Politics

پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

پاکستان: کیا انقلاب کے علاوہ کوئی حل ہے؟

|تحریر: پارس جان| یوں تو پاکستانی ریاست، سیاست اور معیشت میں بحران معمول کی بات ہی سمجھے جاتے ہیں، مگر 2022ء کا سال پاکستان کے اپنے معیارات کی مناسبت سے بھی کہیں زیادہ ہیجانی اور بحرانی ثابت ہوا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ صورتحال ایک دم تو پیدا ہرگز نہیں […]

December 6, 2022 ×
اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

اداریہ: دیوالیہ سیاست کا انتشار اور غداری کے مقدمات

ایک طرف ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں اس ملک کے حکمران طبقے کی لوٹ مار کو ننگا کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقے کی آپس کی لڑائی ان کے عوام دشمن کردار کو عیاں کر رہی ہے۔ اس ملک کے عوام پر مسلط کردہ سیاسی قیادتیں ان […]

September 8, 2022 ×
نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

نوجوانوں کا مستقبل: بیروزگاری، ڈپریشن اور خودکشیاں یا انقلابی جدوجہد؟

|تحریر: فضیل اصغر|   بے فکری، فراغت، سہانے خواب، جنون، جوش، اُمید، لگن، عشق، خوبصورتی، یہ وہ الفاظ ہیں جو عموماً ’جوانی‘ کی عمر کیساتھ منسوب کیے جاتے ہیں۔ مگر اردگرد نظر دوڑائی جائے تو نوجوانوں کی اکثریت اپنی اور اپنے خاندان کی دو وقت کی روٹی پوری کرنے کی […]

August 24, 2022 ×
پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

پاکستان: بحران اور لولی لنگڑی جمہوریت

|تحریر: پارس جان| انتشار زدہ پاکستانی ریاست کے لیے ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ تشویش اور عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے۔ معیشت کا بحران جہاں ریاستی اداروں کو دیمک کی طرح کھا رہا ہے، وہیں سیاسی اتھل پتھل کو مہمیز دے رہا ہے اور مسلسل بڑھتا […]

July 27, 2022 ×
کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

کیا تحریکِ انصاف ایک فاشسٹ پارٹی ہے؟

|تحریر: پارس جان|   آج کل کہنے کو سیاسی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے مگر اس گہما گہمی میں کوئی چاشنی دکھائی نہیں دیتی۔ یہ ایک ایسا شور و غل ہے جس میں رتی بھر بھی نغمگی نہیں۔ ایک ایسا تماشا ہے جس میں تعمیر و تفریح نہ ہونے […]

July 18, 2022 ×
پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

پاکستان: بحران، نوجوان اور انقلابی سیاست

|تحریر: فضیل اصغر| پاکستان اس وقت تاریخ کے بد ترین بحران سے گزر رہا ہے۔ فارن ایکسچینج ریزرو 10 ارب ڈالر تک گِر چکے ہیں، جن میں سے بھی تقریباً 3 ارب ڈالر تک ہی درآمدات کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں ملک کے اعلانیہ طور پر […]

July 3, 2022 ×
اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

اداریہ: بحرانوں کی دلدل اور انقلاب

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت پاکستان میں دیکھا جا سکتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری سے لے کر پانی اور بجلی کے بحران تک زندگی کا ہر شعبہ بد ترین زوال پذیری کا شکار ہے اور تیزی سے انہدام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پٹرول، ڈیزل اور […]

June 9, 2022 ×
عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

عمران خان کا فلاپ شو اور حکمران طبقے کی بڑھتی لڑائی

|تحریر: آدم پال| گزشتہ چند دنوں میں اس ملک کے حکمران طبقے کی ہونے والی لڑائی پورے ملک کے عوام کے سامنے کھل کر نظر آئی جس میں مزدور طبقہ محض تماشائی بنا رہا۔ عمران خان اور اس کی پشت پر موجود اسٹیبلشمنٹ کا دھڑا اقتدار کی ہوس میں پاگل […]

May 26, 2022 ×
حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

حکمرانوں کی سیاست سے بیگانہ نوجوان انقلابی قیادت کی تلاش میں

|تحریر: فضیل اصغر| پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو چکی ہے۔ عمران خان اب وزیر اعظم نہیں رہا۔ شہباز شریف نیا وزیر اعظم منتخب ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم بنتے ہی قومی اسمبلی میں شہباز شریف نے تقریر کی اور اس تقریر میں بلند و بانگ […]

May 22, 2022 ×
اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

اقتدار کی ہوس اور حکمران طبقے کی پھوٹ

|تحریر: آدم پال| گزشتہ ایک مہینے میں ملکی سیاست میں انتہائی ڈرامائی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی ہیں اور حکمران طبقے کی باہمی پھوٹ اور تضادات اب سطح پر ابھر کر عیاں ہو گئے ہیں۔ ہر روز حکمران طبقے کی لڑائی میں نئے موڑ آتے دکھائی دے رہے ہیں اور متحارب […]

April 23, 2022 ×
پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

پاکستان کی بحران زدہ سیاست اور مضحکہ خیز کشمیری قسط!

|تحریر: یاسر ارشاد| 12 اپریل 2022ء کو نام نہاد آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کے خلاف ان کی اپنی ہی پارٹی کے 25 اراکین اسمبلی نے چھے نکاتی چارج شیٹ اور تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جس کے جواب میں وزیر اعظم نے سینئر وزیر سمیت چار وزرا کو برطرف […]

April 17, 2022 ×
”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

”تبدیلی“ کا ماتم اور بند گلی

|تحریر: پارس جان| سوویت یونین کے خلاف سرد جنگ اور افغانستان کے محاذ پر امریکی سامراج کی آلہ کار بننے والی پاکستانی ریاست اب مکافات عمل سے دوچار ہے اور معیشت سمیت تمام شعبے ایک بند گلی میں محبوس ہیں۔ اس بند گلی سے نکلنے کا کوئی راستہ اور کوئی […]

April 1, 2022 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

|تحریر: آفتاب اشرف| فروری کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان نے چین کا دورہ کیا جہاں اس نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور بعد ازاں چینی قیادت کے ساتھ مختصر ملاقاتیں بھی کیں۔ واضح رہے کہ امریکہ، برطانیہ، انڈیا، آسٹریلیا […]

February 16, 2022 ×
مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

مزدور تحریک اور سوشلسٹ نظریات

|تحریر:آفتاب اشرف| اس وقت پاکستان کے محنت کشوں پر عالمی مالیاتی اداروں اور ملکی سرمایہ دار طبقے کے دلال حکمرانوں اور ریاستی اشرافیہ کی جانب سے ملکی تاریخ کے بدترین معاشی، سماجی اور سیاسی حملے کیے جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ معیشت کے بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش […]

January 7, 2022 ×