Post Tagged with: "PPP"

عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

عوام بمقابلہ حکمران۔۔۔فیصلہ انتخاب نہیں، انقلاب کرے گا!

|تحریر: آدم پال| حکمران طبقے کی سیاست کو عوام پر مسلط کرنے کے لیے تمام لوازمات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ 8 فروری کو انتخاب کی رسم ادا کر دی جائے گی جس کے بعد عوام دشمن قوتوں کا ٹولہ دوبارہ اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کی کھال ادھیڑنے […]

February 4, 2024 ×
پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

پاکستان: انقلاب میں تاخیر کیوں؟

|تحریر: پارس جان|   2011ء میں عرب بہار اور آکو پائی وال سٹریٹ کی فقیدالمثال تحریک نے سوویت یونین کے اختتام کے بعد کے سیاہ دور کے خاتمے کا اعلان کر دیا تھا۔ 2019ء کے سال کو بجا طور پر انقلابات کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ لبنان، عراق، […]

August 30, 2023 ×
سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور سفاک حکمرانوں کی عوام دشمنی

سندھ: سیلاب کی تباہ کاریاں اور سفاک حکمرانوں کی عوام دشمنی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، سندھ| اس وقت پاکستان مکمل طور پر سیلاب کی زد میں ہے۔ بلوچستان، خیبر پختونخواہ، جنوبی پنجاب اور سندھ میں لاکھوں گھر تباہ ہوچکے ہیں جبکہ سینکڑوں لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔ لاکھوں بے زبان جانور بھی مر چکے ہیں۔ زراعت تباہ و برباد ہو […]

August 28, 2022 ×
سانحہ میھڑ، آگ میں جلتے انسان اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا ڈھونگ

سانحہ میھڑ، آگ میں جلتے انسان اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کا ڈھونگ

|تحریر: علی عیسیٰ| عرصہ دراز سے مملکت خداد میں آئے روز انتہائی ناخوشگوار اور انسانیت سوز سانحات کی خبریں ہی سننے کو مل رہی ہیں۔ رواں ماہ جہاں ایک طرف مین سٹریم میڈیا حکمران طبقے کی آپسی لڑائی کا سرکس دکھانے میں مشغول تھا، جس میں سٹیج پر آئے روز […]

April 29, 2022 ×
سندھ میں لاک ڈاؤن: خوش فہمیاں اور حقائق

سندھ میں لاک ڈاؤن: خوش فہمیاں اور حقائق

|تحریر: پارس جان| کرونا کے خلاف لڑائی میں دنیا بھر کے حکمرانوں کی نا اہلی روزاول سے ہی آشکار ہو گئی تھی۔ جوں جوں یہ مہلک وبا ترقی یافتہ دنیا سے ایشیا اور افریقہ کے پسماندہ ممالک کی طرف بڑھے گی اس کی تباہ کاریاں اور بھی ہولناک ہوتی چلی […]

May 2, 2020 ×
1968-69ء کا انقلاب: نصف صدی بعد پھر ایک ایسے ہی انقلاب کی ضرورت ہے!

1968-69ء کا انقلاب: نصف صدی بعد پھر ایک ایسے ہی انقلاب کی ضرورت ہے!

|تحریر: آدم پال| آج دنیا بھر میں انقلابی تحریکیں ابھر رہی ہیں اور ہر طرف سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف ایک سلگتی ہوئی نفرت اور امنڈتی ہوئی بغاوت نظر آتی ہے۔ وہ لوگ جو سماج میں انقلابات کے کردار سے ہی یکسر انکار کرتے تھے اور یہ دعویٰ کرتے دکھائی دیتے […]

November 29, 2019 ×
کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

کیا ہم قومی جمہوری انقلاب کے دہانے پر کھڑے ہیں؟

|تحریر: پارس جان|   سانحۂ شمالی وزیرستان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر اسے جلیانوالہ باغ سے مماثل قرار دے رہے ہیں۔ بلا شبہ ریاستی مشینری عام لوگوں کے خلاف 83ء کے بعد شاید پہلی دفعہ اپنی پوری مرکزیت اور […]

June 1, 2019 ×
کاروانِ بھٹو یا ’’سوداگرانِ بھٹو‘‘؟

کاروانِ بھٹو یا ’’سوداگرانِ بھٹو‘‘؟

|تحریر: پارس جان| ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی کٹھ پتلی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ فرطِ جذبات میں وہ یہاں تک کہہ گئے کہ ’ایک لات مار کر جب چاہوں تمہاری حکومت گرا دوں گا […]

April 16, 2019 ×
سندھ میں’’گرما گرمی‘‘

سندھ میں’’گرما گرمی‘‘

تحریر: پارس جان کئی دنوں سے اخبارات اور ٹی وی چینل سندھ میں ہونے والی ممکنہ سیاسی تبدیلی کا بہت ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں۔ زرداری اور اس کے حواریوں پر جعلی اکاؤنٹس کے مقدمے میں بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن (JIT ) کی رپورٹ کے منظرعام پر آنے کے بعد […]

January 7, 2019 ×
پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !

پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !

|تحریر: آدم پال| یہ 1968ء کے انقلابات کی نصف صدی کا سال ہے۔ پاکستان میں بھی اس سال ایک انقلاب ابھرا تھا جس نے یہاں پر حکمرانوں کے ایوانوں کے در ودیوار ہلا کر رکھ دیے تھے۔ لیکن یہاں کہیں بھی اس انقلاب کا ذکر سننے کونہیں ملتا اور نہ […]

November 10, 2018 ×
فوٹو: فرائڈے ٹائمز

پاکستان: انتخابات کا گورکھ دھندہ!

انتخابات کا بہت شور مچایا جا رہا ہے اور جمہوریت کے تسلسل پر جشن منائے جا رہے ہیں۔ وفاداریوں کا بھاؤ بھی منڈی میں بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن موجودہ نظام معیشت اور سماج کی حالت زار کا نہ تو کئی سنجیدہ تجزیہ کہیں موجود ہے اور نہ ہی محنت کش کی کوئی آوازکسی بھی پلیٹ فارم پر موجود ہے

June 7, 2018 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل

پاکستان: بحرانوں کی دلدل

|تحریر: پارس جان| پاکستان کا سماج ایک ایسا پریشر کُکر بنتا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت ایک دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے۔ یہاں کے دانشوروں کا سالہا سال تک سب سے مرغوب جملہ یہی رہا کہ ’یہاں کچھ نہیں ہو سکتا‘۔ اس مفروضے کو ثابت کرنے […]

May 15, 2018 ×
تبدیلی کے لیے سسکتا کراچی

تبدیلی کے لیے سسکتا کراچی

سندھ حکومت پر براجمان پیپلز پارٹی محنت کشوں کو روزگار اور روٹی‘ کپڑا اور مکان دینے کی بجائے چھیننے کی پالیسی پر گامزن ہے اور عوام کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ رینجرز اختیارات کی توسیع کا بنا کر پیش کیا جا رہاہے

May 19, 2017 ×
پیپلز پارٹی کا 49واں یومِ تاسیس: ماضی کے مزار

پیپلز پارٹی کا 49واں یومِ تاسیس: ماضی کے مزار

پارٹی کے 49 ویں یومِ تاسیس کے وقت نہ صرف قیادت کے سیاسی معیار بلکہ سماجی مواد اور معروضی حالات کے حوالے سے یہ بالکل مختلف پارٹی ہے اور نام کے علاوہ سب کچھ بدل چکا ہے

November 30, 2016 ×