Post Tagged with: "Marxist Philosophy"

جدلیاتی مادیت کا پہلا سبق

جدلیاتی مادیت کا پہلا سبق

|تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: صبغت وائیں | جدلیات نہ تو کوئی افسانوی ادب ہے اور نہ ہی تصوف [کی بھول بھلیاں]۔ بلکہ یہ ہماری سوچ کی مختلف شکلوں سے متعلق ایک ایسی سائنس ہے جو کہ زندگی کے روز مرہ کے عام مسائل تک محدود نہیں ہے بلکہ زیادہ پیچیدہ […]

May 30, 2023 ×
تاریخِ فلسفہ کا تعارف: ایک مارکسی تناظر

تاریخِ فلسفہ کا تعارف: ایک مارکسی تناظر

|ترجمہ: صبغت وائیں| نقطہ آغاز کوئی ستائیس سال پہلے ”مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس“ لکھتے ہوئے میں نے تاریخِ فلسفہ پر کام شروع کیا تھا، یہ ایک ایسی کتاب ہے جو کہ مارکسی فلسفے اور جدید سائنس کے تعلق کو بیان کرتی ہے۔ یہ کتاب بہت بڑی کامیابی تھی لیکن […]

August 1, 2022 ×
ویڈیو: فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر

ویڈیو: فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر

|مارکسزم کے دفاع میں| پچھلے ہفتے کے اختتام پر، ویل ریڈ بکس کی جانب سے ایلن ووڈز کی نئی کتاب،”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کی آن لائن تقریبِ رونمائی منعقد کروائی گئی۔ پوری دنیا سے تقریباً 200 افراد کی شرکت کے ساتھ یہ ایک کامیاب تقریب رہی۔ کتاب کی […]

October 8, 2021 ×
”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریب رونمائی

”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی آن لائن تقریب رونمائی

|ویل ریڈ بُکس| ہم ”فلسفے کی تاریخ: ایک مارکسی تناظر“ کتاب کی اشاعت کا اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہے ہیں۔ یہ کتاب سرمایہ داری کا تختہ الٹنے کی لڑائی لڑنے والے آج کے انقلابیوں کے لیے ایک اہم نظریاتی ہتھیار ثابت ہوگا۔ اس کی آن لائن تقریبِ رونمائی […]

September 7, 2021 ×
ہیگل کے دفاع میں

ہیگل کے دفاع میں

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: صبغت وائیں | جارج ولہلم فریڈرک ہیگل 250 سال قبل 27 اگست 1770ء کو جرمنی کے شہر اسٹٹ گارٹ کے ایک پیٹی بورژوا خاندان میں پیدا ہوا تھا۔ وہ ایک انسائیکلوپیڈک ذہن رکھنے والا ذہین و فطین انسان تھا، ہیگل نے جس شعبے میں کام […]

August 4, 2021 ×
فلسفہ اور انسان

فلسفہ اور انسان

|تحریر: صبغت وائیں| 1۔ فلسفہ فلسفے کی دو اقسام فلسفے کی شروعات پر پیچیدہ بحثوں کی بجائے یہ کہنا کافی ہو گا جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ فلسفے کی ابتدا بہرحال طبقاتی سماجوں میں ہوئی تھی، اس کو دیکھتے ہوئے اور فلسفوں پر نظر ڈالتے ہوئے ہم خاصے وثوق […]

June 23, 2020 ×
فلسفے کا خاتمہ؟

فلسفے کا خاتمہ؟

|تحریر: صبغت وائیں| یہ بات اکثر دیکھنے میں آئی ہے کہ ہمارے ’دوستوں‘ کو خاتمے، ناکامی یا محرومی اور بے مائیگی وغیرہ سے کچھ زیادہ ہی محبت رہی ہے۔ اکثر کو تو اس بات پر جھگڑتے بھی پایا گیا ہے کہ سوشلزم میں مزدور کی تنخواہ ایک ڈاکٹر، انجینئر یا […]

December 9, 2018 ×
تاریخی مادیت کیا ہے؟ (دوسرا اور آخری حصہ)

تاریخی مادیت کیا ہے؟ (دوسرا اور آخری حصہ)

محنت کش طبقے کے سامنے پے در پے آنے والے بحران معاشرے کو تبدیل کرنے کی ضرورت کا احساس دلاتے ہیں۔ سرمایہ داری کسی بھی صورت اپنی رضامندی سے خود بخود ڈھے کر زمین بوس نہیں ہو گی۔ بلکہ اس کو اُکھاڑ پھینکنا ہو گا

June 1, 2018 ×
مارکس اور اینگلز

داس کیپیٹل کے ڈیڑھ سو سال

اس ایک کتاب کی اہمیت کو کم کرنے اور اس کو غلط ثابت کرنے کیلئے جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں، انسانی تاریخ میں کسی اور کتاب کے خلاف ایسا نہیں ہوا۔ انکی تعداد ہزاروں میں ہے. آج ان تمام کتابوں اور مصنفوں کا کوئی نام بھی نہیں جانتا جن پر داس کیپیٹل کا ’’رد‘‘ لکھنے کی وجہ سے داد و تحسین کے ڈونگرے برسائے گئے تھے

June 11, 2017 ×
فزکس کا خاتمہ؟

فزکس کا خاتمہ؟

جب مادے کے وجود سے فزکس والے خود انکار کر دیتے ہیں تو کیا ’’فزکس‘‘ اپنی حیثیت میں ’’میٹا فزکس‘‘ نہیں رہ جائے گی؟ اس طرح کی کوانٹم مکینکس کی تشریح کو اگر مان لیا جاتا ہے تو فزکس جسے ہم آج تک جانتے رہے ہیں اس کا خاتمہ ہو چکا ہے

March 3, 2017 ×
فلسفے کی ضرورت اور اہمیت

فلسفے کی ضرورت اور اہمیت

[تحریر: ماہ بلوص اسد] تقریباََ چار ارب سال پہلے اس کرۂ ارض پرحادثاتی طور پر چند معدنی عناصر نے زندگی کی صورت اختیار کی۔ ایک ادھورے پروکریوٹک (Prokeryotic) خلیے سے زندگی کا آغاز ہوا جو کہ چارارب سالوں میں ارتقا پاتے ہوئے آ ج اس کرۂ ارض پر مختلف انواع […]

September 12, 2013 ×