Recent

ڈیرہ غازی خان: نجکاری مخالف احتجاج کی پاداش میں ذونل چیئر مین واپڈا ہائیڈرو یونین شہباز بھٹی معطل؛ مرکزی قیادت خاموش

ڈیرہ غازی خان: نجکاری مخالف احتجاج کی پاداش میں ذونل چیئر مین واپڈا ہائیڈرو یونین شہباز بھٹی معطل؛ مرکزی قیادت خاموش

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ،ڈی جی خان| 23 ستمبر کے روز واپڈا ہائیڈرویونین کی کال پر ملک بھر کی طرح ڈیرہ غازی خان میں بھی میپکو آفس ڈیرہ غازی خان میں ایک احتجاجی دھرنا منعقد کیا گیا جس میں ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے واپڈا ورکرز کی ایک بڑی تعداد نے شرکت […]

September 30, 2021 ×
چین: ایک بہت بڑے بحران کے دہانے پر

چین: ایک بہت بڑے بحران کے دہانے پر

|تحریر: داؤ فیشیانگ، ترجمہ: ولید خان، یار یوسفزئی| پچھلے دو ماہ میں چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کے سخت اقدامات نے پورے سماج کو حیران کر دیا ہے اور افواہوں کا بازار گرم ہو چکا ہے۔ ریاست نے کئی بڑی نجی کمپنیوں پر سخت نظم و ضبط لاگو کر […]

September 29, 2021 ×
دستاویزی فلم: بھگت سنگھ لاہور میں

دستاویزی فلم: بھگت سنگھ لاہور میں

بھگت سنگھ کی 114ویں سالگرہ کے موقع پر طلبہ و نوجوانوں کی ملک گیر تنظیم پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے بھگت سنگھ کی سیاسی زندگی کے حوالے سے ایک دستاویزی فلم ریلیز کی گئی ہے۔ اس دستاویزی فلم میں عالمی مارکسی رجحان کے رہنما آدم پال نے لاہور میں […]

September 28, 2021 ×
اداریہ: چین کا مالیاتی بحران اور عالمی معیشت میں خطرے کی گھنٹیاں

اداریہ: چین کا مالیاتی بحران اور عالمی معیشت میں خطرے کی گھنٹیاں

چین کا مالیاتی بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے اور ایک بہت بڑے حجم کی کساد بازاری کی پیش گوئیاں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔ چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے اور اسی باعث چین کا مالیاتی بحران پوری دنیا کی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجا رہا […]

September 28, 2021 ×
”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریبِ رونمائی میں صرف ایک دن باقی

”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریبِ رونمائی میں صرف ایک دن باقی

|ویل ریڈ بُکس| ”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی تقریبِ رونمائی کل بروز اتوار کو رات 8 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) ہوگی، جس میں کتاب کا مصنف ایلن ووڈز اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ اس تقریب میں شرکت کرنے کے لیے اپنے آپ کو جسٹر کریں۔ […]

September 25, 2021 ×
بن مانس سے آدمی تک پہنچنے میں محنت کا کردار

بن مانس سے آدمی تک پہنچنے میں محنت کا کردار

|تحریر: فریڈرک اینگلز، ترجمہ: ظ انصاری| سیاسی معاشیات کے ماہرین اس بات پر زور دیتے ہیں کہ محنت ہر قسم کی دولت کا سرچشمہ ہے۔ واقعی ہے بھی ایسا ہی۔ فطرت کے بعد محنت کا ہی نمبر آتا ہے کہ فطرت وہ سروسامان مہیا کرتی ہے جسے محنت دولت میں […]

September 24, 2021 ×
لینن کے ایک لیکچرار سے دس سوال

لینن کے ایک لیکچرار سے دس سوال

|تحریر: لینن، ترجمہ: صبغت وائیں | یہ 1908ء میں فلسفے پر لکھی گئی لینن کی معروف تصنیف ”مادیت پسندی اور تجربی تنقید“ کا ایک اقتباس ہے جس میں لینن مارکسزم پر تنقید کرنے والے ایک لیکچرر سے سوال کر رہا ہے۔ اسے قارئین کی دلچسپی کے لیے صبغت وائیں نے […]

September 24, 2021 ×
عالمی خشک سالی اور منافعوں کی ہوس

عالمی خشک سالی اور منافعوں کی ہوس

|تحریر: لبنا بادی، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء کے باعث ماحولیاتی بحران پر لوگوں کی توجہ کسی حد تک کم ہوئی ہے۔ البتہ اس کے شدید اثرات اب بھی جاری ہیں۔ آج ہم ماحولیاتی تبدیلی کے نتائج بھگت رہے ہیں، جبکہ شدید موسمیاتی تبدیلیاں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ خصوصاً […]

September 19, 2021 ×
جاپان: وزیرِ اعظم سوگا کا استعفیٰ اور سیاسی استحکام کا خاتمہ

جاپان: وزیرِ اعظم سوگا کا استعفیٰ اور سیاسی استحکام کا خاتمہ

|تحریر: راؤتارو واتانابے، ترجمہ: ولید خان| 3 ستمبر بروز جمعہ جاپان کے وزیرِ اعظم یوشی ہیدے سوگا نے اعلان کیا کہ وہ اس ماہ اپنی سیاسی پارٹی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (LDP) کی قیادت کے لئے ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لے گا۔ اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ […]

September 17, 2021 ×
گلگت بلتستان: ٹورازم میں سرمائے کا تیز پھیلاؤ اور اس کے مقامی سماج پر اثرات

گلگت بلتستان: ٹورازم میں سرمائے کا تیز پھیلاؤ اور اس کے مقامی سماج پر اثرات

|رپورٹ: احسان علی ایڈووکیٹ| 70ء اور 80ء کی دہائیوں میں گلگت بلتستان میں صرف غیر ملکی سیاح آتے تھے مگر 90ء کی دہائی میں مذہبی شدت پسندی میں تیزی سے اضافہ اور خاص کر نائن الیون کے واقعے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے نتیجے […]

September 16, 2021 ×
کوئٹہ: بیوٹمز کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی اور تنخواہوں میں اضافے کے رستے میں گورنر بلوچستان کے سیاسی عزائم حائل

کوئٹہ: بیوٹمز کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی اور تنخواہوں میں اضافے کے رستے میں گورنر بلوچستان کے سیاسی عزائم حائل

| رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کے ڈیلی ویجز ملازمین، جو عرصہ دراز سے اس یونیورسٹی میں کام کر رہے ہیں، تا حال مستقل نہیں کیے گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کی جانب سے 25 فیصد تنخواہوں میں […]

September 14, 2021 ×
نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

نائن ایلیون کے بیس سال: شکست خوردہ امریکی سامراج اور بکھرتا ورلڈ آرڈر

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: یار یوسفزئی| بیس سال قبل آج کے دن، امریکہ نے اپنی جدید تاریخ میں اپنے اوپر سب سے بڑا اور خونریز حملہ ہوتے ہوئے دیکھا۔ دہشتگرد گروہ نے نیویارک میں واقع ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی عمارتوں پر دو مسافر طیاروں کے ذریعے حملہ کیا، جس […]

September 11, 2021 ×
پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کا برطرفیوں اور تنخواہوں و الاؤنسز میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کا برطرفیوں اور تنخواہوں و الاؤنسز میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| پشاور یونیورسٹی سمیت خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی اداروں کی پرائیویٹائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ جس کے نتیجے میں پشاور یونیورسٹی میں پچھلے دس سال سے کام کرنے والے 600 کنٹریکٹ ملازمین کو روزگار سے محروم کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ […]

September 7, 2021 ×
”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریب رونمائی

”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریب رونمائی

|ویل ریڈ بُکس| ہم ”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی اشاعت کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ کتاب سرمایہ داری کا تختہ الٹنے کی لڑائی لڑنے والے آج کے انقلابیوں کے لیے ایک اہم نظریاتی ہتھیار ثابت ہوگا۔ اس کی آن لائن تقریبِ رونمائی […]

September 7, 2021 ×