Post Tagged with: "Climate Change"

لاہور: راوی ریور فرنٹ۔۔۔ایک کسان اور عوام دشمن منصوبہ!

لاہور: راوی ریور فرنٹ۔۔۔ایک کسان اور عوام دشمن منصوبہ!

|تحریر: ارسلان گوپانگ (ریڈ ورکرز فرنٹ)، رانا فیض (کسان کمیٹی پنجاب)| پاکستان کی سرمایہ دارانہ ریاست اور سرمایہ دار حکمران طبقے نے آج تک کسی بھی سیکٹر کو ترقی دینے کی بجائے صرف اس کو برباد ہی کیا ہے۔ ایسے ہی پاکستان جو کہ زراعت کے لحاظ سے اپنا ایک […]

February 24, 2023 ×
پاکستان کا ماحولیاتی بحران: موت کا زہر ہے فضاؤں میں!

پاکستان کا ماحولیاتی بحران: موت کا زہر ہے فضاؤں میں!

|تحریر: یار یوسفزئی| پوری دنیا میں آج کل جہاں ایک طرف معاشی بحرانات کی شدت سب سے زیادہ دیکھی اور محسوس کی جاتی ہے، وہاں دوسری جانب ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات بھی شدید انداز میں اپنا اظہار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اس میں پاکستان بھی شامل ہے، جہاں عوام […]

January 30, 2023 ×
سیلاب کی تباہ کاریوں پر سوشل میڈیا پر سفاک حکمرانوں کی شدید مذمت

سیلاب کی تباہ کاریوں پر سوشل میڈیا پر سفاک حکمرانوں کی شدید مذمت

|لال سلام| اس وقت پاکستان ایک خوفناک سیلاب کی زد میں ہے اور اب تک سینکڑوں اموات واقع ہو چکی ہیں جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔ بے تحاشہ مالی نقصان اس کے علاوہ ہے۔ یہ ایک بہت بڑا انسانی المیہ بن چکا ہے مگر تا حال ریاست […]

August 26, 2022 ×
بلوچستان: سیلاب کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک؛ حکمرانوں کی بے حسی برقرار

بلوچستان: سیلاب کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک؛ حکمرانوں کی بے حسی برقرار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| حالیہ مون سون کی بارشیں اس وقت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں تباہی مچا رہی ہیں۔ سیلابی ریلوں سے اس وقت تک بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور اگر بارشوں کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہا تو مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ اعداد […]

July 30, 2022 ×
بلوچستان: بارش کی تباہ کاریاں؛ حکمرانوں کی نا اہلی اور سفاکی برقرار

بلوچستان: بارش کی تباہ کاریاں؛ حکمرانوں کی نا اہلی اور سفاکی برقرار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان بھر میں حالیہ بارشوں سے اب تک بچوں سمیت 30 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کئی علاقوں میں جانور، کچے مکان اور بچے سیلابی ریلوں میں بہہ گئے جن کی تلاش تاحال جاری ہے۔ صوبائی حکومت نے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ […]

July 7, 2022 ×
خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

خیبر پختونخوا کے جنگلات میں لگی آگ، ماحولیاتی تبدیلی اور حکمرانوں کی سفاکی

|تحریر: صدیق جان| اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا شدید ماحولیاتی تبدیلیوں کے زد میں ہے۔ اس سال اپریل کے مہینے میں پاکستان میں سب سے زیادہ گرمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بارشوں میں انتہائی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ اس طرح پچھلے دو تین سال […]

June 16, 2022 ×
پانی کو ترستا پاکستان

پانی کو ترستا پاکستان

|تحریر: عرفان منصور| آج سے تقریباً ڈیڑھ صدی قبل مارکس نے سرمائے کے متعلق لکھا تھا کہ جب اسکا ظہور ہوا تو اسکے پور پور سے انسانی خون بہہ رہا تھا۔ یہ خون اس قتل عام، لوٹ مار، استحصال، بیماری اور موت کی بھینٹ چڑھتی ان عام روحوں کا تھا […]

May 19, 2022 ×
COP26: کیا سرمایہ داری سیارے کو بچا سکتی ہے؟

COP26: کیا سرمایہ داری سیارے کو بچا سکتی ہے؟

|تحریر: جو رسل، ترجمہ: یار یوسفزئی| 31 اکتوبر بروز اتوار رسمی طور پر کوپ 26 (COP26-Conference of Parties؛ اقوام متحدہ کی 26ویں کانفرنس برائے ماحولیاتی تبدیلی) کے مذاکرات شروع ہوئے، جو ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی حالیہ کانفرنس ہے۔ یہ گلاسگو میں منعقد ہوئی جہاں بورس جانسن […]

November 10, 2021 ×
عالمی خشک سالی اور منافعوں کی ہوس

عالمی خشک سالی اور منافعوں کی ہوس

|تحریر: لبنا بادی، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء کے باعث ماحولیاتی بحران پر لوگوں کی توجہ کسی حد تک کم ہوئی ہے۔ البتہ اس کے شدید اثرات اب بھی جاری ہیں۔ آج ہم ماحولیاتی تبدیلی کے نتائج بھگت رہے ہیں، جبکہ شدید موسمیاتی تبدیلیاں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ خصوصاً […]

September 19, 2021 ×
جرمنی: سیلاب کی تباہی کا ذمہ دار موجودہ نظام ہے!

جرمنی: سیلاب کی تباہی کا ذمہ دار موجودہ نظام ہے!

|تحریر: الیگزینڈر کالابیکاؤ، ترجمہ: یار یوسفزئی| تیز بارشوں کے سبب وسطی یورپ کے متعدد خطے شدید سیلاب کا شکار ہوئے ہیں۔ کئی لوگ مارے جا چکے ہیں، کئی زخمی ہوئے ہیں، اور بہت سارے اپنی قیمتی ذاتی اشیاء گنوا بیٹھے ہیں۔ اس نقصان کا ازالہ کرنے کے لیے کئی سال […]

August 7, 2021 ×
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کا عفریت

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| پاکستان میں اگست کے مہینے میں ہونے والی بارشوں نے ہر صوبے میں کرپٹ حکومت کو بے نقاب کر دیا۔ کراچی پانی میں ڈوبا ہوا تھا اور تمام بڑے شہروں میں بھی کم وبیش یہی صورتحال تھی۔ اگست کے مہینے میں کراچی میں اوسطاً […]

December 5, 2020 ×
سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

سوات اور گردونواح میں طوفانی بارشیں اور سیلاب؛ محنت کشوں کیلئے عذاب

|تحریر: سنگر خان| سوات اور گرد و نواح میں پچھلے ایک ہفتے سے جاری موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹ برسات کی وجہ سے دریائے سوات اور متعدد برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس صورتحال سے متاثرہ علاقوں میں شانگلہ، مدین، بحرین، بشگرام، […]

September 4, 2020 ×
جنوری 2020ء کے اختتام تک آسٹریلیا میں جنگلوں میں لگی آگ سے 34افراد اور لگ بھگ 1 ارب سے زائد مختلف النوع جانور ہلاک ہوچکے ہیں

سرمایہ دارانہ نظام۔۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار

|تحریر : سائرہ بانو| گذشتہ کچھ دہائیوں سے دنیا بھر میں موسموں کے پیٹرن تبدیل ہورہے ہیں۔ شدید گرم علاقوں میں سردی پڑ رہی ہے اورٹھنڈے ممالک میں لوگ گرمی سے بے حال ہورہے ہیں۔ میکسیکو، برازیل اور آسٹریلیا میں ہزاروں ایکڑ رقبے پر پھیلے جنگلات آگ سے خاکستر ہوگئے۔یہ […]

February 7, 2020 ×
’’کرۂ ارض کو ماحولیاتی تباہی سے بچانے کے لیے ایک انقلاب کی ضرورت ہے‘‘: عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ

’’کرۂ ارض کو ماحولیاتی تباہی سے بچانے کے لیے ایک انقلاب کی ضرورت ہے‘‘: عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ

|ترجمہ: تصور ایوب| ’’سمندروں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے اور اور ہمارے صبر کا پیمانہ بھی‘‘۔ یہ عبارت لندن میں طلبہ کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور اس پر حکومتوں کی غیر فعالیت کے خلاف ہونے والی ہڑتال اور احتجاجی ریلی میں ایک پلے کارڈ پر درج […]

March 14, 2019 ×