Post Tagged with: "Labor Party"

برطانیہ: حکمران ٹوری پارٹی میں خانہ جنگی اور بحران

برطانیہ: حکمران ٹوری پارٹی میں خانہ جنگی اور بحران

ٹوری پارٹی کو اب جس صورتحال کا سامنا ہے، یہ ’’گیم آف تھرونز‘‘ کی ایک قسط سے مشابہت رکھتی ہے۔ بے تحاشا سازشیں ہیں اور پس پردہ یہ سازشیں رچانے والے کردار بھی۔ اتحادیوں کے بغیر ’’ہاؤس آف تھریسا مے‘‘ کی بالادستی ہر گزرتے دن کے ساتھ کمزور پڑتی جا رہی ہے

September 11, 2017 ×
برطانیہ: دس ہزار افراد کی ریلی سے کوربن کا خطاب

برطانیہ: دس ہزار افراد کی ریلی سے کوربن کا خطاب

جیرمی کوربن اور اس کے گرد بنی تحریک برطانوی سیاست میں ایک دیو ہیکل تبدیلی کی عکاسی کرتی ہے اور اب وقت کا دھارا واپس موڑنا تقریباً ناممکن ہے

June 7, 2017 ×
جیرمی کوربن

برطانیہ: ہواؤں کا رخ کوربن کے حق میں، ٹوری کی شکست ممکن ہے!

|تحریر: ڈینئیل مورلے، انعم خان| 2 جون 2017ء محض چند گھنٹوں کے نوٹس پر ہزاروں لوگ کوربن کے استقبال کے لئے موجود تھے جو کہ بی بی سی 1 کے پروگرام لیڈرز ڈیبیٹ کے لیے کیمبرج پہنچا تھا (وہ بھی وزیراعظم تھیریسا مے کی غیر موجودگی میں)۔ وہ منظر تو […]

June 6, 2017 ×
مانچسٹر کے ساتھ یکجہتی: محنت کشوں کو متحد ہونا پڑے گا!

مانچسٹر کے ساتھ یکجہتی: محنت کشوں کو متحد ہونا پڑے گا!

یہ شر کیسے مٹایا جا سکتا ہے جبکہ ہمارے نام نہاد لیڈر ہنسی خوشی مشرق وسطیٰ اور دنیا میں اس کی ترویج اور بڑھوتری میں پیش پیش ہیں؟ ہم یہی سوال تھریسامے سے کرتے ہیں، جس کی حکومت یمن اور شام کی تباہی میں امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ برابر کی شریک ہے اور حال ہی میں سعودی ریاست کے ساتھ اپنا الگ اربوں ڈالرکی مالیت کے ہتھیاروں کا معاہدہ کر چکی ہے

May 24, 2017 ×
برطانیہ بحران کی لپیٹ میں

برطانیہ بحران کی لپیٹ میں

تحریر: |سوشلسٹ اپیل، برطانیہ| ترجمہ: |اسدپتافی| برطانیہ ایک بحران کی لپیٹ میں آچکا ہوا ہے۔ اس وقت یہاں سیاسی بحران پیدا ہو چکاہے جوآگے چل کر ایک آئینی بحران کو جنم دے گا۔ سکاٹ لینڈ میں آزادی ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے۔ یورپی یونین کی انتظامیہ خوفزدہ ہو […]

June 30, 2016 ×
برطانیہ کا طوفان انگیز ریفرنڈم

برطانیہ کا طوفان انگیز ریفرنڈم

تحریر:|ایلن ووڈز| ترجمہ: |انعم پتافی-ولید خان| 23جون کو برطانوی عوام نے ایک تاریخ ساز فیصلہ دیا۔ چالیس سالوں تک یورپی یونین کا حصہ رہنے کے بعد اب اس سے الگ ہونے کا فیصلہ سنا دیا۔ برطانیہ ہی نہیں بلکہ یورپ اور دنیا بھر میں اس کے دوررس اثرات مرتب ہوں […]

June 28, 2016 ×