Post Tagged with: "Students"

موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

موجودہ دور میں انقلابی جدوجہد کا حصہ ہونا ہی ’پریکٹیکل‘ ہے!

|تحریر: فضیل اصغر| اس وقت ملک دیوالیہ ہو چکا ہے بس اس کا محض باقاعدہ اعلان ہونا باقی رہتا ہے۔ سینکڑوں فیکٹریاں بند ہو چکی ہیں اور لاکھوں محنت کش بیروزگار ہو چکے ہیں۔ نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد ملک چھوڑ کر بھاگنے کی کوششوں میں ہے۔ خاص طور پر […]

April 2, 2023 ×
طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ؛ کیوں اور کیسے؟

طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ؛ کیوں اور کیسے؟

|تحریر: ماہ بلوص اسد| عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے اندر رہتے ہوئے اس وقت دنیا میں واضح طور پر دو طبقات موجود ہیں، ایک طرف امیر طبقہ ہے جو کہ سماجی دولت کے ایک بڑے حصے کا مالک ہے اور دوسری طرف غریب طبقہ ہے جو زندگی گزارنے کے لیے […]

December 3, 2018 ×
کولمبیا: دائیں بازو کی حکومت کے خلاف طلبہ اور مزدوروں کی تحریک

کولمبیا: دائیں بازو کی حکومت کے خلاف طلبہ اور مزدوروں کی تحریک

تحریر: سالوادور بائنا| ترجمہ: ولید خان| لاطینی امریکہ کے ملک کولمبیا میں دائیں بازو کے رجعتی امیدوار ایوان ڈیوق کو صدر بنے 100 دن کا عرصہ گزر چکا ہے۔ البیرتو کاراسکویلا کی بطور وزیر معاشیات تعیناتی واضح اعلان ہے کہ کولمبیئن محنت کش طبقے پر خوفناک حملوں کی تیاری کی […]

November 27, 2018 ×
چین: مزدوروں اور طلبہ پر ریاست کا بڑھتا جبر

چین: مزدوروں اور طلبہ پر ریاست کا بڑھتا جبر

|تحریر: ژان -ڈو- ژے| | ترجمہ: ولید خان| حالیہ مہینوں میں مزدوروں اور طلبہ کے اکٹھ کی سرمایہ نواز چینی ریاست کیخلاف جدوجہد زور پکڑتی جا رہی ہے۔ سرگرم طلبہ کے خلاف خوفناک کریک ڈاؤن اس کی واضح جھلک ہے۔اگرچہ کریک ڈاؤن کی وجہ مقامی JSAIC فیکٹری مزدوروں کی ایک […]

November 16, 2018 ×
گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

|رپورٹ: اویس قرنی شاہین| 28 ستمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس اور ماہانہ ورکر نامہ کے اشتراک سے ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کے انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے ای لائبریری ہال گوجرانوالہ میں سیمینار کا اہتما م کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق […]

September 29, 2018 ×
چین: ہڑتالی مزدوروں کی حمایت پر مارکسی سوسائٹی کو ممکنہ پابندی کا سامنا

چین: ہڑتالی مزدوروں کی حمایت پر مارکسی سوسائٹی کو ممکنہ پابندی کا سامنا

|تحریر: ژان ڈو ژے، ترجمہ: ولید خان| 20 ستمبر کو بیجنگ میں واقع چین کی سب سے پرانی یونیورسٹی ،پیکنگ یونیورسٹی (PKU) کی مارکسی سوسائٹی (MS) کے ایک نمائندے کا کھلا خط چینی سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو گیا۔ خط میں تفصیل سے بیان کیا گیا کہ اس […]

September 27, 2018 ×
میکسیکو طلبہ احتجاج کی لپیٹ میں

میکسیکو طلبہ احتجاج کی لپیٹ میں

|تحریر: راب سمتھ| |ترجمہ: ولید خان| میکسیکو شہر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں طلبہ کے احتجاجوں کا نیا ریلا امڈ آیا ہے۔ دارالحکومت کی تمام بڑی یونیورسٹیوں کے طلبہUNAM(National Autonomous University of Mexico) کے 14 طلبا کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے باہر نکل آئے جنہیں پوروس (نیم فاشسٹ […]

September 19, 2018 ×
کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| کریم پرہر| آج دوپہر بولان میڈیکل کالج(BMC) کے سینکڑوں طلبہ نے ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس کے گزشتہ آٹھ روز سے جاری احتجاجی دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے منان چوک، کوئٹہ پر مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرے کا آغاز بولان میڈیکل کالج سے […]

June 1, 2016 ×