Post Tagged with: "Partition"

بھگت سنگھ

بھگت سنگھ کی جدوجہد آج بھی زندہ ہے!

آج نوجوان نسل کو دوبارہ بھگت سنگھ، جو محض 23سال کی عمر میں پھانسی کے پھندے پر جھول گیاتھا، کی جدوجہد اور خاص طورپر نظریات سے سیکھنا ہوگا اور جلد بازی، ہیروازم اور موقع پرستی سے بچتے ہوئے مارکسزم کے درست نظریات اور لائحہ عمل کو اپنانا ہوگا

March 21, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: 70سال بعد‘ بٹوارے کے رِستے زخم

اداریہ ورکرنامہ: 70سال بعد‘ بٹوارے کے رِستے زخم

ہندوستان کے خوانی بٹوارے کے 70سال بعد بھی گدھ نیم مردہ لاشوں کو نوچتے چلے جا رہے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ برطانوی سامراج کی مسلط کردہ تقسیم کے بعد برپا ہونے والے خونی مناظر آج بھی اسی طرح جاری و ساری ہیں۔ اس وقت ہاتھوں میں برچھیاں اور خنجر لیے […]

August 14, 2017 ×
آزاد پاکستان یا مظلوم طبقات اور قومیتوں کا جیل خانہ

آزاد پاکستان یا مظلوم طبقات اور قومیتوں کا جیل خانہ

اصل میں ہم جس میں رہتے ہیں وہ ایک نہیں دو پاکستان ہیں۔ ایک امیروں کا پاکستان اور دوسرا غریبوں کا پاکستان۔ ایک جاگیرداروں کا پاکستان اور دوسرا ہاریوں اور کسانوں کا پاکستان۔ ایک سرمایہ داروں کا پاکستان اور دوسرا محنت کشوں کا پاکستان۔ ایک بیوروکریٹوں، جرنیلوں، ججوں اور میڈیا مالکان کا پاکستان اور دوسرا نہتے، لاچاروں، بیماروں اور مسکینوں کا پاکستان۔

August 14, 2017 ×
فیصل آباد: چودہ اگست کے موقع پر انقلابی مشاعرے کا انعقاد

فیصل آباد: چودہ اگست کے موقع پر انقلابی مشاعرے کا انعقاد

رپورٹ: |عبداللہ| پروگریسو یوتھ الائنس( PYA) کے زیر اہتمام 14اگست کی شام فیصل آباد میں انقلابی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج اور سمن آباد کالج کے طلبا نے شرکت کی۔ مشاعرے میں برصغیر کی تقسیم کے حوالے سے انقلابی شاعری پیش کی گئی ۔ جس […]

August 17, 2016 ×
ملتان: چودہ اگست پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد

ملتان: چودہ اگست پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد

رپورٹ: |مبشر علی| 14 اگست کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ ملتان(RWF) کے زیر اہتمام چونگی نمبر 9 پر نام نہادآزادی کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس دوران ’’آزادی کی حقیقت اور حقیقی آزادی‘‘ پر مبنی لیف لیٹ […]

August 17, 2016 ×
لاہور: چودہ اگست کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

لاہور: چودہ اگست کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ: |عدیل زیدی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام 14اگست کو لاہور پریس کلب کے سامنے نام نہاد آزادی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرین’’جب تک جنتا بھوکی ہے، یہ آزادی جھوٹی ہے‘‘ کے نعرے بلند کرتے رہے۔ مظاہرے سے علی اوسط اور عدیل […]

August 17, 2016 ×
بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد

بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد

رپورٹ : |اخرم اسدی| ریڈورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام14اگست کو گلستان ٹیکسٹائیل ملز، بہاولپور میں ایک فلم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکرز نے ریڈ ورکرز فرنٹ کے بہاولپور دفتر کا افتتاح بھی کیا جو گلستان ٹیکسٹائیل ملز کے […]

August 16, 2016 ×
دادو: ’’برصغیر کا خونی بٹوارہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: ’’برصغیر کا خونی بٹوارہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 14اگست کو دادو کے نواحی علاقے احمد خان جتوئی میں ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں 20نوجوانوں نے شرکت کی۔ لیکچر پروگرام کا موضوع ’’ برصغیر کا خونی بٹوارہ ‘‘ تھا جس پر خالد جمالی نے تفصیل سے بات […]

August 16, 2016 ×
بلوچستان: سوگ کے سماں میں جشن کی ناٹک بازی!

بلوچستان: سوگ کے سماں میں جشن کی ناٹک بازی!

تحریر: |سہراب بلوچ| برصغیر پر بیرونی حملہ آوروں اور قابضین کا صدیوں پر محیط جبر و استبداد عوامی شعور پر وہ تاریخی غلامی کے نقش چھوڑ گیا جس نے غلامی کی زنجیروں سے چھٹکارا پانے اور آزادی کے احساس کو اجاگر کیا اور شاندار انقلابی بغاوتوں کو جنم دیا جس […]

August 15, 2016 ×
14اگست: آزادی نہیں درماندگی کا جشن!

14اگست: آزادی نہیں درماندگی کا جشن!

تحریر: |راشد خالد| 69سال پہلے برصغیر کی خونی تقسیم کے نتیجے میں دو ’’آزاد‘‘ ملک معرض وجود میں آئے؛ ہندوستان اور پاکستان۔ اور ان پچھلے تمام تر سالوں میں ان دونوں ممالک کے حکمران طبقات اپنی عوام کو یہ باور کروانے میں مشغول ہیں کہ ہم ایک آزاد اور خودمختار […]

August 13, 2016 ×