا بائیکاٹ کیا گیا اور […]

October 4, 2023 ×
پاکستان میں فری لانسنگ: تکنیکی ترقی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد

پاکستان میں فری لانسنگ: تکنیکی ترقی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان کا موجودہ معاشی بحران اس کی 76 سالہ تاریخ کا سب سے بدترین بحران ہے۔ ملکی معیشت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ کسی بھی وقت دیوالیہ قرار دی جا سکتی ہے۔ یہ ایک ایسا بحران ہے جو سیاسی اور آئینی بحران کو بھی ساتھ […]

September 27, 2023 ×