Post Tagged with: "Black Economy"

ریاستی پشت پناہی میں دہشت کا کاروبار

ریاستی پشت پناہی میں دہشت کا کاروبار

رپورٹ میں جہاں ریاستی اداروں کی زبوں حالی کا ذکر ہے وہاں اس امر کی نشاندہی نہیں کی گئی کہ آخر یہ دہشت گرد تنظیمیں کس کی بنائی ہوئی ہیں اور وہ کس مقصد کے لیے بر سر پیکار ہیں۔ یہ دہشت گرد تنظیمیں ریاست کی اپنی بنائی ہوئی ہیں جو کہ اب خود ریاست کے گلے کا طوق بن گئی ہیں۔اور ریاستی ادارے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے انڈیا اور افغانستان پر الزام لگاتی ہیں، جس سے بلوچستان کے اندر ’’ایف سی‘‘ کی ہر گام پر چیک پوسٹوں کے حوالے سے سوال اٹھتا ہے کہ ان کا کیا مقصد ہے؟

December 19, 2016 ×
کراچی میں تبدیلی: ’مداری‘ اور ’تماشا‘

کراچی میں تبدیلی: ’مداری‘ اور ’تماشا‘

تحریر: |پارس جان| ’’مائنس ون‘‘ فارمولا سہل پسندانہ ریاضیاتی اور میکانکی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ یہی سوچ ہی افرادکے مبالغہ آرائی پر مبنی کردار اور جنونیت پر مبنی اطاعت کو سماجی بنیادیں فراہم کرتی ہے۔ اس کا سادہ سا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مسئلے کی نوعیت اور شدت […]

August 26, 2016 ×
ریاست، عوام اور 5 جولائی کے اسباق

ریاست، عوام اور 5 جولائی کے اسباق

تحریر: |پارس جان| 5 جولائی 1977 ء کو پاکستان کی تاریخ میں یومِ سیاہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ ویسے تو پاکستانیوں کی اکثریت کے لیے ہر روز ایک یومِ سیاہ کی حیثیت ہی رکھتا ہے۔ نصف کے لگ بھگ آبادی جو دن میں ایک بار کھانا کھاتی […]

July 4, 2016 ×
پاکستانی معیشت: اعداد کے گورکھ دھندے میں برباد عوام

پاکستانی معیشت: اعداد کے گورکھ دھندے میں برباد عوام

تحریر: | آفتاب اشرف | انقلاب روس کے لیڈر اور عظیم مارکسی استاد لینن نے کہا تھا کہ ’’سیاست مجتمع شدہ معیشت ہے‘‘۔ اسی حوالے سے پاکستانی سیاست کی پیچیدگی، مالی مفادات کی لڑائی میں باہم بر سر پیکار سیاسی پارٹیوں اور ریاست و حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں کے […]

May 6, 2016 ×
فوجی افسران کی برطرفیاں: چور مچائے شور

فوجی افسران کی برطرفیاں: چور مچائے شور

تحریر: | ولید خان | سرمایہ داری کے گہرے ہوتے بحران کے اثرات مزید شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ 2007-2008ء کے بحران کے بعد ریاستوں نے اپنی عوام کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ یہ بحران پہلے آنے والے بحرانات کی طرح عارضی بحران ہے جس کے […]

April 22, 2016 ×
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔

[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور […]

October 14, 2013 ×
پاکستانی معیشت؛ تباہی کا سفر جاری ہے

پاکستانی معیشت؛ تباہی کا سفر جاری ہے

[تحریر: آدم پال] پاکستان کی سرمایہ دارانہ معیشت جس رستے پر گامزن ہے وہاں بہتری کا کوئی امکان دور تک نظر نہیں آرہا۔گزشتہ عرصے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے جو ریکارڈ بنائے گئے ہیں آنے والے دنوں میں وہ بہت چھوٹے نظر آئیں گے۔

September 30, 2012 ×