Post Tagged with: "Dadu"

دادو: یوم مئی 2019۔۔۔ ”شکاگو کے شہید مزدوروں کو لال سلام“

دادو: یوم مئی 2019۔۔۔ ”شکاگو کے شہید مزدوروں کو لال سلام“

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، دادو| یوم مئی2019ء کے موقع پر دادو میں مختلف مزدور یونینز نے مل کر، ہائی ویز لیبر ہال سے ریلی نکالی جس میں واپڈا ہائیڈرو یونین، ہائی ویز لیبر یونین، پیرا میڈیکل سٹاف، پرائمری ٹیچرز ایسو سی ایشن، رکشہ یونین، سب انجینئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن، ریڈ […]

May 6, 2019 ×
دادو: یوم مئی پر ریلیاں اور تقریبات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی شمولیت

دادو: یوم مئی پر ریلیاں اور تقریبات، ریڈ ورکرز فرنٹ کی شمولیت

|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں یوم مئی دادو کی مختلف ٹریڈ یونینز مشترکہ طور پر مناتی ہیں۔ جن میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ایمپلائز یونین ، ہائی ویز ایمپلائز یونین، پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن، میونسپل ایمپلائز، رکشہ یونین، الشہباز پینٹرز یونین اور دیگر یونینز اور ایسوسی ایشنز شمولیت اختیار کرتی ہیں۔  […]

May 5, 2018 ×
دادو: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

دادو: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

عالمی یوم مزدور کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ ریلی میں مہنگائی، بیروزگاری، نجکاری، ٹھیکیداری نظام، لا علاجی کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

May 1, 2017 ×
دادو: بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

دادو: بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ : خالد جمالی| بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کی جانب سے دادو میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف اداروں کے نوجوانوں نے شرکت کی۔ پروگرام میں روسی انقلاب کی تاریخ اور انقلاب سے قبل روس کی سماجی صورتحال کو […]

November 8, 2016 ×
دادو: پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کا سندھ بھر میں تحریک چلانے کا اعلان

دادو: پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کا سندھ بھر میں تحریک چلانے کا اعلان

|رپورٹ : خالد جمالی| پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن نے 26 اکتوبر 2016ء کو دادو پریس کلب میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے اپنے حقوق کے حصول کے لئے ایک بار پھر تحریک چلانے کا اعلان کیا اور اس سلسلے میں سندھ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کا دورہ […]

October 31, 2016 ×
دادو: ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ کے عنوان پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

|رپورٹ: خالد جمالی| دادو میں 16 اکتوبر بروز اتوار پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس کا موضوع ’’موجودہ ملکی صورتحال اور تعلیم کا مستقبل‘‘ تھاجس پر بات کرنے کے لئے لاہور سے کامریڈ آفتاب اشرف کو دعوت دی گئی تھی […]

October 19, 2016 ×
دادو: ’’طبقاتی سماجوں کی تاریخ‘‘ لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: ’’طبقاتی سماجوں کی تاریخ‘‘ لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو میں 18 ستمبر بروز اتوار ’’طبقاتی سماجوں کی تاریخ‘‘ کے عنوان پرلیکچر پروگرام منعقد کیا گیاجس میں طلبا اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ پروگرام کو چئیر کریم جمالی نے کیا۔ موضوع پر خالد جمالی نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے […]

September 19, 2016 ×
دادو: ’’برصغیر کا خونی بٹوارہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: ’’برصغیر کا خونی بٹوارہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 14اگست کو دادو کے نواحی علاقے احمد خان جتوئی میں ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں 20نوجوانوں نے شرکت کی۔ لیکچر پروگرام کا موضوع ’’ برصغیر کا خونی بٹوارہ ‘‘ تھا جس پر خالد جمالی نے تفصیل سے بات […]

August 16, 2016 ×
دادو: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 20 مئی بروز جمعہ کو پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو ’’پاکستان کی تاریخ‘‘ کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بارہ افراد نے شرکت کی۔ خالد جمالی نے برصغیر کی تقسیم سے بحث کا آغاز کیا اور بتایا کہ کس […]

May 23, 2016 ×
دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 8 مئی بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو میں ’’سائنس اور سماج‘‘ کے موضوع پر ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پندرہ نوجوانوں نے شرکت کی ۔ پروگرام کو چئیر مشتاق نے کیا۔ بحث کا آغاز خالدجمالی نے کیا اور […]

May 9, 2016 ×
دادو: عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی اور جلسہ

دادو: عالمی یوم مزدور پر محنت کشوں کی ریلی اور جلسہ

رپورٹ: | خالد جمالی | یوم مئی پر دادو شہر میں شکاگو کے شہید مزدوروں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کی لئے ریلی اور جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے لئے شہر اور گرد ونواح کے مزدور اپنی اپنی ٹریڈ یونینز کے ہمراہ اورمختلف مزدور تنظیمیں ہائی […]

May 3, 2016 ×
ضمیر احمد کوریجو، رہنما واپڈا ہائڈرو یونین

دادو: مزدوروں کے عالمی دن کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری

رپورٹ | خالد جمالی | یکم مئی، مزدوروں کا عالمی دن ہے جس کو پوری دنیا کے مزدور جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ یہ دن یکم مئی1886ء کے شکاگو کے مزدوروں کی جدوجہد اور کامیابی کے بعد شروع ہوا۔ یہ دن پوری دنیا کے مزدور نسلی، مذہبی اور علاقائی […]

April 19, 2016 ×