Post Tagged with: "Bashar Al Assad"

شام پر حملہ، ٹرمپ کی بد ترین منافقت

شام پر حملہ، ٹرمپ کی بد ترین منافقت

مشرق وسطی میں سب سے زیادہ رجعتی قوتیں مغربی سامراجی اور ان کے حامی ہیں جو اس خطے کی عوام کو زیر کر کے غلامی کی بیڑیوں میں باندھ کر ان کا اندھا دھند استحصال کرنے کے خواہشمند ہیں اور اس کام کیلئے معاشرے کے سب سے رجعتی گروہوں اور پرتوں پر اکتفا کر رہے ہیں

April 9, 2017 ×
شام: حلب کی جنگ؛ عالمی تعلقات میں ایک فیصلہ کن موڑ

شام: حلب کی جنگ؛ عالمی تعلقات میں ایک فیصلہ کن موڑ

دسمبر میں بشار الاسد کی حامی قوتوں کے حلب پر دوبارہ قبضے نے، نہ صرف شام کی خانہ جنگی کو بلکہ خطے میں موجود بحران کو فیصلہ کن موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ لیکن آنے والے دنوں میں عالمی تعلقا ت پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔

February 7, 2017 ×
شام: سقوطِ حلب اور جنگ کے سائے

شام: سقوطِ حلب اور جنگ کے سائے

ہزاروں انسانوں کی موت، لاکھوں افراد کی جسمانی معذوری اور بے گھر ی کی صورت میں اس جنگ کی قیمت ادا کی گئی ہے۔ حلب کا سقوط دراصل شام میں ہونے والی خونریزی کے انسانی المیے کا انجام ہے۔ یہ ایک قدیم شہر تھا جس کے مکین جدید تھے۔ جو بہت اعلیٰ انسانی اقدار کا نمونہ تھا جسے آگ اور خون کی دلدل میں اتار دیا گیا۔ جس کا خمیازہ آنے والی کئی نسلیں بھگتیں گی۔

December 15, 2016 ×
شام :سامراجی جارحیت مردہ باد!

شام :سامراجی جارحیت مردہ باد!

’’اس میزائل گردی سے انفراسٹرکچر، توانائی اور پانی کی فراہمی کے ذرائع کی جو تباہی ہوگی اس کاخمیازہ کون بھگتے گا؟ وہ بچے، بوڑھے اور عورتیں ہی سب سے زیادہ اس جارحیت کی زد میں آئیں گے جن کا رونا رو کر امریکہ سامراجی جارحیت کرنے کی طرف جارہا ہے‘‘

August 30, 2013 ×