Recent

کتاب، ’’لینن کے دفاع میں‘‘: نظریات کا انمول خزانہ

کتاب، ’’لینن کے دفاع میں‘‘: نظریات کا انمول خزانہ

|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں | جو شخص لینن کی ذات سے متعلق آگاہی حاصل کرنا چاہتا ہے اس کے لئے لازم ہے کہ وہ اس کا مطالعہ کرے۔ لیکن 45 جلدوں پر مشتمل جمع شدہ کام (انگریزی میں) ایک قابل ذکر چیلنج ہے اور اسے عبور کرنے کے لئے […]

January 11, 2024 ×
پاکستان: گرتی معیشت اور اُبھرتی عوامی مزاحمت

پاکستان: گرتی معیشت اور اُبھرتی عوامی مزاحمت

|تحریر: ولید خان| موجودہ صورتحال موجودہ نگران حکومت اور نام نہاد SIFC (خصوصی سرمایہ کاری معاون کونسل) کے تمام بلندوبانگ دعوے اور جھوٹے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔ اس سے پہلے تیرہ چور پارٹیوں کا اکٹھ PDM (پاکستان ڈیموکریٹک الائنس) اپنی حکومت کے اٹھارہ مہینوں میں جھوٹ اور […]

January 9, 2024 ×
بلوچستان: بلوچ لانگ مارچ کی حمایت پر سرکاری ملازمین کے خلاف محکمانہ تادیبی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

بلوچستان: بلوچ لانگ مارچ کی حمایت پر سرکاری ملازمین کے خلاف محکمانہ تادیبی کاروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوہلو اور کیچ نے محکمانہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں 14 لیویز اہلکاروں سمیت مختلف محکموں، بشمول محکمہ تعلیم اور صحت، سے تعلق رکھنے والے درجنوں سرکاری ملازمین کو معطل […]

January 3, 2024 ×
الیکشن 2024ء: انتخاب یا انقلاب؟

الیکشن 2024ء: انتخاب یا انقلاب؟

|تحریر: آدم پال| عام انتخابات کے حوالے سے حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کی سرگرمیاں تیز ہو رہی ہیں جبکہ محنت کشوں پر بیروزگاری اور مہنگائی کے حملوں میں بھی شدت آتی جا رہی ہے۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کے پاس ا س ملک میں موجود کسی ایک بھی مسئلے […]

January 1, 2024 ×
بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے نکلنے والا احتجاجی لانگ مارچ جب 20 دسمبر 2023ء کی یخ بستہ ہواؤں میں ریاست پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو اس کا استقبال ریاستی اداروں کی جانب سے بدترین تشدد سے کیا گیا۔ اس ریاستی تشدد […]

December 26, 2023 ×
اداریہ: مسئلہ فلسطین کا حل صرف سوشلسٹ انقلاب ہے!

اداریہ: مسئلہ فلسطین کا حل صرف سوشلسٹ انقلاب ہے!

فلسطین پر مسلط کی گئی حالیہ اسرائیلی بربریت میں پندرہ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس میں بچوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے اس حملے میں غزہ کی پٹی میں رہنے والے پچیس لاکھ کے قریب فلسطینیوں کے لیے زندگی […]

December 23, 2023 ×
بلوچ لانگ مارچ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مارچ پر بدترین ریاستی کریک ڈاؤن، پورے ملک میں محنت کش عوام کا اظہار یکجہتی!

بلوچ لانگ مارچ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مارچ پر بدترین ریاستی کریک ڈاؤن، پورے ملک میں محنت کش عوام کا اظہار یکجہتی!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 21 دسمبر 2023ء کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کہ احتجاجی شرکاء پر ریاستی اداروں کی جانب سے ایسا تشدد کیا گیا جس کی بہت کم مثال ملتی ہے۔ مظاہرین پر ریاستی تشدد کے بعد بلوچستان کے اکثریتی چھوٹے بڑے شہروں […]

December 23, 2023 ×
”آزاد کشمیر“: ہزاروں لوگ ایک بار پھر سڑکوں پر، مذکرات کا حکومتی ڈرامہ جاری

”آزاد کشمیر“: ہزاروں لوگ ایک بار پھر سڑکوں پر، مذکرات کا حکومتی ڈرامہ جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 21 دسمبر 2023ء کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام نام نہاد آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع اور شہروں میں احتجاجی جلسے اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ مہنگائی کے خلاف 6 ماہ سے جاری […]

December 22, 2023 ×
نوجوان لینن

نوجوان لینن

|تحریر: راب سیویل، ترجمہ: ولید خان| ایک صدی سے بالشویک پارٹی اور 1917ء میں برپا ہونے والے اکتوبر انقلاب کے قائد لینن کے خلاف حکمران طبقے نے جھوٹ اور لغویات کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ اس لئے یہ مضمون اس عظیم انقلابی کی زندگی پر ایک اہم تحریر ہے۔ […]

December 9, 2023 ×
کراچی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ ’مرکزی ورکرز سوشلسٹ سکول‘ کا انعقاد

کراچی: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ ’مرکزی ورکرز سوشلسٹ سکول‘ کا انعقاد

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ|   2اور 3 دسمبر 2023ء کو لانڈھی انڈسٹریل ایریا، کراچی میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام دو روزہ مرکزی ورکرز سوشلسٹ سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں کراچی سمیت ملک بھر سے عوامی اداروں اور نجی صنعتوں کے محنت کشوں کی ایک […]

December 6, 2023 ×
کوہستان: ایک ناچتے ہوئے لڑکے کیلئے تالیاں بجانے پر جرگہ کے حکم پر لڑکی کو قتل کر دیا گیا

کوہستان: ایک ناچتے ہوئے لڑکے کیلئے تالیاں بجانے پر جرگہ کے حکم پر لڑکی کو قتل کر دیا گیا

|رپورٹ: صدیق جان| کوہستان میں لوکل جرگے کے حکم پر ایک لڑکی کو قتل کر دیا گیا ہے۔ لڑکی کو محض اس لئے قتل کر دیا گیا کیونکہ وہ ایک ناچتے ہوئے لڑکے کیلئے تالیاں بجا رہی تھی اور اس کی ویڈو سامنے آگئی۔ ہم جرگے کے اس فیصلے کی […]

November 27, 2023 ×
فلسطین اور دوسرا نکبہ: لاکھوں لوگوں کی ایک بار پھر جبری بے دخلی کا خدشہ

فلسطین اور دوسرا نکبہ: لاکھوں لوگوں کی ایک بار پھر جبری بے دخلی کا خدشہ

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| غزہ شہر پر مسلسل بمباری کے نتیجے میں قتل ہونے والے افراد کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ ہو چکا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقتولین کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ 3 ہزار لاپتہ ہیں۔ انفرا سٹرکچر […]

November 26, 2023 ×
لاہور: انقلابِ روس کی قیادت کرنے والی پارٹی کی تاریخ پر کتاب ”بالشویزم: راہِ انقلاب“ کے اردو ترجمے کی تقریب رونمائی کا انعقاد

لاہور: انقلابِ روس کی قیادت کرنے والی پارٹی کی تاریخ پر کتاب ”بالشویزم: راہِ انقلاب“ کے اردو ترجمے کی تقریب رونمائی کا انعقاد

|رپورٹ: لال سلام پبلیکیشنز، لاہور| 18 نومبر 2023ء کو لال سلام پبلیکیشنز کی جانب سے شائع کردہ، عالمی شہرت یافتہ مارکسی انقلابی رہنما ایلن ووڈز کی انقلاب روس 1917ء کی قیادت کرنے والی پارٹی (بالشویک پارٹی) کی تاریخ پر لکھی گئی شاہکار کتاب ”بالشویزم: راہ انقلاب“ کے اردو ترجمے کی […]

November 24, 2023 ×
کامونکی: ہائی سکول نمبر 3 کی بوسیدہ عمارت ۔۔۔ حکومت بے حس، اساتذہ پریشان!

کامونکی: ہائی سکول نمبر 3 کی بوسیدہ عمارت ۔۔۔ حکومت بے حس، اساتذہ پریشان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کامونکی| گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 سلامت پورہ کامونکی، جو صرف 15 سے 18 مرلے اراضی پر تنگ و تاریک محلہ میں واقع ہے۔ اس سکول میں پرائمری سے میٹرک تک 1000 سے زائد طلباء زیر تعلیم ہیں۔ اہل علاقہ کے بقول یہ سکول کم اور […]

November 22, 2023 ×