Post Tagged with: "Labor Movement"

14 اکتوبر: محنت کشوں کا عظیم الشان احتجاج۔۔نتائج واسباق

14 اکتوبر: محنت کشوں کا عظیم الشان احتجاج۔۔نتائج واسباق

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد/راولپنڈی| 14اکتوبر کو آل پاکستان ایمپلائز، پنشنرز و لیبر تحریک کے زیر قیادت پورے ملک سے آنے والے ہزاروں سرکاری ملازمین و محنت کشوں نے ڈی چوک اسلام آباد پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیا۔ مظاہرین میں ایپکا، سرکاری اساتذہ، واپڈا، پی […]

October 24, 2020 ×
اداریہ: سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور تاریخ کا بدترین معاشی قتل عام

اداریہ: سرمایہ دارانہ نظام کا بحران اور تاریخ کا بدترین معاشی قتل عام

عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کا بحران بد ترین شکل میں پھیلتا چلا جا رہا ہے۔ انسانی تاریخ میں اس سے بھیانک صورتحال نہیں دیکھی گئی اورجتنے بڑے پیمانے پر یہ دنیا کی آبادی کی اکثریت کو بھوک اور بیماری کی دلدل میں پھینک رہا ہے اس کی ماضی […]

October 14, 2020 ×
ویڈیو: پاکستان میں مزدور تحریک۔۔۔موجودہ صورتحال اور مستقبل

ویڈیو: پاکستان میں مزدور تحریک۔۔۔موجودہ صورتحال اور مستقبل

8 اکتوبر بروز جمعرات، مزدور ٹی وی پر ”پاکستان میں مزدور تحریک۔۔۔موجودہ صورتحال اور مستقبل“ کے عنوان پر براہ راست نشریات کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں پاکستان کی مزدور تحریک کی موجودہ صورتحال، تاریخی پس منظر اور مستقبل کے تناظر پر بحث ہوئی۔ مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے وڈیو […]

October 9, 2020 ×
کوئٹہ: بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیرِاہتمام غیر قانونی بھرتیوں اور مزدور دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیرِاہتمام غیر قانونی بھرتیوں اور مزدور دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیرِاہتمام محکمہ واسا، محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں غیر قانونی بھرتیوں، دیگر محکموں میں کنٹریکٹ و پراجیکٹ ملازمین کی عدم مستقلی، تنخواہوں کی بندش، ٹھیکیداری، پنشن کا مجوزہ خاتمہ، لواحقین کا کوٹہ، ٹریڈ یونینز پر پابندی اور جبری برطرفیوں کیخلاف 8 […]

September 12, 2020 ×
پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

پاکستان: مزدور اتحاد کی جانب بڑھتے قدم!

|تحریر: آفتاب اشرف| آج سرمایہ دارانہ نظام عالمی سطح پر اپنی تاریخ کے بد ترین نامیاتی بحران سے گزر رہا ہے۔ کرۂ ارض کے ہر سماج کا حکمران سرمایہ دار طبقہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے کہ وہ اس بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے […]

September 4, 2020 ×
انڈیا: سماجی و معاشی بحران انقلابی طوفانوں کا پیش خیمہ

انڈیا: سماجی و معاشی بحران انقلابی طوفانوں کا پیش خیمہ

برصغیر سے غربت، بھوک کے خاتمے اور کرونا وبا سے مقابلے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے لیکن ایسا کرنے کے لیے درکار دولت اور سائل مٹھی بھر لوگوں کی ملکیت میں ہیں۔ یہ ہوشربا دولت محنت کشوں کے خون اور پسینے سے نچوڑی گئی ہے۔ بھارت کا حکمران طبقہ اس نابرابری کو قائم و دائم رکھنے کی خاظر ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔

July 14, 2020 ×
تحریک کا محاصرہ

تحریک کا محاصرہ

|تحریر: پارس جان| یوں تو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا، جنہیں عمومی طور پر ’ذرائع ابلاغ‘ میں شمار کیا جاتا ہے، نہ صرف وسیع سماجی و سیاسی حلقوں بلکہ علمی و ادبی اشرافیہ کی اکثریت کے نزدیک بھی ان کا کام عوام کو ذمہ دار شہری بنانے کے لیے ان کی […]

December 12, 2019 ×
پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

پاکستان۔۔بحران سے انقلاب کی طرف گامزن

|تحریر: پارس جان| دنیا کے مختلف خطے اور ممالک یکے بعد دیگرے عوامی تحریکوں اور بغاوتوں کی لپیٹ میں ہیں۔ ایکواڈور سے لے کر کیٹالونیا تک، چلی سے لے کر یونان تک اور الجزائر سے لے کر لبنان تک، جہاں جہاں عوامی لاوا پھٹا ہے، ان ممالک کے حکمران طبقات […]

November 20, 2019 ×
پاکستان: مزدور تحریک اور عہدِ حاضر کے تقاضے

پاکستان: مزدور تحریک اور عہدِ حاضر کے تقاضے

|تحریر: آفتاب اشرف| پاکستان کے محنت کش عوام پر ہونے والے معاشی حملوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت آ رہی ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے خون آشام سامراجی معاہدے کے تحت ملک کا حکمران طبقہ معاشی بحران کا تمام تر بوجھ محنت کش طبقے کے […]

October 24, 2019 ×
ہندوستان: مودی سرکار کی مزدور دشمن پالیسیوں کیخلاف ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان

ہندوستان: مودی سرکار کی مزدور دشمن پالیسیوں کیخلاف ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| ہندوستان کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینز کی طرف سے آئندہ سال20 جنوری 2020ء کو ملک گیر عام ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ ان ٹریڈ یونینز میں دائیں بازو کی ٹریڈ یونینز کے علاوہ تمام ٹریڈ یونینز موجود تھیں۔ ہڑتال کی کال مودی کی مزدور دشمن […]

October 22, 2019 ×
واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو یونین کا ملک گیر احتجاج

واپڈا کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو یونین کا ملک گیر احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| آج 3 اکتوبر 2019ء پورے پاکستان میں واپڈا ہائیڈرو یونین کی کال پر اعلان کردہ نجکاری کے خلاف تمام واپڈا کمپنیوں کے ہیڈ اور سرکل آفس میں بھرپور ریلیاں اور دھرنے کئے گئے۔ ان سرگرمیوں میں مقامی قیادت اور مزدوروں نے کھل کر IMF اور حکومت […]

October 3, 2019 ×
اداریہ لال سلام: گہرا سکوت اور انقلابی طوفان

اداریہ لال سلام: گہرا سکوت اور انقلابی طوفان

  سطح پر اس وقت گہرا سکوت دکھائی دیتا ہے۔ پورے ملک میں بد ترین مہنگائی، بیروزگاری، لاعلاجی، ناخواندنگی اور طاقتوروں کا کمزوروں پرظلم و ستم اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے لیکن سیاسی میدان میں عوام کی شمولیت کہیں بھی نظر نہیں آتی۔ امیر اور غریب کی خلیج تمام […]

September 30, 2019 ×
ہانگ کانگ: ملزمان کی حوالگی کا بل واپس‘ طبقاتی جدوجہد جاری رکھنا ہوگی!

ہانگ کانگ: ملزمان کی حوالگی کا بل واپس‘ طبقاتی جدوجہد جاری رکھنا ہوگی!

|تحریر: ڈینئیل مورلے و پارسن ینگ، ترجمہ: اختر منیر|   ہانگ کانگ کی عوامی تحریک نے اپنا بنیادی مطالبہ حاصل کرلیا ہے جو ملزمان کی حوالگی کے قانون کی واپسی تھا جس کے تحت بیجنگ حکومت جسے چاہتی شک کی بنیاد پر اپنی تحویل میں لے سکتی تھی۔ لیکن پولیس […]

September 11, 2019 ×
بلوچستان: مزدور طبقے پر پابندیاں اور آئندہ کا لائحہ عمل

بلوچستان: مزدور طبقے پر پابندیاں اور آئندہ کا لائحہ عمل

|تحریر: زلمی پاسون| 27 جون کو بلوچستان ہائیکورٹ نے یونینز کے آپسی آئینی اختیارات کے کیس کے سلسلے میں ایک متنازعہ فیصلہ سُناتے ہوئے بلوچستان بھر کی 62 ٹریڈ یونینز پر پابندی عائد کردی اور ان 62ٹریڈ یونینز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لیے رجسٹرار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا […]

August 30, 2019 ×