Recent

انڈیا: 28 اور 29 مارچ کو ہونے والی عام ہڑتال سے اظہارِ یکجہتی

انڈیا: 28 اور 29 مارچ کو ہونے والی عام ہڑتال سے اظہارِ یکجہتی

|تحریر: بالشویک انڈیا آئی ایم ٹی، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے 8 سالوں سے مودی حکومت محنت کشوں کے حقوق پر ایسے حملے کرتی رہی ہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ 44 مزدور قوانین کی بجائے 4 لیبر کوڈ کے نفاذ کے نتیجے میں محنت کشوں کے استحصال میں […]

March 22, 2022 ×
چین: زنجیروں میں جکڑی 8 بچوں کی ماں کی ویڈیو پر عوامی غم و غصّہ

چین: زنجیروں میں جکڑی 8 بچوں کی ماں کی ویڈیو پر عوامی غم و غصّہ

|تحریر: لی شی یے، ترجمہ: جوریہ ملک| چین میں ایک ویڈیو فوٹیج سامنے آنے کے بعد 28 جنوری 2022ء سے پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ ویڈیو میں جیانگسو کے شہر شوزو میں زنجیروں میں جکڑی ہوئی ایک خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جسے آٹھ بچے پیدا […]

March 17, 2022 ×
”وحشی“ روس اور ”مہذب“ مغرب

”وحشی“ روس اور ”مہذب“ مغرب

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ایک شہرہ آفاق جملہ ”میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں لیکن میں اس بات کو کہنے کے لئے آپ کے حق کا موت تک دفاع کروں گا“ فرانسیسی فلسفی والٹیئر سے منسوب کیا جاتا ہے۔ اس نے الفاظ کہے یا نہیں یہ […]

March 16, 2022 ×
عورتوں پر بڑھتا جبر اور پنپتی بغاوت؛ انقلابی سوشلزم ہی راہ نجات

عورتوں پر بڑھتا جبر اور پنپتی بغاوت؛ انقلابی سوشلزم ہی راہ نجات

|تحریر: انعم خان| گزشتہ چند سالوں میں پاکستان میں بھی خواتین کی آزادی کے متعلق بحث کا آغاز ہوا ہے۔ موٹروے، مینار پاکستان اور اس جیسے روزمرہ بنیادوں پر ہونے والے سینکڑوں سانحات کا سوشل میڈیا اور پھر اسی کے دباؤ کے تحت مین سٹریم میڈیا میں آنے کے عمل […]

March 7, 2022 ×
کراچی: جناح ہسپتال میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر میرٹ کی خلاف ورزیوں کے خلاف ڈاکٹرز کی احتجاجی تحریک

کراچی: جناح ہسپتال میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر میرٹ کی خلاف ورزیوں کے خلاف ڈاکٹرز کی احتجاجی تحریک

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سنٹر کا شمار پاکستان کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ہوتا ہے۔ جہاں غریب مریضوں کے لیے بنیادی علاج معالجے کے علاوہ سائبر نائف اور ٹوموتھراپی جیسی جدید سہولیات بھی میسر ہیں۔ اس کے علاوہ جلد ہی روبوٹک سرجری جیسی سہولت کے […]

March 5, 2022 ×
یوکرائن جنگ پر آئی ایم ٹی کا اعلامیہ: محنت کش طبقے کی عالمگیریت زندہ باد!

یوکرائن جنگ پر آئی ایم ٹی کا اعلامیہ: محنت کش طبقے کی عالمگیریت زندہ باد!

|تحریر: عالمی مارکسی رجحان| جنگ میں سب سے پہلی موت سچ کی ہوتی ہے۔ یوکرائن میں روس کی عسکری مداخلت میں بھی یہی ہوا ہے۔ مارکس وادیوں کو جھوٹ اور جنگی پروپیگنڈے کی زہریلی دھند میں اس جنگ کے حقائق کا تجزیہ کرنا ہے، اس کے محرکات کو سمجھنا ہے […]

March 5, 2022 ×
لاہور: علی مرتضیٰ فیکٹری کے مزدوروں کے ساتھ جھوٹے وعدے، اپنا حق کیسے لیا جائے؟

لاہور: علی مرتضیٰ فیکٹری کے مزدوروں کے ساتھ جھوٹے وعدے، اپنا حق کیسے لیا جائے؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آج بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کے دور میں صنعتی مزدوروں کیلئے دو وقت کی روٹی پوری کرنا مشکل ہو گیا ہے اور اس کے ساتھ مستقل روزگار کی ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے محنت کش فیکٹری مالکان کے کھلے جبر تلے کام کرنے […]

March 3, 2022 ×
نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

نیٹو کے مظالم کی تاریخ اور برطانیہ کا مزدور دشمن حکمران طبقہ

|تحریر: بین گلینیکی، ترجمہ: جویریہ ملک| برطانوی لیبر پارٹی کے رہنما، ’سر‘ کیئر سٹارمر کی جانب سے نیٹو کی تعریف میں خط لکھا گیا ہے جس کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کو متاثر کرنا اور لیفٹ کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے۔ مغربی سامراج پر معذرت خواہانہ رویہ اپنانے کے بجائے مزدور […]

March 2, 2022 ×
یوکرائن جنگ: کیا تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو رہا ہے؟

یوکرائن جنگ: کیا تیسری عالمی جنگ کا آغاز ہو رہا ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| یوکرائن میں موجودہ صورتحال کے حوالے سے ہمیں ایلن ووڈز (’مارکسزم کے دفاع میں‘ ویب سائٹ کے مدیر) آگاہ کر رہے ہیں۔ روس کی جارحیت کے آغاز سے مغربی میڈیا مسلسل غلیظ پروپیگنڈہ کر رہا ہے جس سے خوف و ہراس کی بھیانک فضا […]

March 2, 2022 ×
فرانس: صدارتی انتخابات؛ دائیں بازو کی تمام اقسام مسترد کرو!

فرانس: صدارتی انتخابات؛ دائیں بازو کی تمام اقسام مسترد کرو!

|تحریر: ژغوم میتلو، ترجمہ: یار یوسفزئی| فرانسیسی صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 10 اپریل کو منعقد کرایا جائے گا۔ ہم جانتے ہیں کہ زیادہ تر امیدوار کون ہوں گے، مگر یہ پیشگوئی کرنا نا ممکن ہے کہ دوسرے مرحلے تک ان میں سے کون کون پہنچیں گے۔ انگریزی میں پڑھنے […]

February 28, 2022 ×
لاہور: گجومتہ انڈسٹریل ایریا میں واقع لائم لائٹ فیکٹری سے مزدوروں کی بے دخلی

لاہور: گجومتہ انڈسٹریل ایریا میں واقع لائم لائٹ فیکٹری سے مزدوروں کی بے دخلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| گجومتہ انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری لائم لائٹ نے 60 سے 70 مزدوروں کو نوکریوں سے بے دخل کر دیا ہے۔ پچھلے سال پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی تنخواہ 20 ہزار مقرر کرنے کے بعد گجومتہ انڈسٹریل ایریا کی کسی بھی فیکٹری میں تنخواہوں […]

February 27, 2022 ×
سامراجی منافقت اور یوکرائن پر حملہ

سامراجی منافقت اور یوکرائن پر حملہ

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| بالآخر امکان حقیقت میں بدل چکا ہے۔ روسی افواج نے یوکرائن پر دیو ہیکل حملہ کر دیا ہے۔ علی الصبح ٹی وی پر ایک مختصر خطاب میں صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک ”خصوصی فوجی آپریشن“ کا اعلان کیا۔ اس اعلان کے چند منٹوں بعد […]

February 27, 2022 ×
یوکرائن میں روسی جارحیت: روسی انقلابیوں کا اعلامیہ

یوکرائن میں روسی جارحیت: روسی انقلابیوں کا اعلامیہ

|منجانب: مارکسی رجحان، روس| مندرجہ ذیل تحریر عالمی مارکسی رجحان (آئی ایم ٹی) کے روسی کامریڈوں کا اعلامیہ ہے، جس میں 24 فروری کو علی الصبح یوکرائن پر کیے گئے حملے کی مذمّت کی گئی ہے۔ فوجی مداخلت نا منظور! شاؤنزم نا منظور! عوام کے بیچ جنگ مردہ باد! طبقات […]

February 24, 2022 ×
گلگت بلتستان میں عبوری صوبے کی بحث: محنت کش عوام کی نجات کا راستہ کیا ہے؟

گلگت بلتستان میں عبوری صوبے کی بحث: محنت کش عوام کی نجات کا راستہ کیا ہے؟

|تحریر: احسان علی ایڈووکیٹ| عالمی سرمایہ داری کو لاحق شدید اقتصادی و سیاسی بحران کے موجودہ دور میں دنیا کے مختلف حصوں میں جبر و استحصال اور وسائل دولت پہ قبضوں کے خلاف قومی تحریکیں پھر سے شدت اختیار کر رہی ہیں۔ پاکستان اور ہندوستان کے سرمایہ دار حکمران طبقات […]

February 21, 2022 ×