Post Tagged with: "USSR"

سوویت سینما: مونتاژ، انقلاب اور فنکارانہ آزادی کی جدوجہد

سوویت سینما: مونتاژ، انقلاب اور فنکارانہ آزادی کی جدوجہد

|تحریر: کارلوس ریکارڈو مارکویز، ترجمہ: یار یوسفزئی| انقلابِ روس نے تمام فنون کے اندر تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھایا، بالخصوص سینما کے اندر، جس کو زیگا ورتوف اور سرگے آئزنسٹائن جیسی شخصیات نے نئی بلندیوں تک پہنچایا، جو فلم کو طبقاتی جدوجہد کا ہتھیار سمجھتے تھے۔ اگرچہ سوویت یونین کی […]

August 30, 2022 ×
سوویت یونین: منصوبہ بند معیشت اور سٹالنسٹ افسر شاہی کی جکڑبندی

سوویت یونین: منصوبہ بند معیشت اور سٹالنسٹ افسر شاہی کی جکڑبندی

سوویت افسر شاہی کی پوری تاریخ ہی عملیت پسندانہ زگ زیگز کرتے ہوئے دو انتہاؤں کے بیچ جھولنے پر مشتمل ہے کیونکہ یہ نامیاتی طور پر نظریاتی پیش بینی کرتے ہوئے درست اقدامات بر وقت اٹھانے کی صلاحیت سے ہی عاری تھی۔ اسی اندھے پن نے حتمی طور پر سوویت یونین کے انہدام میں ایک اہم کردار ادا کیا

June 29, 2020 ×
ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

|تحریر:آفتاب اشرف| آج سے لگ بھگ 170 سال قبل جب مارکس اور اینگلز نے کمیونسٹ مینی فیسٹو میں ”دنیا بھر کے محنت کشو!ایک ہو جاؤ“ کا نعرہ دیا تھاتو اس کی بنیاد کسی اخلاقی ضابطے یا جذباتی ابھار پر نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ طرزِ پیداوار کی حرکیات کے سائنسی مطالعے […]

December 18, 2019 ×
کمیونسٹ انٹرنیشنل کا عروج و زوال

کمیونسٹ انٹرنیشنل کا عروج و زوال

|تحریر: ٹیڈ گرانٹ (جون1943ء)، ترجمہ: آفتاب اشرف| تیسری انٹرنیشنل کو باقاعدہ طور پر دفنا دیا گیا ہے۔ وہ ایک انتہائی تحقیر آمیز طریقے سے تاریخ میں گم ہو گئی ہے۔ سٹالن نے امریکی سامراج کے دباؤ کے تحت پوری دنیا میں بائیں بازو کے عام کارکنان تو دور کی بات، […]

December 10, 2019 ×
انقلابِ روس کی حاصلات

انقلابِ روس کی حاصلات

|تحریر: ولید خان| کسی بھی عہد میں حکمران طبقہ نہ صرف وسائل اور ریاست پر قابض ہوتا ہے بلکہ اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق تاریخ کو بھی مستقل مسخ کرتا رہتا ہے تاکہ ظلم و جبر اور استحصال کے شکار عوام کے ذہن سے ان کی اصل تاریخ ختم […]

November 8, 2019 ×
انقلابِ روس اور آج کی دنیا

انقلابِ روس اور آج کی دنیا

|تحریر: زین العابدین| سرمایہ داری کی تاریخ میں جس ایک واقعے کے خلاف سب سے زیادہ پروپیگنڈا کیا گیا اور اس کی یاد تک کو محنت کش عوام کے ذہنوں سے کھرچنے کی کوشش کی گئی وہ 1917ء میں برپا ہونے والا عظیم انقلابِ روس ہے جس نے تاریخ کا […]

November 7, 2019 ×
ٹراٹسکی ازم کا جنم

ٹراٹسکی ازم کا جنم

|تحریر: راب سیول؛ ترجمہ: ولید خان| ’’ شدید بحرانات کے عہد میں تنگ نظر اور کمزور دل مایوسی میں ڈوبے جا رہے ہیں لیکن عالمی بائیں حزب اختلاف کی تعمیر و ترویج ہو رہی ہے ۔ در حقیقت یہ بحرانات ناگزیر ہیں۔ مارکس اور اینگلز کی آپسی خط و کتابت […]

February 22, 2019 ×
عہدِ نو میں قومی سوال

عہدِ نو میں قومی سوال

قوم پرستی کے ارتقا اور اہمیت و افادیت کوتاریخی واقعات کی کسوٹی پر پرکھتے ہوئے ہی جدید عہد میں قومی سوال کے کردار کا تجزیہ اور تناظر کو تشکیل دیا جا سکتا ہے

January 2, 2017 ×
بالشویک انقلاب اور قومی سوال

بالشویک انقلاب اور قومی سوال

|تحریر: گلباز خان| 99 سال پہلے تاریخ کے اوراق میں ایک ایسے درخشاں باب کا اضافہ ہوا تھا جس نے کم وبیش پوری دنیا پر اثرات مرتب کئے۔ ایک ایسا واقعہ جس کی مخالفت یا حق میں شاید سب سے زیادہ لکھا اور بولا گیا۔ زار شاہی روس میں استحصال […]

November 7, 2016 ×
بالشویک انقلاب اور آج کا عہد

بالشویک انقلاب اور آج کا عہد

|تحریر: پارس جان| انسانی تاریخ کے سب سے بڑے واقعے یعنی انقلابِ روس کو 99 برس ہو گئے۔ یہ انقلاب چونکہ روسی کیلنڈر کے مطابق اکتوبر میں رونما ہوا تھا ،اس نسبت سے اسے اکتوبر انقلاب بھی کہا جاتا ہے ۔ اس عظیم انقلاب کی قیادت بالشویک پارٹی نے کی […]

November 5, 2016 ×
ٹراٹسکی کی تصنیف، سٹالن ؛ ایک عظیم مارکسی شاہکار!

ٹراٹسکی کی تصنیف، سٹالن ؛ ایک عظیم مارکسی شاہکار!

تحریر: | ایلن وڈز | ترجمہ: |یاسر ارشاد| ٹراٹسکی کی زندگی 20 اگست1940ء کو اس وقت اختتام پذیر ہو گئی جب ایک سٹالنسٹ ایجنٹ نے بہیمانہ طریقے سے برف توڑنے والے کلہاڑے سے اس کے سر پر وار کیا۔ جو تحریریں وہ مکمل نہیں کر سکا تھا ان میں اس […]

May 25, 2016 ×
سرمایہ دارانہ نظام بمقابلہ سائنس

سرمایہ دارانہ نظام بمقابلہ سائنس

تحریر:مائیک پیلیسک:- (ترجمہ :اسدپتافی) ایک تواتر و تسلسل کے ساتھ، اٹھتے بیٹھتے ہم پر یہ ہو شربا راز آشکارکیاجاتاہے کہ سرمایہ دارانہ نظام‘ٹیکنالوجی، ایجادات کو نہ صرف آگے بڑھاتا ہے بلکہ سائنسی ترقی کو بھی دن دوگنی رات چوگنی ترقی دینے میں محواور مگن چلاآرہاہے۔

June 16, 2012 ×