Post Tagged with: "Class Society"

بیگانگی اور سماج

بیگانگی اور سماج

(تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: صبغت وائیں) ”ان ڈیفنس آف مارکسزم“ میگزین کے 41 ویں شمارے میں ایلن ووڈز کا اداریہ انگریزی میں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں اس شمارے کی تازہ اشاعت کے لیے آرٹیکلز پر نظر دوڑاتے ہوئے جس چیز نے مجھ کو اپنی جانب متوجہ کیا وہ بیگانگی […]

July 5, 2023 ×
ایک جرنیل کی عوام دشمن گفتگو اور سوشل میڈیا پر رد عمل

ایک جرنیل کی عوام دشمن گفتگو اور سوشل میڈیا پر رد عمل

|رپورٹ: لال سلام| گزشتہ دنوں ایک ٹی وی پروگرام میں ایک ریٹائرڈ جرنیل اعجاز اعوان نے اپنی گفتگو کے دوران محنت کش عوام کے خلاف انتہائی زہریلی گفتگو کی اور بنیادی حقوق کو ایک مذاق بنا کر پیش کیا۔ اس نے کہا کہ غریب لوگوں کو اچھی تعلیم، صحت اور […]

August 4, 2021 ×
طبقاتی سماج کے الٹے معیار

طبقاتی سماج کے الٹے معیار

|تحریر: آفتاب اشرف| ہم اکثر ٹی وی نیوز بلیٹن میں سنتے ہیں کہ آج ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں فلاں فلاں ”اہم“ شخصیات نے شرکت کی۔ اسی طرح تقریبات کے دعوت ناموں سے لے کر اخباری رپورٹوں تک میں ”عزت ماب جناب۔۔“ جیسے الفاظ کی بھرمار نظر […]

December 23, 2020 ×
آکسفیم کی تہلکہ خیز رپورٹ۔۔کورونا وباء میں ارب پتی سرمایہ داروں کی ہوشرباء لوٹ مار

آکسفیم کی تہلکہ خیز رپورٹ۔۔کورونا وباء میں ارب پتی سرمایہ داروں کی ہوشرباء لوٹ مار

|تحریر: دیجان کوکچ؛ ترجمہ: ولید خان| 9 ستمبر کو آکسفیم نے ”Power, Profits and Pandemic“ کے نام سے ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کس طرح سرمایہ دار طبقے نے کورونا وباء کے دوران ہوشربا لوٹ کھسوٹ کی ہے۔ اس رپورٹ میں تباہ کن […]

October 19, 2020 ×
سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

|تحریر: سنگر خان| سوات اور گرد و نواح میں پچھلے ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹ برسات کی وجہ سے دریائے سوات اور متعدد برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس صورتحال سے متاثرہ علاقوں میں شانگلہ، مدین، بحرین، بشگرام، […]

September 4, 2020 ×
خواتین کو ہراساں کرنا کیا ہے اور اس کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

خواتین کو ہراساں کرنا کیا ہے اور اس کیخلاف کیسے لڑا جائے؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہراسمنٹ (Harassment)، ریپ، چھوٹے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں اور اس جیسے سبھی مسائل کو پہلے ’’چندایک برے لوگوں کی ذاتی بد اخلاقیاں ‘‘سمجھا جاتا تھا، لیکن اب ان مسائل کویکسر مختلف اور بہتر نقطہ نظر سے دیکھا اور سمجھا جا رہا ہے

May 19, 2018 ×
انقلاب اور اخلاقیات

انقلاب اور اخلاقیات

ہر عہد کے نئے پیداواری رشتے ایک نئے طرز پیداوار کے تحت عمل میں آتے ہیں اور انھی پیداواری رشتوں کے گرد جنم لینے والی اخلاقی قدریں حتمی تجزیے میں اس طبقے کے مفادات کی عکاسی کرتی ہیں

March 31, 2018 ×
زینب کے ریپ اور قتل پر مظاہرے: انفرادیت سے اجتماعیت تک کا سفر

زینب کے ریپ اور قتل پر مظاہرے: انفرادیت سے اجتماعیت تک کا سفر

اس واقعے پر اتنے بڑے احتجاج اور ملک گیر سطح پر پھیلے غم و غصے میں ہمیں اجتماعی شعورمیں آگے کی جانب سفر بھی نظر آتا ہے۔ جس میں بہت سے لوگوں کو زینب اور اس کے والدین اپنے جیسے نظر آئے۔ یہ انفرادیت سے اجتماعیت کی جانب سفر ہے گو کہ یہ ابھی ابتدائی مرحلے پر ہے

January 12, 2018 ×
سرمایہ داری کی پرفریب اخلاقیات

سرمایہ داری کی پرفریب اخلاقیات

حکمران طبقہ اپنے مقاصد کو معاشرے پر لاگو کرتا ہے اور ان تمام ذرائع کو غیر اخلاقی تصور کرنے کا عادی بنا دیتا ہے جو اس کے مفاد کے متصادم ہو۔ ایسی حکمرانی جو محض طاقت کے زور پر ایک ہفتہ بھی قائم نہیں رہ سکتی اسے اخلاقیات کی ضرورت ہے

September 13, 2017 ×
محنت کش خواتین کی حالت زار

محنت کش خواتین کی حالت زار

نام نہاد تیسری دنیا کی محنت کش خواتین کے حالات کا جائزہ لیا جائے تو ان کا کہیں کوئی پرسان حال نہیں۔ ایک طرف معاشی یلغار ہے تو دوسری طرف سماجی بندھن۔ لیکن پاکستان میں جس طرح سے عورت نشانہ ستم ہے اس کی مثال ملنا ناممکن ہے

July 31, 2017 ×
پاکستان: خواتین اور پسماندہ سماج

پاکستان: خواتین اور پسماندہ سماج

یہاں خواتین کے حقوق پر ملائیت اور سرمایہ دارانہ لبرل ازم کے مابین ایک لڑائی کے طور پیش کیا جاتا ہے، جس سے خواتین کی حالت زار تو خیر کیا بہتر ہونی، حکمران طبقات کے مفادات کا تحفظ ہی ہوتا ہے

February 28, 2017 ×
مارکسزم اور فلسفہ

مارکسزم اور فلسفہ

فلسفے کا ذکر کریں تو آج سائنسدانوں اور بہت سے دیگر لوگوں کا عمومی رویہ انتہائی بے حسی والا بلکہ سچ کہیں تو تحقیر آمیز ہے۔ ویسے جدید فلسفے کے حوالے سے تو یہ سلوک درست ہی لگتا ہے۔ پچھلی ڈیڑھ صدی سے فلسفے کی قلمرو کو ایک ایسے بنجر اور بے آب و گیاہ بیابان کی مانند دیکھا جا سکتا ہے جس میں شاید ہی کہیں کوئی زندگی کی رمق ملے۔

December 21, 2016 ×
بالشویک انقلاب؛ خواتین کے مسائل اور ان کا حل

بالشویک انقلاب؛ خواتین کے مسائل اور ان کا حل

اکتوبر انقلاب نے اپنے جھنڈے پر آزادئ نسواں لکھا تھا۔ ‘‘ اور عورت کی آزادی سے مراد سب پہلے اس کی معاشی آزادی ہے۔

November 11, 2016 ×
دادو: ’’طبقاتی سماجوں کی تاریخ‘‘ لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: ’’طبقاتی سماجوں کی تاریخ‘‘ لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو میں 18 ستمبر بروز اتوار ’’طبقاتی سماجوں کی تاریخ‘‘ کے عنوان پرلیکچر پروگرام منعقد کیا گیاجس میں طلبا اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ پروگرام کو چئیر کریم جمالی نے کیا۔ موضوع پر خالد جمالی نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے […]

September 19, 2016 ×