Post Tagged with: "Narendra Modi"

انڈیا: کسان احتجاج کے 50 روز۔۔مزدوروں اور کسانوں کو غیر معینہ عام ہڑتال کی جانب بڑھنا ہوگا!

انڈیا: کسان احتجاج کے 50 روز۔۔مزدوروں اور کسانوں کو غیر معینہ عام ہڑتال کی جانب بڑھنا ہوگا!

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| ہم نے انڈیا میں جاری کسان تحریک پر کئی مضامین شائع کیے ہیں ([4] [3] [2] [1]) اور ایک کسان لیڈر کا انٹرویو بھی نشر کیا ہے۔ موجودہ مضمون میں ہم موجودہ صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے سرمایہ دارانہ ڈھانچے، ”حزب اختلاف“ کے کردار، […]

January 26, 2021 ×
انڈیا: رجعتی زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی بغاوت

انڈیا: رجعتی زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی بغاوت

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| 20 ستمبر کو حکومت کی جانب سے 3 کسان دشمن زرعی قوانین کی منظوری کے بعد ہندوستان میں کسانوں کی احتجاجی تحریک کا آغاز ہوا۔ اس تحریر میں مذکورہ زرعی قوانین، ہندوستانی کسانوں کی جدوجہد، زرعی شعبے میں سرمایہ دارانہ انتشار اور انقلابی حل […]

November 10, 2020 ×
ہندوستان: 25 کروڑ محنت کشوں کی عام ہڑتال اور شہریت کے گھناؤنے نئے قانون کے خلاف عوامی تحریک

ہندوستان: 25 کروڑ محنت کشوں کی عام ہڑتال اور شہریت کے گھناؤنے نئے قانون کے خلاف عوامی تحریک

|تحریر: آدم پال| 8 جنوری کو انڈیا میں دس مرکزی ٹریڈیونینوں کی جانب سے مودی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف کی گئی ہڑتال میں 25 کروڑ سے زائد لوگوں نے شرکت کی جس کی وجہ سے پورا ملک جام ہو گیا۔ CITU (سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز) کی نیشنل […]

January 13, 2020 ×
کشمیر کی تحریکِ آزادی 2010ء میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہوئی تھی جس کی سب سے بنیادی خصوصیات اس کا نہ صرف مسلح جدوجہد کے راستے کو ترک کر دینا تھا بلکہ اس سے بڑھ کر نئی نسل نے بڑے پیمانے پر کشمیر میں موجود تمام سیاسی پارٹیوں اور قیادتوں کو مسترد کر دیا تھا

کشمیر: یہ وحشت کا راج مٹ کے رہے گا!

|تحریر: یاسر ارشاد| وادیئ کشمیر پر 5 اگست کو مسلط کی جانے والی بھارتی سامراجی وحشت اور بربریت کو دو ماہ کا عرصہ ہونے کو ہے۔ فوجی جبر اور مکمل لاک ڈاؤن کے باعث وادی کے عوام کی حالت زار کی مکمل تفصیلات بھی منظرِ عام پر نہیں آپا رہیں […]

October 21, 2019 ×
کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

|تحریر: یاسر ارشاد| 5 اگست کو مودی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ضمانت اور باشندہ ریاست کے قانون کو تحفظ فراہم کرنے والی آئین کی دفعات 370 اور35A کا خاتمہ صورتحال میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی ہے۔ لمبے عرصے سے قائم ایک مخصوص توازن کو […]

August 16, 2019 ×
ہندوستان: عام انتخابات میں مودی کی کامیابی ایک نئی طبقاتی کشمکش کا آغاز کرے گی!

ہندوستان: عام انتخابات میں مودی کی کامیابی ایک نئی طبقاتی کشمکش کا آغاز کرے گی!

|تحریر: آدم پال، ترجمہ: ولید خان| ہندوستان کے حالیہ عام انتخابات میں مودی کی قیادت میں عوام دشمن اور انتہا پسند بی جے پی کی دیو ہیکل کامیابی نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کانگریس کے بعد بی جے پی دوسری پارٹی ہے جو دو مرتبہ تسلسل سے […]

June 7, 2019 ×
ہندوستان کے انتخابات اور امنڈتے طوفان!

ہندوستان کے انتخابات اور امنڈتے طوفان!

|تحریر: آدم پال| ہندوستان میں عام انتخابات کا سلسلہ جاری ہے جس میں 90کروڑ ووٹرز کو رائے دہی کا حق موجود ہے۔ ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصے پر محیط اس سلسلے کے نتائج کا اعلان 23مئی کو کیا جائے گا۔ نریندر مودی کی گزشتہ پانچ سالوں سے جاری بد […]

May 16, 2019 ×
ہندوستان: عام انتخابات اور مودی کی مزدور دشمن پالیسیاں

ہندوستان: عام انتخابات اور مودی کی مزدور دشمن پالیسیاں

|تحریر: لوئی تھامس، ترجمہ: ولید خان| اس وقت ہندوستان میں عام انتخابات جاری ہیں جن کے حتمی نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔ پورے ہندوستان میں 90 کروڑ افراد اگلے پانچ سالوں کے لئے قومی اسمبلی (لوک سبھا)کا انتخاب کریں گے۔ المیہ یہ ہے کہ اس وقت […]

May 7, 2019 ×
ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان(حصہ دوم)

ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان(حصہ دوم)

تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والے عالمی معاشی بحران نے دنیا کی تمام چھوٹی بڑی معیشتوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ دنیا کی تمام ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ معیشتیں مسلسل سست روی کا شکار ہیں اور کئی تو کساد بازاری کے دہانے پر کھڑی ہیں۔ […]

August 18, 2016 ×
ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

ہندوستان میں طلبہ تحریک: اب زندانوں کی خیر نہیں!

تحریر: |یاسر ارشاد| گزشتہ تین ماہ سے ہندوستان کی طلبہ تحریک میں آنے والی نئی اٹھان ملک کے طول وعرض اور دنیا بھر کے طلبہ پر زبردست اثرات مرتب کر رہی ہے۔ ہندوستانی طلبہ کی یہ تحریک پچھلے25سال میں ابھرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اگرچہ تحریک اس وقت […]

April 28, 2016 ×
کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

[تحریر: یاسر ارشاد] بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے حالیہ ریاستی انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکنے کی وجہ سے حکومت سازی کے بحران نے ریاست کو گورنر راج کے نفاذ کی جانب دھکیل دیا ہے۔ کل 87 نشستوں پر 25 نومبر سے شروع ہو […]

January 20, 2015 ×