Post Tagged with: "Power Loom Workers"

فیصل آباد: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

فیصل آباد: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد میں یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے چوک کچہری بازار تا ضلع کونسل ہال تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد اورپاور لومز کے ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔ مذکورہ ریلی ریڈ ورکرز […]

May 2, 2019 ×
فیصل آباد: پاور لومز محنت کشوں کا اجرتوں میں اضافے کے لیے احتجاج

فیصل آباد: سال نو کا پہلا دن اور پاور لومز، ٹیکسٹائل اور بھٹہ مزدورسڑکوں پر

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد کے محنت کشوں نے نئے سال کو احتجاجی ریلی کی شکل میں خوش آمدیدکہا۔ ریلی کا آغاز سدھار بائی پاس سے ہوا۔ احتجاجی ریلی DCOآفس پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی۔ جس میں سدھار سیکٹر، جھنگ روڈ، چھٹا میل، […]

January 1, 2019 ×
فیصل آباد: یوم مئی 2018ء کے موقع پر ریلی کا انعقاد

فیصل آباد: یوم مئی 2018ء کے موقع پر ریلی کا انعقاد

|رپورٹ:نمائندہ ورکرنامہ، فیصل آباد| مزدوروں کے عالمی دن یکم مئی 2018ء کو فیصل آباد میں ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF)او ر پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA)کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا آغاز ضلع کونسل فیصل آباد سے کیا گیاجس میں پاور لوم ورکرز کے علاوہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی […]

May 2, 2018 ×
فیصل آباد: حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پاورلومز کا محنت کش جاں بحق

فیصل آباد: حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پاورلومز کا محنت کش جاں بحق

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ فیصل آباد | سرمایہ دارانہ نظام نے اپنے منافعوں کی ہوس میں فیصل آباد میں پاور لومز میں کام کرنے والا ایک اور مزدور نگل لیا۔ ناصرویونگ فیکٹری، جو مین عیدگاہ روڈنوابانوالہ میں واقع ہے، میں 50سالہ عبدالغنی کی موت فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات کی […]

February 1, 2018 ×
فیصل آباد: پاورلومز کے محنت کشوں کے مسائل اور حل کے حوالے سے پروگرام 

فیصل آباد: پاورلومز کے محنت کشوں کے مسائل اور حل کے حوالے سے پروگرام 

3دسمبر بروزاتوارشام5 بجے چھٹے میل میں ’’پاور لومز کے محنت کشوں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے ریڈ ورکرز فرنٹ نے ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں پاور لومز کے چھٹے میل، ساتویں میل، دھاندرہ، بلوموڑ کے محنت کشوں نے شرکت کی

December 7, 2017 ×
فیصل آباد: پاور لومز کی بندش اور مالکان کی سازشیں

فیصل آباد: پاور لومز کی بندش اور مالکان کی سازشیں

اصل مسئلہ سخت مقابلے بازی کی فضا میں اپنی گرتی ہوئی شرح منافع کو برقرار رکھنے اور اس میں اضافہ کرنے کا ہے۔ اس مقصد کے لئے پیداواری لاگت کم کرنا ضروری ہے اور مالکان کے پاس اس سلسلے میں واحد قابلِ عمل آپشن محنت کشوں پرشدید معاشی حملے(خصوصاً اجرتوں میں کٹوتی) کا ہے

November 14, 2017 ×
فیصل آباد: پاور لومز ورکرز کی تحریک۔۔۔نتائج اور اسباق!

فیصل آباد: پاور لومز ورکرز کی تحریک۔۔۔نتائج اور اسباق!

چوری اور محنت کشوں کے وحشیانہ استحصال کے بل بوتے پر ہی پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت اپنا وجود قائم رکھے ہوئے ہے اور یہی وجہ ہے کہ مزدوروں کی طرف سے اجرتوں میں معمولی اضافے کا مطالبہ بھی مالکان کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیتا ہے۔ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ محنت کشوں کے شدید ترین استحصال کے بغیر نہ تو وہ اپنی پیداواری لاگت کو قابو میں رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی اپنی شرح منافع میں اضافہ کر سکتے ہیں

August 24, 2017 ×
فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کا احتجاجی دھرناآٹھویں روز میں داخل، تمام سیکٹر مکمل بند

فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کا احتجاجی دھرناآٹھویں روز میں داخل، تمام سیکٹر مکمل بند

فیصل آباد میں پچھلے آٹھ روز سے پاور لومز کے مزدوروں نے اجرتوں میں اضافہ کے لیے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ مزدور قیادت، انتظامیہ اور مالکان کے درمیان تقریباً چھ مرتبہ مذاکرات ہو چکے ہیں جو کہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے

August 14, 2017 ×
فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کی ہڑتال جاری‘ تمام سیکٹر مکمل بند

فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کی ہڑتال جاری‘ تمام سیکٹر مکمل بند

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ فیصل آباد| فیصل آباد میں پچھلے ایک ہفتے سے پاور لومز کے تمام سیکٹرز مکمل طور پر بند ہیں۔ مزدور اجرتوں میں اضافے کے لئے سراپا احتجاج ہیں۔ مگر مالکان کی طرف سے مزدوروں کو مطلوبہ اجرت نہیں دی جارہی۔ 7 اگست بروز سوموار کو پاور لومز […]

August 9, 2017 ×
فیصل آباد: کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے پاور لومز کے مزدوروں کا جلسہ

فیصل آباد: کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے پاور لومز کے مزدوروں کا جلسہ

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ فیصل آباد| بجٹ 18-2017ء میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم از کم اجرت 15ہزار صرف اخباری بیانات کی حد تک ہی محدود رہا اور حقیقت میں اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ مل مالکان کی جانب سے اس اعلان کردہ کم ازکم اجرت پر عملدرآمد […]

July 31, 2017 ×
فیصل آباد: پاور لومز کے ایک مزدور کا خصوصی انٹرویو

فیصل آباد: پاور لومز کے ایک مزدور کا خصوصی انٹرویو

(نمائندہ ورکرنامہ سے) آبادی کے لحاظ سے فیصل آباد پاکستان کا تیسرا اور پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ ایک اندازے کے مطابق فیصل آباد کی آبادی ایک کروڑ سے بھی تجاوز کر چکی ہے جس کا زیادہ تر حصہ زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبوں سے وابستہ ہے۔ فیصل آباد […]

November 19, 2016 ×
فیصل آباد میں یوم مئی کی تقریبات

فیصل آباد میں یوم مئی کی تقریبات

رپورٹ: | بابو ولیم روز | یکم مئی بروز اتوار صبح نو بجے سے ہی مزدور ٹولیوں کی شکل میں ضلع کچہری چوک میں جمع ہونا شروع ہو گئے انہوں نے بینررز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور نعرے بازی کرتے ہوئے شگاگو کے شہیدوں کے کو سرخ سلام […]

May 2, 2016 ×