Recent

کامونکے: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

کامونکے: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کامونکے| 31 اکتوبر 2021ء بروز اتوار گوجرانولہ کی تحصیل کامونکے کے یونائیٹڈ کالج میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مزدور کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ اور محنت کشوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کامونکے ایک اہم صنعتی علاقہ ہے لیکن یہاں پر […]

November 6, 2021 ×
اداریہ: انقلاب روس کے 104 سال اور آج کی مزدور تحریک

اداریہ: انقلاب روس کے 104 سال اور آج کی مزدور تحریک

حکمران طبقے کی جانب سے مہنگائی، بے روزگاری اور ٹیکسوں میں اضافے کے تاریخ کے بد ترین حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں پورا سماج تیزی سے تباہی اور بربادی کا شکار ہوتا جا رہا ہے۔ آبادی کی وسیع ترین اکثریت دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہوتی […]

November 3, 2021 ×
سوڈان: فوجی کُو کے خلاف عوام ڈٹ گئے؛ اقتدار پر قبضے کی جانب بڑھو!

سوڈان: فوجی کُو کے خلاف عوام ڈٹ گئے؛ اقتدار پر قبضے کی جانب بڑھو!

|تحریر: جو اٹارڈ اور ماتھانی احمد، ترجمہ: ولید خان| پیر کے دن جنرل عبدالفتح البرہان کی سربراہی میں عبوری فوجی کونسل (TMC) کے لانچ کردہ کُو کا مقصد اقتدار پر تیز تر اور فیصلہ کن قبضہ تھا۔ لیکن کُو کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خواب و خیال میں کہیں […]

November 2, 2021 ×
مائیکروفنانس: غریبوں کو لوٹنے کے لیے سود خور سرمایہ داروں کا شکنجہ

مائیکروفنانس: غریبوں کو لوٹنے کے لیے سود خور سرمایہ داروں کا شکنجہ

|تحریر: عدیل زیدی| آج کل مائیکرو فنانسنگ کا خوب چرچا ہے۔ حال ہی میں اخوت نامی غالباً ملک کے سب سے بڑے مائیکرو فنانسنگ ادارے کے سربراہ کو خدمات کے اعتراف میں ایک اہم ایشین ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ حکومت بھی غریب عوام کو سستے قرضوں کی فراہمی کے […]

October 30, 2021 ×
سوڈان: فوجی کُو کے خلاف ایک نئے انقلاب کا آغاز

سوڈان: فوجی کُو کے خلاف ایک نئے انقلاب کا آغاز

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: ولید خان| ایک نئے فوجی کُو کی صورت میں سوڈان کی عبوری حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ سال 2019ء میں عوامی بغاوت اور ردِ انقلاب کے درمیان مفاہمت کا ناگزیر نتیجہ اب اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے۔ غم و غصے میں بپھری عوام […]

October 29, 2021 ×
امریکہ: مزدور تحریک کا نیا آغاز

امریکہ: مزدور تحریک کا نیا آغاز

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| امریکہ کے مختلف صنعتی شعبہ جات اس مہینے ہڑتالی لہر (جس کا نام اکتوبر کی مناسبت سے ’سٹرائیک توبر‘ رکھا گیا ہے) کی ضد میں آ گئے ہیں، جن میں شعبہ صحت سے لے کر تعمیراتی شعبہ؛ کارپینٹری سے لے کر کوئلے کی کان […]

October 29, 2021 ×
یورپ اور امریکہ میں مزدوروں کی قلت: سرمایہ دارانہ انتشار کا ایک اور اظہار

یورپ اور امریکہ میں مزدوروں کی قلت: سرمایہ دارانہ انتشار کا ایک اور اظہار

|تحریر: ڈیلن کوپ، ترجمہ: ولید خان| اس وقت پوری دنیا میں صنعتوں کو مزدوروں کی شدید قلت کا سامنا ہے جس سے پیداوار منجمد ہو گئی ہے اور سپلائی چینز برباد ہو رہی ہیں۔ سرمایہ دارانہ منڈی کا مطلب انتشار اور بحران ہے۔ صرف ایک سوشلسٹ منصوبہ بند معیشت ہی […]

October 26, 2021 ×
جنوبی کوریا: محنت کشوں کی ملک گیر عام ہڑتال

جنوبی کوریا: محنت کشوں کی ملک گیر عام ہڑتال

|تحریر: سنگ یانگ پارک، ترجمہ: ولید خان| 20 اکتوبر کو کورین کنفیڈریشن آف ٹریڈ یونینز (KCTU) کے 80 ہزار سے زیادہ ممبران اپنی قیادت کی آواز پر جنوبی کوریا کے 14 علاقوں میں سڑکوں پر آ گئے۔ مزید 50 ہزار محنت کش دوپہر 2 بجے اپنی نوکریوں سے واک آوٹ […]

October 23, 2021 ×
مزدور تحریک: اٹھو، کہ وقت آیا!

مزدور تحریک: اٹھو، کہ وقت آیا!

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان کی 74 سالہ تاریخ میں یہاں کے محنت کش طبقے پر اتنا کٹھن وقت شاید کبھی نہیں آیا جتنا کہ آج ہے۔ مزدور کی زندگی ہمیشہ سے ہی مشکل تھی لیکن اب تو یہ ایک دہکتا ہوا جہنم بن چکی ہے جس میں اسے دو وقت […]

October 23, 2021 ×
پاکستان: تعلیمی محرومی اور بے روزگاری کی ذلت، کیا نوجوانوں کا کوئی مستقبل ہے؟

پاکستان: تعلیمی محرومی اور بے روزگاری کی ذلت، کیا نوجوانوں کا کوئی مستقبل ہے؟

|تحریر: خالد قیام| نوجوانوں کو اس ملک کی آبادی کا 65 فیصد بتایا جاتا ہے اور جس رفتار سے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوانوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔ سکول سے باہر بچوں کی تعداد کتنی ہے؟ اس […]

October 22, 2021 ×
پاکستان: پینڈورا پیپرز، کرپشن اور سرمایہ داری

پاکستان: پینڈورا پیپرز، کرپشن اور سرمایہ داری

|تحریر: فضیل اصغر| چند روز قبل پینڈورا پیپرز نامی عالمی صحافتی انکشافات منظر عام پر آئے۔ ان انکشافات میں دنیا بھر کے ارب پتیوں، جن میں مختلف ممالک کے صدور، وزرا، وزرائے اعظم، سیاست دان، حاضر سروس و ریٹائرڈ جرنیل، شوبز کے بڑے نام، کھلاڑی اور سرمایہ دار، اور ان […]

October 21, 2021 ×
’مارکسزم کے دفاع میں‘ میگزین کا 2021ء سرما ایڈیشن شائع ہو چکا ہے!

’مارکسزم کے دفاع میں‘ میگزین کا 2021ء سرما ایڈیشن شائع ہو چکا ہے!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: یار یوسفزئی| عالمی مارکسی رجحان اپنا نظریاتی میگزین ’مارکسزم کے دفاع میں‘ کا سرما 2021ء ایڈیشن شائع کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہا ہے۔ اس حالیہ ایڈیشن میں تاریخی مادیت کے موضوع پر بات کی گئی ہے۔ ذیل میں ہم ایلن ووڈز کا لکھا گیا اداریہ […]

October 21, 2021 ×
OLYMPUS DIGITAL CAMERA

نوجوانوں کی بغاوت سے خوفزدہ حکمران طبقہ

|تحریر: میا فولے ڈویل، ترجمہ: ساحر رانا| عالمی سرمایہ دارانہ بحران کے باعث دنیا بھر کے نوجوانوں کے حالات اپنی پچھلی نسلوں کے مقابلے میں بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ برطانیہ میں سرمایہ دار طبقے کے نمائندہ رسالے فنانشل ٹائمز کے حالیہ آرٹیکل سے بھی یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ بحران […]

October 19, 2021 ×
نیٹ فلِکس سیریز ’سکویڈ گیم‘: سرمایہ داری کے ظالمانہ نظام کی تصویر کشی

نیٹ فلِکس سیریز ’سکویڈ گیم‘: سرمایہ داری کے ظالمانہ نظام کی تصویر کشی

|تحریر: راج مستری، ترجمہ: یار یوسفزئی| جنوبی کوریا کی حالیہ پروڈکشن سکویڈ گیم شاندار طریقے سے سرمایہ داری کی تلخ حقیقت، یعنی شدید مقابلہ بازی کو بے نقاب کرتی ہے۔ ایک جانب یہ نیٹ فلِکس کی مقبول ترین سیریز بن چکی ہے جبکہ دوسری جانب کوریا کے محنت کش عام […]

October 18, 2021 ×