Recent

”عظیم ترتیبِ نو“؛ ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس اور انقلاب سے خوفزدہ حکمران طبقہ

”عظیم ترتیبِ نو“؛ ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس اور انقلاب سے خوفزدہ حکمران طبقہ

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے چند سالوں سے جاری سیاسی اتھل پتھل نے حکمران طبقے کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔ انہیں ایسی احتجاجی لہروں اور عدم استحکام کا سامنا ہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ وہ اب ریاستی اخراجات اور دیگر رعایتوں کے […]

March 19, 2021 ×
پاکستان: بحران اور طبقاتی شعور

پاکستان: بحران اور طبقاتی شعور

|تحریر: پارس جان| 10 فروری کو اسلام آباد میں ملک بھر سے آئے ہزاروں محنت کشوں نے اگیگا (آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس) کے پلیٹ فارم سے بھرپور طبقاتی یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور ایک فقید المثال احتجاجی دھرنے کے بعد محنت کشوں کو بالآخر فتح نصیب ہوئی۔ حکومت نے […]

March 18, 2021 ×
باغ (کشمیر): محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد!

باغ (کشمیر): محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 11مارچ2021 کو پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام باغ میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں وومن یونیورسٹی اور بوائز ڈگری کالج سے طلبہ نے شرکت کی۔ سٹیج سیکٹری کے فرائض عنبرین نے […]

March 18, 2021 ×
بہاولپور:”عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں“ کے عنوان پر تقریب کا انعقاد

بہاولپور:”عورت ہوں مگر صورت کہسار کھڑی ہوں“ کے عنوان پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بہاولپور| 11 مارچ بروز جمعرات، پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور کی جانب سے محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبا و طالبات سمیت صادق ایگرٹن کالج سے بھی طلبہ […]

March 18, 2021 ×
پیرس کمیون (1871ء) کی ڈیڑھ صدی

پیرس کمیون (1871ء) کی ڈیڑھ صدی

|تحریر: ریولوشن، ترجمہ: یار یوسفزئی| (مندرجہ ذیل مضمون عالمی مارکسی رجحان کے فرانسیسی سیکشن ”ریوولوشن“ کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا تھا۔ 2021ء میں پیرس کمیون کی 150 ویں برسی منائی جائے گی اور اس موقع پر ویل ریڈ بکس کی جانب سے کارل مارکس کی کتاب ”فرانس میں […]

March 17, 2021 ×
پشاور: پولیس تحویل میں 14 سالہ نوجوان کی ہلاکت۔۔پولیس گردی مردہ باد!

پشاور: پولیس تحویل میں 14 سالہ نوجوان کی ہلاکت۔۔پولیس گردی مردہ باد!

|تحریر: خالد قیام| خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں چند روز قبل پولیس گردی کا ایک اور گھناؤنا واقعہ پیش آیا جس میں وارسک روڈ کے رہائشی اور ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ بچے شاہ زیب خان کی غربی تھانے کی حوالات میں پر اسرار […]

March 17, 2021 ×
مظفر آباد: آل سیکریٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قانون ساز اسمبلی کے ملازمین کا احتجاجی دھرنا 26 روز سے جاری

مظفر آباد: آل سیکریٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قانون ساز اسمبلی کے ملازمین کا احتجاجی دھرنا 26 روز سے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، مظفر آباد| آل سیکریٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قانون ساز اسمبلی کے ملازمین اپنے تسلیم شدہ مطالبات کے حق میں 26 دن سے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ قانون ساز اسمبلی کے ایوان کی سب سے بڑی کمیٹی (مالیاتی کمیٹی) جو ممبران اسمبلی پر […]

March 16, 2021 ×
بلوچستان: ہرنائی کوئلہ کان حادثے میں 7 کان کن جاں بحق۔۔مائنز مالکان اور ٹھیکیداروں سمیت تمام ذمہ داران پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے!

بلوچستان: ہرنائی کوئلہ کان حادثے میں 7 کان کن جاں بحق۔۔مائنز مالکان اور ٹھیکیداروں سمیت تمام ذمہ داران پر قتل کا مقدمہ درج کیا جائے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلے کی کان کے منہدم ہونے اور آکسیجن کی کمی کے باعث 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ ان کی لاشوں کو 17 گھنٹوں بعد نکالا گیا۔ حکام کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل ہو گیا ہے اور تمام لاشیں نکالی […]

March 16, 2021 ×
میانمار: بدترین ریاستی جبر جاری۔۔عوام ثابت قدم!

میانمار: بدترین ریاستی جبر جاری۔۔عوام ثابت قدم!

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| بڑے پیمانے پر ہونے والی گرفتاریوں اور سڑکوں کے اوپر درجنوں ہلاکتوں کے باوجود میانمار کے عوام نے فوجی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے۔ فوج کا اقتدار پر قبضہ کیے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے مگر ابھی تک […]

March 15, 2021 ×
مادیت پسندی کے دفاع میں ایک بحث

مادیت پسندی کے دفاع میں ایک بحث

|تحریر: صبغت وائیں | جیسا کہ ہمیں نظر آتا ہے ہوبہو ویسا نہیں ہے۔ یعنی سائنس والے محض فلسفے کے پیچھے ڈانگ لے کر نہیں دوڑتے، بلکہ ایسا کرنے والے تمام لوگ صرف ”مادیت پسندی“ اور خاص طور پر ”جدلیاتی مادیت“ کو غلط ثابت کرنے میں کوشاں رہتے ہیں۔ لیکن […]

March 15, 2021 ×
حیدرآباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

حیدرآباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ملک بھر میں 8  مارچ کو محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے ریلیاں، سیمینار، سٹڈی سرکلز اور دیگر سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا۔ اسی تسلسل میں 12 مارچ بروز جمعہ، پروگریسو یوتھ […]

March 15, 2021 ×
میانمار: فوجی آمریت کے خلاف ملک گیر عوامی تحریک

میانمار: فوجی آمریت کے خلاف ملک گیر عوامی تحریک

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| فروری کے آغاز پر میانمار میں ہونے والے فوجی کُو کے خلاف 22 فروری کو پورے ملک کے گلی کوچوں میں عوامی غم و غصے اور مزاحمت کا طاقتور اظہار دیکھنے کو ملا جب ایک عام ہڑتال نے شمالی شہر مایت کینا سے لے […]

March 14, 2021 ×
کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں 6 کوئلہ کان کنوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیرِ اہتمام بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں 6 کوئلہ کان کنوں کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| ریڈ ورکرزفرنٹ بلوچستان کی جانب سے گزشتہ روز مارواڑ میں کوئلے کی کان میں جاں بحق ہونے والے 6 کان کنوں کے قتل کے خلاف 13 مارچ بروز ہفتہ ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ریلوے محنت کش یونین، سی اینڈ ڈبلیو اور جونیئر […]

March 14, 2021 ×
کوئٹہ: جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

کوئٹہ: جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے بنیادی اور جائز حقوق کے حصول کیلئے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ گزشتہ دو ہفتے سے جاری ہے۔ جونیئر ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مطابق اساتذہ کا پچاس فیصد پروموشن کوٹہ جو […]

March 14, 2021 ×