Recent

پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔۔۔ تحریک چلانے کا اعلان!

پشاور: جامعہ پشاور کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی۔۔۔ تحریک چلانے کا اعلان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کے پی کے| پشاور یونیورسٹی رواں مالی سال کے پہلے مہینے سے ہی معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کا اعلان کر چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی ایک لمبے عرصے سے خوفناک قسم کی کرپشن اور لوٹ مار کے نتیجے میں اس وقت کروڑوں روپے کے […]

January 29, 2021 ×
امریکہ: طبقاتی جدوجہد یا بورژوا سنسرشپ۔۔۔ٹرمپ ازم کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

امریکہ: طبقاتی جدوجہد یا بورژوا سنسرشپ۔۔۔ٹرمپ ازم کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: آری سافران اور انتونیو بالمر، ترجمہ: یار یوسفزئی| پچھلے ہفتے ٹرمپ اپنے حامیوں کو بھڑکاتا رہا اور آخرکار انہوں نے امریکی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، جس کے بعد ٹرمپ پر ٹویٹر اور سوشل میڈیا کے دیگر بڑے پلیٹ فارمز کی جانب سے پابندی لگا دی گئی۔ اگرچہ یہ […]

January 28, 2021 ×
پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام دو روزہ آن لائن نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام دو روزہ آن لائن نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| مورخہ 23 اور 24 جنوری کو پروگریسو یوتھ الائنس کے زیرِ اہتمام آن لائن نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر چار سیشنز پر مشتمل تھا جسے پاکستان کے طول و عرض سے کثیر تعداد میں نوجوانوں اور محنت کشوں نے بذریعہ […]

January 27, 2021 ×
بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ این ٹی ایس کا کھلواڑ

بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ این ٹی ایس کا کھلواڑ

|تحریر: صدیق جان| عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے بہت بڑے بڑے وعدے کیے تھے۔ ان میں ایک وعدہ یہ تھا کہ حکومت میں آنے کے بعد وہ ایک کروڑ نوکریاں دیں گے اور بے روزگاری کا خاتمہ کریں گے۔ پی ٹی آئی کو نوجوانوں کی ایک بڑی […]

January 27, 2021 ×
انڈیا: کسان احتجاج کے 50 روز۔۔مزدوروں اور کسانوں کو غیر معینہ عام ہڑتال کی جانب بڑھنا ہوگا!

انڈیا: کسان احتجاج کے 50 روز۔۔مزدوروں اور کسانوں کو غیر معینہ عام ہڑتال کی جانب بڑھنا ہوگا!

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| ہم نے انڈیا میں جاری کسان تحریک پر کئی مضامین شائع کیے ہیں ([4] [3] [2] [1]) اور ایک کسان لیڈر کا انٹرویو بھی نشر کیا ہے۔ موجودہ مضمون میں ہم موجودہ صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے سرمایہ دارانہ ڈھانچے، ”حزب اختلاف“ کے کردار، […]

January 26, 2021 ×
انتونیو گرامچی کے انقلابی نظریات

انتونیو گرامچی کے انقلابی نظریات

|تحریر: الیساندرو گیارڈیلو، ترجمہ: اختر منیر| انتونیو گرامچی 1937ء میں مسولینی کی فاشسٹ حکومت کے دوران دس سال جیل میں گزارنے کے بعد وفات پا گیا۔ اتنے سال گزرنے کے باوجود بھی، تاحال اس کے خیالات پر بحث جاری ہے اور اُن کی دوبارہ سے تشریح کی جا رہی ہے۔ […]

January 22, 2021 ×
ہائرونوموس بوش اور جاگیرداری کے عالم نزع کی تصویر کشی

ہائرونوموس بوش اور جاگیرداری کے عالم نزع کی تصویر کشی

|تحریر:ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں | ہائیرونوموس بوش ہر دور کے لحاظ سے ممتاز ترین اور ایک حقیقی مصور تھا۔ اس کے فن پارے پانچ سو سال قبل تخلیق کیے گئے تھے لیکن آج بھی حیران کن طور پر جدید سرئیلزم کا شاہکار لگتے ہیں۔ یہ ایک ایسی پریشان حال […]

January 20, 2021 ×
انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

|لال سلام| 16 جنوری 2020 بروز ہفتہ کامریڈ امجد شاہ سوار کی جلا وطنی میں اچانک موت کی خبر سے اس کے سبھی رفقاء کے احساس کے نہاں گوشوں تک درد سرائیت کر گیا۔ اطلاعات کے مطابق 16 جنوری 2021ء کوملائشیا کے شہر کوالالمپور میں حرکت قلب بند ہونے کے […]

January 20, 2021 ×
کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| 13 جنوری کو عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر پونچھ ڈویژن میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ پونچھ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے شاہراہوں اور بازاروں کو مکمل بند کر کے آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر کے مختلف اضلاع […]

January 17, 2021 ×
اسلام آباد: آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام 12 جنوری کو احتجاج اور مستقبل کا لائحہ عمل

اسلام آباد: آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام 12 جنوری کو احتجاج اور مستقبل کا لائحہ عمل

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| 12 دسمبر 2021 کو آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (تمام گورنمنٹ ایمپلائز کا اتحاد) کی طرف سے 6 اکتوبر 2020 ء کے تاریخی احتجاجی دھرنے کے بعد تین ماہ کا مذاکراتی وقت گزرنے اور مذاکرات کی ناکامی کے بعد پارلیمنٹ کے سامنے علامتی احتجاج […]

January 16, 2021 ×
کشمیر: عوام نے پونچھ ڈویژن بند کر دیا، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک جاری

کشمیر: عوام نے پونچھ ڈویژن بند کر دیا، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف کشمیر کے ڈویژن پونچھ اور دیگر اضلاع میں احتجاجی تحریک زور و شور سے جاری ہے۔ تحریک کا آغاز ضلع پونچھ کے مختلف شہروں سے ہوا جس میں کھائیگلہ، چھوٹاگلہ، بنجونسہ اور سب ڈویژن تھوراڑ قابل ذکر […]

January 15, 2021 ×
”برلن میں حالات قابو میں آگئے“

”برلن میں حالات قابو میں آگئے“

|تحریر: روزا لکسمبرگ، ترجمہ: یار یوسفزئی| (15جنوری، محنت کش طبقے کے عظیم قائد روزا لکسمبرگ اور کارل لبنیخت کی شہادت کا دن ہے۔ مندرجہ ذیل مضمون روزا لکسمبرگ کی زندگی کی آخری تحریر ہے۔ یہ فری کورپس (Freikorps، جرمن پیرا ملٹری ملیشیا) کے ہاتھوں 1919ء کی اسپارٹکس بغاوت کچلے جانے […]

January 15, 2021 ×
نیا سال مبارک۔۔مگر کس کو؟

نیا سال مبارک۔۔مگر کس کو؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| عالمی مارکسی رجحان کی ویب سائٹ (marxist.com) کے مدیر ایلن ووڈز 2021ء کے آغاز پر انتشار میں ڈوبی دنیا کا تجزیہ کر رہے ہیں۔ سرمایہ داری شدید بحران کا شکار ہے۔ ایک طرف مٹھی بھر ارب پتی اپنی دولت میں مسلسل اضافہ کر رہے […]

January 14, 2021 ×
کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جاری تحریک کے پھیلاؤ نے حکمران طبقات کی بوکھلاہٹ میں اضافہ کردیا ہے۔ پونچھ ڈویژن کے تین اضلاع میں عوامی کمیٹیوں کے ذریعے منظم ہونے والی اس تحریک نے انتہائی پرامن طریقے سے محض عوام […]

January 12, 2021 ×