Post Tagged with: "Bolshevik Party"

نوجوان لینن

نوجوان لینن

|تحریر: راب سیویل، ترجمہ: ولید خان| ایک صدی سے بالشویک پارٹی اور 1917ء میں برپا ہونے والے اکتوبر انقلاب کے قائد لینن کے خلاف حکمران طبقے نے جھوٹ اور لغویات کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ اس لئے یہ مضمون اس عظیم انقلابی کی زندگی پر ایک اہم تحریر ہے۔ […]

December 9, 2023 ×
طبقہ، پارٹی اور قیادت: انقلاب کو کیسے منظم کیا جائے؟

طبقہ، پارٹی اور قیادت: انقلاب کو کیسے منظم کیا جائے؟

|تحریر: جولئین آرسیناؤ، ترجمہ: ولید خان| سرمایہ داری انسانیت کو مزید ترقی دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ عرصہ دراز پہلے محنت کش طبقے کو اس نظام کو اکھاڑ کر تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دینا چاہیے تھا۔ لیکن اب تک ایسا کیوں نہیں ہو سکا […]

January 29, 2022 ×
انقلابِ روس کی حاصلات

انقلابِ روس کی حاصلات

|تحریر: ولید خان| کسی بھی عہد میں حکمران طبقہ نہ صرف وسائل اور ریاست پر قابض ہوتا ہے بلکہ اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق تاریخ کو بھی مستقل مسخ کرتا رہتا ہے تاکہ ظلم و جبر اور استحصال کے شکار عوام کے ذہن سے ان کی اصل تاریخ ختم […]

November 8, 2019 ×
اکتوبر کے دفاع میں

اکتوبر کے دفاع میں

اکتوبر انقلاب نے پرولتاریہ کی فتح کا اعلان کیا۔ عالمی سرمایہ داری کو پہلی عظیم شکست روس کی سرزمین پر ہوئی۔ زنجیر اپنی کمزور ترین کڑی سے ٹوٹ گئی۔ لیکن یہاں صرف کڑی نہیں ٹوٹی تھی بلکہ زنجیر ٹوٹی تھی

March 21, 2017 ×
فروری انقلاب کے دوران پوٹیلوف کے محنت کش سڑکوں پر۔ بایاں بینر: ’’محافظوں(فوجیوں) کے بچوں کو کھانا دو‘‘ دایاں بینر: ’’فوجیوں کے خاندانوں کو معاوضوں کی ادائیگی بڑھائی جائے-آزادی اور امنِ عالم کے محافظ‘‘

1917ء کا فروری انقلاب۔۔۔ جب تخت گرائے گئے!

فیکٹریوں میں دیو ہیکل اکٹھ اور مظاہرین کا بے پناہ ہجوم سڑکوں پر تھا۔ عوام کے ہجوم پولیس اور فوج کو پرے دھکیلتے ہوئے ’’روٹی‘‘، ’’امن‘‘ اور ’’ آمریت مردہ باد!‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے شہر کے وسط میں پہنچ گئے۔ انقلاب شروع ہو چکا تھا

March 13, 2017 ×
بالشویک انقلاب اور آج کا عہد

بالشویک انقلاب اور آج کا عہد

|تحریر: پارس جان| انسانی تاریخ کے سب سے بڑے واقعے یعنی انقلابِ روس کو 99 برس ہو گئے۔ یہ انقلاب چونکہ روسی کیلنڈر کے مطابق اکتوبر میں رونما ہوا تھا ،اس نسبت سے اسے اکتوبر انقلاب بھی کہا جاتا ہے ۔ اس عظیم انقلاب کی قیادت بالشویک پارٹی نے کی […]

November 5, 2016 ×
لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: عدیل زیدی 10 اپریل 2016 ء بروز اتوار، لاہورمیں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA ) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیاجس میں مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مبنی تھا ۔پہلے سیشن کا عنوان […]

April 11, 2016 ×
سٹالن کے گرد ابھرنے والی افسر شاہی کے خطرے کو بھانپتے ہوئے لینن نے اس کے خلاف کوشش کی مگر زندگی نے زیادہ موقع نہ دیا

اپریل تھیسس

[تحریر: وِلادیمیر لینن، ترجمہ: صبغت وائیں] اس مضمون میں لینن کے معروف ’’اپریل تھیسِس‘‘ کو پیش کیا گیا ہے جو کہ لینن نے مزدوروں اور سپاہیوں کے نمائندگان کی سوویتوں (پنچائتوں) کی کل روس کانفرنس کی دو میٹنگوں میں 4 اپریل 1917ء کو پڑھے تھے۔

November 26, 2013 ×