Post Tagged with: "Pakistan"

اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

  اشرافیہ کی سیاست کا تعفن پورے سماج میں پھیلتا جا رہا ہے جبکہ مزدور سیاست کی تازہ ہوا کا انتظار بڑھتا جا رہا ہے۔ بجٹ کی بحثوں سے لے کر ٹی وی کے ٹاک شو ز تک ہر جگہ رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں کی ناکامی چیخ چیخ کر […]

July 3, 2019 ×
آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

آئی ایم ایف کی گماشتہ ’تبدیلی‘ سرکار کا عوام دشمن بجٹ

|تحریر:آفتاب اشرف| 11جون کو تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت بننے والا اپنا پہلا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ حسب توقع یہ بجٹ محنت کش عوام کے معاشی قتل عام کے مترادف ہے جبکہ حکمران طبقے کی پرتعیش زندگیاں جاری و ساری ہیں۔ […]

June 13, 2019 ×
کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

|تحریر: پارس جان|   سانحۂ شمالی وزیرستان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر اسے جلیانوالہ باغ سے مماثل قرار دے رہے ہیں۔ بلا شبہ ریاستی مشینری عام لوگوں کے خلاف 83ء کے بعد شاید پہلی دفعہ اپنی پوری مرکزیت اور […]

June 1, 2019 ×
پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

پاکستان: مہنگائی کا نیا طوفان اور ناکام نظام!

|تحریر: پارس جان| رواں برس محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر”تبدیلی“ سرکار نے پاکستان کے غریب عوام کو پیٹرول کی قیمتوں میں 9 روپے کے اضافے کا خصوصی تحفہ دیا۔ یہ تحفہ کوئی نیا آغاز نہیں بلکہ مہنگائی میں مسلسل ہونے والے اضافے کے عمل کا ہی تسلسل […]

May 13, 2019 ×
اب تک حفاظتی سامان کی عدم دستیابی کے باعث واپڈا کے 15ہزار محنت کش اپنی جانیں گنوا چکے ہیں

واپڈا کے محنت کشوں کی اموات کا ذمہ دار کون؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن سے ایک روز قبل30 اپریل کو شیخوپورہ کی وارث شاہ سب ڈویژن کے لائن مین لالہ مشتاق کی کام کے دوران حادثاتی موت واقع ہوئی جس کو GSO اور آپریشن سٹاف کی غلطی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے […]

May 6, 2019 ×
یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!

یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!

|تحریر: آفتاب اشرف| سال 2019ء کا یوم مئی ایک ایسے عہد میں منایا جائے گا جب نہ صرف سرمایہ داری کی تاریخ کا سب سے گہرا اور بد ترین بحران گیارہویں سال میں داخل ہو چکا ہے بلکہ عالمی معیشت پر 2008ء کے مالیاتی کریش سے بھی کہیں بلند پیمانے […]

April 30, 2019 ×
کاروانِ بھٹو یا ’’سوداگرانِ بھٹو‘‘؟

کاروانِ بھٹو یا ’’سوداگرانِ بھٹو‘‘؟

|تحریر: پارس جان| ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی کٹھ پتلی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ فرطِ جذبات میں وہ یہاں تک کہہ گئے کہ ’ایک لات مار کر جب چاہوں تمہاری حکومت گرا دوں گا […]

April 16, 2019 ×
ہزارہ نسل کشی کی نہ ختم ہونے والی داستان

ہزارہ نسل کشی کی نہ ختم ہونے والی داستان

|تحریر: زلمی پاسون| 11 اپریل کی صبح کوئٹہ شہر کے کاروباری مرکز ہزار گنجی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ اس دھماکے کا نشانہ مظلوم ہزارہ محنت کش عوام تھے جوکہ اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے ہزار […]

April 15, 2019 ×
اسلام آباد: اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے محنت کشوں کا نجکاری مخالف دھرنا 16ویں روز میں داخل

اسلام آباد: اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے محنت کشوں کا نجکاری مخالف دھرنا 16ویں روز میں داخل

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| پاکستان کے ایک اور بڑے عوامی ادارے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیے مزدور دشمن حکمرانوں کے حملوں کا آغاز ہو چکا ہے جس کے ردعمل میں اسٹیٹ لائف کے محنت کش پورے جوش وجذبے کے ساتھ میدان […]

April 11, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی‘ بیروزگاری کے حملے اور سیاست کا ناٹک!

اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی‘ بیروزگاری کے حملے اور سیاست کا ناٹک!

محنت کشوں کے حالات زندگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بد تر ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ ہر آنے والا دن ان کے لیے نئے عذاب اور بربادیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری کے حملوں میں شدت آتی جا رہی ہے اور تھوڑی بہت بچ جانے […]

April 9, 2019 ×
کس کی جنگ؟ کس کا امن؟

کس کی جنگ؟ کس کا امن؟

|تحریر: یاسر ارشاد| پاکستان اور ہندوستان کے مابین دو روزہ فضائی جھڑپوں کے علاوہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بڑھتے ہوئے دو طرفہ فائرنگ کے سلسلے نے ان دو ایٹمی طاقتوں کو ایک بار پھر جنگ کی کھائی میں دھکیلنا شروع کردیا ہے۔ اس حالیہ عمل نے تمام تر […]

February 28, 2019 ×
پلوامہ حملہ اور کشمیر کی بغاوت

پلوامہ حملہ اور کشمیر کی بغاوت

|تحریر: یاسر ارشاد| 14 فروری کو بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جموں سرینگر ہائی وے پر سنٹرل ریزرو پولیس فورس(CRPF) کے ایک قافلے پرجیش محمد نامی دہشت گرد تنظیم کے ایک کارکن عادل احمد ڈار کے خودکش حملے میں چالیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران […]

February 20, 2019 ×
سانحۂ ساہیوال: مقتولین اور اہل علاقہ ریاستی اداروں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

سانحۂ ساہیوال: بدمعاش ریاست بمقابلہ مظلوم عوام!

|تحریر: آدم پال| سانحۂ ساہیوال پر شدید ترین عوامی غم و غصے کے باوجود قاتل ریاستی اہلکاروں کا ہر ممکن دفاع کیا جا رہا ہے اور انہیں رہائی دلوانے کے لیے تمام ریاستی ادارے پورا زور لگا رہے ہیں۔واقعہ کی ویڈیوز موجود ہیں اور عینی شاہدین کی ایک بہت بڑی […]

February 11, 2019 ×
پاکستان:معاشی بحران،برباد عوام اور بھکاری ریاست!

پاکستان:معاشی بحران،برباد عوام اور بھکاری ریاست!

اس بجٹ میں دی جانے والی ٹیکس چھوٹ کا تخمینہ کھربوں روپے میں بنتا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ٹیکسوں میں یہ تمام تر چھوٹ آخر کس طبقے کو دی گئی ہے اوراس بجٹ سے فائدہ کس طبقے کو ہو گا؟ سرمایہ داروں، صنعتکاروں اور بینکاروں کو یا محنت کش عوام کو؟

January 31, 2019 ×