Post Tagged with: "European Union"

جرمنی: بجلی اور گیس کا شدید بحران اور معیشت کا زوال

جرمنی: بجلی اور گیس کا شدید بحران اور معیشت کا زوال

|تحریر: جیک ہیلنسکی فٹز پیٹرک، ترجمہ: ولید خان| جرمن حکومت کو مجبوراً گرم پانی راشن کرنا پڑ رہا ہے، سڑکوں پر بتیاں مدہم ہو رہی ہیں اور جو سنٹرل ہیٹنگ کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے ان کے لئے مخصوص گرم ہال تیا ر کئے جا رہے ہیں کیونکہ سردیوں […]

August 18, 2022 ×
افغانستان: مہاجرین کا بحران اور سامراجی منافقت

افغانستان: مہاجرین کا بحران اور سامراجی منافقت

|تحریر: اولیور برادرٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| اگست کے شروع میں افغانستان سے امریکی افواج کے بدنظم انخلاء کے بعد، اب ہزاروں افغانی ملک سے ہجرت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ بے مثال انسانیت سوز بحران امریکہ اور یورپ کے سیاست دانوں کا ہی پیدا کردہ ہے، جو مہاجرین کو […]

August 31, 2021 ×
کورونا وباء: پیٹنٹ اور سرمایہ داروں کے منافعے

کورونا وباء: پیٹنٹ اور سرمایہ داروں کے منافعے

|تحریر: آندریا پٹانے، ترجمہ: ولید خان| کورونا وباء کو سولہ ماہ گزر چکے ہیں اور اطلاعات کے مطابق اس سے اب تک 69 لاکھ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ سرمایہ داری اپنی تاریخ کے عمیق ترین بحران میں دھنس چکی ہے اور حکمران طبقات آپس میں پیٹنٹ ختم کرنے، […]

May 21, 2021 ×
ویکسین نیشنل ازم۔۔سرمایہ داری کی بیماری

ویکسین نیشنل ازم۔۔سرمایہ داری کی بیماری

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| کورونا وباء اپنے دوسرے سال میں داخل ہو چکی ہے، اور عالمی سرمایہ داری کے تضادات کو مزید گہرا کرتے ہوئے ان کا پردہ تسلسل کے ساتھ چاک کر رہی ہے۔ ویکسین نیشنل ازم کی جنونیت واضح طور پر اس بات کا اظہار کر […]

April 2, 2021 ×
اٹلی: نظام کا بحران نئے مرحلے میں داخل

اٹلی: نظام کا بحران نئے مرحلے میں داخل

|تحریر: سنیسترا کلاس ریولوزیون، ترجمہ: ولید خان| دوسری عالمی جنگ کے بعد اٹلی میں اس وقت شدید ترین معاشی، سیاسی اور سماجی بحران میں ڈوبا ہوا ہے اور جیو سیپے کونتے کی حکومت مکمل طور پر مفلوج ہو چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماریو در اغی نامی شخص نجات […]

February 26, 2021 ×
فرانس: ریاستی جبر اور نسلی تعصب کے خلاف مزدور اور نوجوان صف آراء

فرانس: ریاستی جبر اور نسلی تعصب کے خلاف مزدور اور نوجوان صف آراء

|تحریر: انوک وِٹکوسکا ہِفلر، ترجمہ: ولید خان| 30 جنوری کو گلوبل سیکورٹی بل، نام نہاد سیپریٹ ازم بل اور ثقافتی اداروں کی جاری بندش کے خلاف پیرس اور پورے فرانس میں بڑے مظاہرے منعقد ہوئے۔ ان مظاہروں کی قیادت ہزاروں نوجوان کر رہے تھے جو بظاہر لامتناہی جاری رہنے والی […]

February 17, 2021 ×
برطانیہ: بریگزٹ اور بربادی

برطانیہ: بریگزٹ اور بربادی

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: ولید خان| بورس جانسن اپنے بریگزٹ معاہدے کا بڑی دھوم دھام سے اعلان کرتے ہوئے ایک خوشحال اور آزاد مستقبل کی نوید سنا رہا ہے۔ لیکن برطانوی سرمایہ داری پر تاریک بادل منڈلا رہے ہیں اور ایک ہولناک طوفان پنپ رہا ہے۔ اس غلیظ ٹوری حکومت […]

January 9, 2021 ×
یورپی اتحاد کو تار تار کرتی کرونا وبا

یورپی اتحاد کو تار تار کرتی کرونا وبا

|تحریر: جوش ہالرائڈ، ترجمہ: تصور ایوب| کرونا وائرس کی وبا کا مرکز یورپ منتقل ہونے کے ساتھ ہی خطے کو دوسری عالمی جنگ کے بعد اب تک کے سب سے بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس دباؤ کے تحت نام نہاد یورپی اتحاد کے تمام برج ٹوٹنے کے قریب ہیں۔ […]

April 1, 2020 ×
لیبیا: خانہ جنگی کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار سامراج ہے!

لیبیا: خانہ جنگی کی تباہی و بربادی کا ذمہ دار سامراج ہے!

|تحریر: رابرٹو سارتی؛ ترجمہ: ولید خان| لیبیا خانہ جنگی میں ڈوبا ہوا ہے۔ جنرل ہفتار نے اقوام متحدہ کی منظور نظر قومی مفاہمتی حکومت (GNA) اور اس کے سربراہ صدر فیاض ال سیراج کا تختہ الٹنے کے لئے خونریز جنگ شروع کر رکھی ہے۔ حملے کا آغاز اسی دن کیا […]

May 4, 2019 ×
بریگزٹ: برطانیہ اور یورپ کا بکھرتا شیرازہ!

بریگزٹ: برطانیہ اور یورپ کا بکھرتا شیرازہ!

|تحریر: راشد خالد| برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کا وقت سر پر آن پہنچا ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ جوں جوں یہ وقت گھٹتا جا رہا ہے برطانوی اور یورپی حکمران و سرمایہ دار طبقے کے سروں پر خطروں کی گھنٹیاں بھی شدت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ […]

February 7, 2019 ×
فرانس: انقلاب کے دہانے پر!

فرانس: انقلاب کے دہانے پر!

|تحریر: ریوولوشن؛ ترجمہ: اختر منیر| فرانس کی سماجی اور سیاسی صورتحال خوفناک رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ایک ماہ سے کم عرصے میں پیلی واسکٹ والوں کی تحریک نے ملک کو انقلابی بحران کی دہلیز پر لا کھڑا کیا ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ دہلیز پار بھی ہو […]

December 12, 2018 ×
اسپین : کیٹالان آزادی ریفرنڈم کی سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے

اسپین : کیٹالان آزادی ریفرنڈم کی سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اختر منیر| ایک سال قبل یکم اکتوبر کو ہونے والا کیٹالونیا کی آزادی کا ریفرنڈم کیٹالونیا اور سپین کی پوری ریاست میں سیاسی حالات کا محور بن گیا تھا۔ عوام انتہائی تیزی سے سیاسی میدان میں داخل ہونے لگے جسے ہم ’’ریپبلکن اکتوبر‘‘ کے نام سے […]

October 11, 2018 ×
ڈونلڈ ٹرمپ اور آج کی دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ اور آج کی دنیا

|تحریر: ایلن ووڈز| |ترجمہ: ولید خان| لینن نے ایک مرتبہ ’’عالمی سیاست میں آتشیں مواد‘‘ کے نام سے ایک مضمون تحریر کیا تھا۔ لیکن آج کی عالمی صورتحال میں جتنا آتشیں مواد موجود ہے اس کا شاید اس بالشویک قائد نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔ جہاں نظر دوڑائیں […]

September 5, 2018 ×
برطانیہ: بریگزٹ کے حامیوں کے استعفے اور لڑکھڑاتی حکومت!

برطانیہ: بریگزٹ کے حامیوں کے استعفے اور لڑکھڑاتی حکومت!

|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: ولید خان| تھریسا مئے ابھی محض تین ہفتے قبل اپنے یورپ نواز ممبران پارلیمنٹ کی کھوکھلی بغاوت سے جانبر ہی ہوئی تھی کہ اب ایک بار پھر اپنی پارٹی کے سخت گیر انخلا پسند دھڑے سے نبرد آزما ہے، جس کی وجہ سے پچھلے سال کے […]

July 15, 2018 ×