Post Tagged with: "Science"

جیمز ویب ٹیلی سکوپ: لا محدود کائنات کا سفر

جیمز ویب ٹیلی سکوپ: لا محدود کائنات کا سفر

|تحریر: ڈیوڈ گارسیا کولن اور ونسینٹ اینگرر، ترجمہ: یار یوسفزئی| جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ سے موصول ہونے والی تصاویر نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ انسانوں نے اس سے پہلے کائنات کی اتنی شفاف اور دور کی تصاویر کبھی حاصل نہیں کی تھیں۔ توقعات کے مطابق، […]

December 25, 2022 ×
فلسفے کا خاتمہ؟

فلسفے کا خاتمہ؟

|تحریر: صبغت وائیں| یہ بات اکثر دیکھنے میں آئی ہے کہ ہمارے ’دوستوں‘ کو خاتمے، ناکامی یا محرومی اور بے مائیگی وغیرہ سے کچھ زیادہ ہی محبت رہی ہے۔ اکثر کو تو اس بات پر جھگڑتے بھی پایا گیا ہے کہ سوشلزم میں مزدور کی تنخواہ ایک ڈاکٹر، انجینئر یا […]

December 9, 2018 ×
انسانی سر کی پیوند کاری‘ سائنس کا ایک نیا کارنامہ

انسانی سر کی پیوند کاری‘ سائنس کا ایک نیا کارنامہ

یہ ہیڈ ٹرانسپلانٹیشن آج کے عہد کی مادی پیداواری قوتوں کی انتہائی ترقی کی غمازی کرتا ہے۔ لیکن سماج میں موجود رائج الوقت معاشی نظام اور ذرائع پیداوار کے رشتوں کی فرسودگی اس قسم کی جدید ایجادات کو انسانی دسترس سے بالا رکھتی ہے

June 23, 2017 ×
فزکس کا خاتمہ؟

فزکس کا خاتمہ؟

جب مادے کے وجود سے فزکس والے خود انکار کر دیتے ہیں تو کیا ’’فزکس‘‘ اپنی حیثیت میں ’’میٹا فزکس‘‘ نہیں رہ جائے گی؟ اس طرح کی کوانٹم مکینکس کی تشریح کو اگر مان لیا جاتا ہے تو فزکس جسے ہم آج تک جانتے رہے ہیں اس کا خاتمہ ہو چکا ہے

March 3, 2017 ×
مارکسزم اور فلسفہ

مارکسزم اور فلسفہ

فلسفے کا ذکر کریں تو آج سائنسدانوں اور بہت سے دیگر لوگوں کا عمومی رویہ انتہائی بے حسی والا بلکہ سچ کہیں تو تحقیر آمیز ہے۔ ویسے جدید فلسفے کے حوالے سے تو یہ سلوک درست ہی لگتا ہے۔ پچھلی ڈیڑھ صدی سے فلسفے کی قلمرو کو ایک ایسے بنجر اور بے آب و گیاہ بیابان کی مانند دیکھا جا سکتا ہے جس میں شاید ہی کہیں کوئی زندگی کی رمق ملے۔

December 21, 2016 ×
دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 8 مئی بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو میں ’’سائنس اور سماج‘‘ کے موضوع پر ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پندرہ نوجوانوں نے شرکت کی ۔ پروگرام کو چئیر مشتاق نے کیا۔ بحث کا آغاز خالدجمالی نے کیا اور […]

May 9, 2016 ×
فلسفے کی ضرورت اور اہمیت

فلسفے کی ضرورت اور اہمیت

[تحریر: ماہ بلوص اسد] تقریباََ چار ارب سال پہلے اس کرۂ ارض پرحادثاتی طور پر چند معدنی عناصر نے زندگی کی صورت اختیار کی۔ ایک ادھورے پروکریوٹک (Prokeryotic) خلیے سے زندگی کا آغاز ہوا جو کہ چارارب سالوں میں ارتقا پاتے ہوئے آ ج اس کرۂ ارض پر مختلف انواع […]

September 12, 2013 ×
سرمایہ دارانہ نظام بمقابلہ سائنس

سرمایہ دارانہ نظام بمقابلہ سائنس

تحریر:مائیک پیلیسک:- (ترجمہ :اسدپتافی) ایک تواتر و تسلسل کے ساتھ، اٹھتے بیٹھتے ہم پر یہ ہو شربا راز آشکارکیاجاتاہے کہ سرمایہ دارانہ نظام‘ٹیکنالوجی، ایجادات کو نہ صرف آگے بڑھاتا ہے بلکہ سائنسی ترقی کو بھی دن دوگنی رات چوگنی ترقی دینے میں محواور مگن چلاآرہاہے۔

June 16, 2012 ×