Post Tagged with: "Poem"

نئے سال میں انقلابی جوش، ولولے اور عزم کے نام۔۔۔’’تیز چلو‘‘

نئے سال میں انقلابی جوش، ولولے اور عزم کے نام۔۔۔’’تیز چلو‘‘

تیز چلو یہ کہہ رہا ہے دل بے قرار تیز چلو بہت اداس ہیں زنجیر و دار تیز چلو جو تھک گئے ہیں انہیں گرد راہ رہنے دو کسی کا اب نہ کرو انتظار تیز چلو خزاں کی شام کہاں تک رہے گی سایہ فگن بہت قریب ہے صبح بہار […]

December 31, 2019 ×
نظم: سوشلسٹ انقلاب

نظم: سوشلسٹ انقلاب

متحد ہوئے تو ہو کے ہم رہیں گے کامیاب
انقلاب انقلاب، سوشلسٹ انقلاب

June 1, 2018 ×
نظم: عارف حسین کی ماں

نظم: عارف حسین کی ماں

ماں تری تصویر دیکھی ترے گالوں پہ ٹمٹماتا ایک آنسو مرے سینے سے لاوا بن کے پھوٹنے لگا ہے مرا خود سے تعلق ٹوٹنے لگا ہے مری پوروں میں جیسے سوئیاں چبھنے لگی ہیں کسی نے جیسے فرطِ حیرت میں لے جا کر مرے سارے ہی ناخن کھینچ ڈالے ہیں […]

May 22, 2018 ×
نظم: زینب کی مسکان

نظم: زینب کی مسکان

یوں جینا تو مشکل ہے آسان لا دو
مجھے میری زینب کی مسکان لا دو

January 10, 2018 ×
نظم: اکتوبر انقلاب۔۔۔بیدل حیدری

نظم: اکتوبر انقلاب۔۔۔بیدل حیدری

لہو سجا کے کھلا ہے گلابِ اکتوبر

مرا سلام، تجھے انقلاب اکتوبر

November 8, 2017 ×
کامریڈ کجل کی پہلی برسی پر

کامریڈ کجل کی پہلی برسی پر

آج اس کی باتیں ہیں شورِ عالمِ گفتہ
آج اس کے نعرے ہیں چار سو دلیرانہ

July 29, 2017 ×
نظم: لالچ بری بلا ہے، سانحہ احمد پور کا نوحہ

نظم: لالچ بری بلا ہے، سانحہ احمد پور کا نوحہ

گنوار لوگو! تمہیں بتایا گیا تھا لالچ بری بلا ہے تمہاری آنکھوں میں وہ ہوسناک خواب ہیں جو زمین کی نعمتوں کی تقسیم و قدر کے واسطے ہیں خطرہ تمہارا کیا ہے؟ تمہاری نسلیں ہمارے طے کردہ روز و شب میں، ہماری خیرات پر پلی ہیں تمہارے جسموں کا ایک […]

June 26, 2017 ×
نظم: سانحہ احمد پور شرقیہ۔۔۔

نظم: سانحہ احمد پور شرقیہ۔۔۔

ہمیں ہر زمانے کے چہرے پہ
کالی خراشوں کی صورت ابھرتے رہے ہیں

June 25, 2017 ×
ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

2ستمبر کو ہونے والی آل انڈیا عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے قارئین کے لیے مزدوروں کا ایک گیت۔ ہندوستان کے محنت کشوں میں یہ گیت بہت مقبول ہے اور 1949ء سے آج تک ہڑتالوں، جلسوں جلوسوں میں گایا جاتا ہے۔ ہر زو رظلم کی ٹکر میں […]

September 1, 2016 ×
یہ بچہ کس کا بچہ ہے ۔۔۔ ابن انشا

یہ بچہ کس کا بچہ ہے ۔۔۔ ابن انشا

(1) یہ بچہ کیسا بچہ ہے یہ بچہ کالا کالا سا یہ کالا سا مٹیالا سا یہ بچہ بھوکا بھوکا سا یہ بچہ سوکھا سوکھا سا یہ بچہ کس کا بچہ ہے یہ بچہ کیسا بچہ ہے جو ریت پہ تنہا بیٹھا ہے نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے […]

August 27, 2016 ×
نظم ’’غریبی‘‘ ۔ پابلو نرودا

نظم ’’غریبی‘‘ ۔ پابلو نرودا

August 2, 2016 ×
کامریڈ چے کے جنم دن پر

کامریڈ چے کے جنم دن پر

کامریڈ چے کے جنم دن پر جنم دن مبارک ہو، ساتھی چے! لال سلام! لال سلام! لال سلام! لال لال سلام! ہچک ہوتی ہے تھوڑی ساتھی! کرتے ہوئے لال سلام! شروع تم نے جو کیا ہے دنیا بدلنے کا کام دے نہیں پائے ابھی تک اسے انجام پیدا ہوئے ارجنٹینا […]

June 14, 2016 ×
چی گویرا کی برسی کے موقع پر

چی گویرا کی برسی کے موقع پر

October 15, 2014 ×
نظم: 5 جولائی 1977ء

نظم: 5 جولائی 1977ء

July 5, 2012 ×