Post Tagged with: "British Raj"

دستاویزی فلم: بھگت سنگھ اور ایک ادھورا انقلاب

دستاویزی فلم: بھگت سنگھ اور ایک ادھورا انقلاب

یہ دستاویزی فلم بھگت سنگھ کے 113ویں جنم دن پر پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے اس کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنائی گئی ہے۔ بھگت سنگھ برصغیر کی تحریک آزادی کا ایک بہت بڑا نام ہے جسے حکمران طبقات تاریخ سے مٹانے کی کوششوں میں مصروف […]

September 28, 2020 ×
جلیانوالہ باغ قتلِ عام کے سو سال

جلیانوالہ باغ قتلِ عام کے سو سال

|تحریر: آدم پال| جلیانوالہ باغ کے قتل عام کو ایک صدی بیت چکی ہے لیکن وہ زخم اب بھی تازہ ہیں۔ 13اپریل 1919ء کے روز برطانوی سامراج کی جانب سے مقامی آبادی کا ہونے والا یہ قتل عام آج بھی نہ صرف ان خون آشام حکمرانوں کے خلاف نفرت، حقارت […]

July 31, 2019 ×
جلیانوالہ باغ کا قتلِ عام: 100 سال بیت گئے مگر زخم اب بھی تازہ!

جلیانوالہ باغ کا قتلِ عام: 100 سال بیت گئے مگر زخم اب بھی تازہ!

|تحریر: گرِش ملہوترا، ترجمہ: رائے اسد| 13 اپریل 2019ء کوبرطانوی نوآبادی پنجاب میں جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے سو سال بیت چکے ہیں۔ کرنل ریجنالڈ ڈائر کے حکم پر برطانوی فوج کی ایک کمپنی نے محض دس منٹوں میں لگ بھگ ایک ہزار نہتے لوگوں کو انتہائی سفاکی سے […]

April 13, 2019 ×
فاٹا کا انضمام اور تاریخی زخم!

فاٹا کا انضمام اور تاریخی زخم!

|تحریر: اسفندیار شنواری| 24 مئی 2018ء کو فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ موجودہ امکانات میں سب سے زیادہ قابل عمل قدم ہے، تاہم اس عمل میں مجرمانہ تاخیر سے کوئی انکار نہیں۔ 7 ایجنسیوں اور 6 فرنٹیر ریجنز پر مشتمل یہ علاقے ’’آزادی‘‘ کے نام پر […]

May 30, 2018 ×
بھگت سنگھ

بھگت سنگھ کی جدوجہد آج بھی زندہ ہے!

آج نوجوان نسل کو دوبارہ بھگت سنگھ، جو محض 23سال کی عمر میں پھانسی کے پھندے پر جھول گیاتھا، کی جدوجہد اور خاص طورپر نظریات سے سیکھنا ہوگا اور جلد بازی، ہیروازم اور موقع پرستی سے بچتے ہوئے مارکسزم کے درست نظریات اور لائحہ عمل کو اپنانا ہوگا

March 21, 2018 ×
انقلابِ روس 1917ء اور ہندوستان

انقلابِ روس 1917ء اور ہندوستان

|تحریر: آدم پال| 1917ء کا انقلابِ روس انسانی تاریخ کا سب سے اہم واقعہ ہے۔ اس انقلاب کے بعدمحنت کش طبقے نے کرۂ ارض کے ایک وسیع حصے پرصدیوں سے رائج طبقاتی نظام کا خاتمہ کرتے ہوئے ایک مزدور ریاست قائم کی تھی۔ لینن اور ٹراٹسکی کی قیادت میں برپا […]

November 1, 2017 ×
بغاوت ہند 1857ء

بغاوت ہند 1857ء

بغاوت ہند 1857ء کی کیا تعریف کی جائے؟ کیا وہ محض کمپنی کے ناراض ہندوستانی سپاہیوں کی بغاوت تھی یا پھر ایک عوامی بغاوت؟ کیا وہ کسی گزرے ہوئے عہد کی معدوم سلطنت کو واپس بحال کرنے کی کوشش تھی یا پھر کچھ نیا اور جدید تعمیر کرنے کی جدوجہد؟ سب سے اہم سوال۔ ۔ ۔ 1857ء کی بغاوت کا کردار تاریخی اعتبار سے ترقی پسندانہ تھا یا پھر قدامت پسندانہ؟

May 10, 2017 ×
بھگت سنگھ

شہید بھگت سنگھ؛ اور نکلیں گے عشاق کے قافلے!

’’آج ہم نوجوانو ں کو پستول اور بم اٹھانے کا نہیں کہتے، آج طلبہ کا سامنا اس سے کہیں بڑے مقصدسے ہے۔ ۔ ۔ نوجوانوں کو انقلاب کے اس پیغام کو ملک کے دور دراز کونوں تک لے کر جانا ہوگا۔ ‘‘

March 23, 2017 ×
14اگست: آزادی نہیں درماندگی کا جشن!

14اگست: آزادی نہیں درماندگی کا جشن!

تحریر: |راشد خالد| 69سال پہلے برصغیر کی خونی تقسیم کے نتیجے میں دو ’’آزاد‘‘ ملک معرض وجود میں آئے؛ ہندوستان اور پاکستان۔ اور ان پچھلے تمام تر سالوں میں ان دونوں ممالک کے حکمران طبقات اپنی عوام کو یہ باور کروانے میں مشغول ہیں کہ ہم ایک آزاد اور خودمختار […]

August 13, 2016 ×
جنگ آزادی 1857ء: ڈیڑھ سوسال بعد بھی اس جنگ کو جیتنا باقی ہے۔ ۔

جنگ آزادی 1857ء: ڈیڑھ سوسال بعد بھی اس جنگ کو جیتنا باقی ہے۔ ۔

20 جون  1858ء وہ تاریخ ہے جب مئی 1857ء میں ایسٹ انڈیا کمپنی اور برطانوی راج کے خلاف شروع ہونے والی ہندوستانی سپاہیوں اور عوام کی تحریک حتمی شکست سے دو چار ہوئی۔

June 19, 2012 ×