مذہبی بنیاد پرستی اور انقلابی سوشلزم

یہ کتابچہ 2011ء میں ہونے والی عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی کانگریس میں مجوزہ دستاویز کے طور پر پیش کیا گیااور متفقہ طور پر منظور ہوا۔ اس دستاویز میں مذہبی بنیاد پرستی کی تاریخ کا مختصراً جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ برِ صغیر اور پاکستان میں مذہبی بنیاد پرستی کے ارتقاء اور سرمایہ دارانہ ریاست کے ساتھ اس کے گٹھ جوڑ پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔علاوہ ازیں بیان کیا گیا ہے کہ مذہبی بنیاد پرستی کی طرف مارکسسٹوں کا رویہ کیا ہونا چاہئے اور موجودہ حالات میں اس کے ساتھ نبرد آزما ہو کر سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد کو کیسے آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔

صفحات کی تعداد: 14
سائز: 900MB
PDFفائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Comments are closed.