Post Tagged with: "Gwadar"

گوادر: طوفانی بارشوں میں پورا شہر ڈوب گیا۔۔۔تباہی کے ذمہ دار حکمرانوں کو عبرت ناک سزا دی جائے!

گوادر: طوفانی بارشوں میں پورا شہر ڈوب گیا۔۔۔تباہی کے ذمہ دار حکمرانوں کو عبرت ناک سزا دی جائے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 27 سے 29 فروری کے درمیان گوادر میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے گوادر شہر کے گلی کوچوں اور میدانوں کو دریا بنا دیا ہے، جو اس وقت تک پانی کے اندر گھرے ہوئے ہیں۔ بارش ہونے سے چار دن پہلے پیشگوئی کی گئی تھی […]

March 6, 2024 ×
گوادر: سامراجی منصوبے سی پیک کے جھومر گوادر میں عام عوام پینے کے پانی تک سے محروم

گوادر: سامراجی منصوبے سی پیک کے جھومر گوادر میں عام عوام پینے کے پانی تک سے محروم

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوادر| سی پیک کے منصوبے میں کلیدی اہمیت رکھنے والے شہر گوادر میں پانی کی قلت ایک بار پھر شدت اختیار کر رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمیں سی پیک کے ذریعے آنے والی خوشحالی کے خواب دکھا کر ہماری بنیادی ضروریات زندگی کو […]

November 21, 2023 ×
گوادر: جھوٹی ترقی اور عوام کا گرتا معیار زندگی

گوادر: جھوٹی ترقی اور عوام کا گرتا معیار زندگی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گوادر| گوادر، جسے سی پیک کا دل بتایا جاتا ہے، میں مقامی محنت کش عوام کو بنیادی ترین ضروریاتِ زندگی بھی میسر نہیں ہیں۔ گوادر سٹی میں سکول تو موجود ہیں لیکن اس میں انفراسٹرکچر اور فرنیچر موجود نہیں ہے جہاں بچے فرش اور چٹائی پر […]

May 9, 2023 ×
سی پیک کا سامراجی منصوبہ اور گوادر کی چیخ

سی پیک کا سامراجی منصوبہ اور گوادر کی چیخ

|تحریر: زلمی پاسون| سامراجی منصوبے سی پیک کے دل گوادر میں 2016ء سے شروع ہونے والے چھوٹے چھوٹے احتجاجی مظاہروں میں معیاری تبدیلی 2019ء کے وسط جون اور جولائی میں اس وقت آئی جب مکران ڈویژن کو ایران سے آنے والی بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ آنا شروع ہوئی۔ یہ […]

February 1, 2023 ×
گوادر کو حق دو تحریک: آگے بڑھنے کا راستہ مسلح مہم جوئی نہیں بلکہ صرف منظم عوامی سیاسی جدوجہد ہے!

گوادر کو حق دو تحریک: آگے بڑھنے کا راستہ مسلح مہم جوئی نہیں بلکہ صرف منظم عوامی سیاسی جدوجہد ہے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| حق دو تحریک بلوچستان کی قیادت کی جانب سے غیرقانونی طور پر ماہی گیری کرنے والے ٹرالرز مافیا کے خلاف لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والے لوگوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تحریک کی قیادت کی سرپرستی میں ٹرالرز کے خلاف مسلح کاروائی میں […]

December 15, 2022 ×
گوادر تحریک کی کامیابی میں خواتین کا شاندار کردار

گوادر تحریک کی کامیابی میں خواتین کا شاندار کردار

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| گوادر شہر چین کے سامراجی منصوبے یعنی سی پیک کے آغاز کے بعد ہی وقتاً فوقتاً احتجاجوں اور مظاہروں کا مرکز بنا رہا۔ احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے اگر مفصل لکھا جائے تو شاید کئی صفحات پر مشتمل ایک چھوٹا سا کتابچہ بن جائے۔ مگر […]

April 14, 2022 ×
گوادر: معاشی مسائل اور ریاست کی سامراجی لوٹ مار و جبر کے خلاف اُبلتا لاوا، حکمران گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

گوادر: معاشی مسائل اور ریاست کی سامراجی لوٹ مار و جبر کے خلاف اُبلتا لاوا، حکمران گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

|تحریر: رزاق غورزنگ| گوادر میں اپنے بنیادی حقوق کے حصول کیلئے پچھلے ایک مہینے سے پورٹ روڈ پر جاری دھرنا گذشتہ روز وزیر اعلیٰ بلوچستان بمع کابینہ اور دھرنے کے قائدین کے درمیان دھرنے کی سٹیج پر مظاہرین کے سامنے اور مظاہرین کی اجازت سے بقیہ مطالبات پر عمل درآمد […]

December 17, 2021 ×
گوادر: ماہی گیروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج !

گوادر: ماہی گیروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج !

|رپورٹ: ریڈ ورکرزفرنٹ، بلوچستان| 27دسمبر کو گوادر میں ماہی گیر وں نے اپنے مطا لبات کے حق میں ماہی گیر اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی و مظاہرے کا انعقاد کیا جس میں ماہی گیروں نے اپنی کشتیاں ساحل پر لنگر انداز کرکے احتجاجاً شکار کا بائیکاٹ کیا۔ اس احتجاجی […]

December 30, 2018 ×
کوئٹہ: گوادر میں مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کیساتھ رونما ہونے والے واقعات کیخلاف احتجاج! 

کوئٹہ: گوادر میں مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کیساتھ رونما ہونے والے واقعات کیخلاف احتجاج! 

|رپورٹ: عابد بلوچ| ریڈورکرزفرنٹ اور پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام گوادر میں بے گناہ مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے واقعے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔  مظاہرین نے بینر اٹھایا ہوا تھا جس پر دونوں واقعات کیخلاف نعرے […]

November 4, 2018 ×
A Gwadar fisherman relaxes as the sun goes down.

گوادر، ماہی گیری اور زندگی کے تھپیڑے!

|رپورٹ:ریڈ ورکرزفرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کی ساحلی پٹی جوکہ 770 کلومیٹر لمبائی پر مشتمل ہے،اور اس ساحلی پٹی کے ساتھ رہتے ہوئے لوگوں کا ذریعہ معاش ماہی گیری ہے۔ جس میں بالخصوص گوادر (پسنی،جیونی) کے 80 فیصد غریب لوگ دو وقت کی روٹی اور زندگی کا پہیہ جاری رکھنے کے لئے […]

October 29, 2018 ×
گوادر پورٹ: فائل فوٹو

بلوچستان: گوادر پورٹ کے محنت کشوں کا احتجاج کئی مہینوں سے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| بلوچستان کے ساحلی شہر اورپاکستان چائنا راہداری روڈ کے اہم شہر اور مرکزی کردار گوادر میں گوادر پورٹ اتھارٹی کے تمام ملازمین گذشتہ کئی مہینوں سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ احتجاج کا سلسلہ 25مئی میں ٹوکن ہڑتال کی شکل میں شروع […]

October 14, 2016 ×