Post Tagged with: "Valeed Khan"

بحرانوں کا شکار فرانس

بحرانوں کا شکار فرانس

دو سال پہلے جریدے فنانشل ٹائمز نے ایک اداریے میں فرانس کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک نیم انقلابی کیفیت میں ہے۔ یہ کہنا مبالغہ آرائی ہوسکتی ہے لیکن بہرحال یہ اس بات کی عکاسی ہے کہ فرانسیسی سماج ایک بند گلی میں کھڑا ہے۔ اب یہ سیاسی بحران کے دھماکے میں تبدیل ہو چکا ہے

February 27, 2017 ×
شہید عنایت رضا اور شہید سلیم اکبر

2فروری؛ پی آئی اے کے شہیدوں کی پہلی برسی

پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین پر ریاست کے بد ترین جبراور انتقامی کاروائیوں، یونین اشرافیہ کی بد ترین غداری اور ہڑتال کی اندرونی کمزوریوں کی وجہ سے محنت کش اپنی مطلوبہ منزل حاصل نہ کر سکے۔ لیکن اس کے باوجودایک لمبے عرصے کے بعد محنت کشوں کی ایسی دلیرانہ جدوجہد کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے

January 23, 2017 ×
پاناما دستاویزات اور سرمایہ داری کی کرپشن

پاناما دستاویزات اور سرمایہ داری کی کرپشن

تحریر: ( رابرٹو سارتی اور بین گیلینکی ) ترجمہ: ( ولید خان )  اسٹیبلشمنٹ کے تقریباً تمام لوگ شامل ہیں: موجودہ اور سابقہ سربراہانِ مملکت، کاروباری رئیس اور نامور شخصیات۔ تاریخ کے سب سے بڑے دستاویزی مواد کے انکشاف کے بعد پتہ چل رہا ہے کہ کس طرح عالمی با […]

April 9, 2016 ×
عالمی مارکسی رجحان کی یونٹی کانفرنس : دوسرا دن

عالمی مارکسی رجحان کی یونٹی کانفرنس : دوسرا دن

رپورٹ : ( ولید احمد خان ) یونٹی کانفرنس کے دوسرے دن کی شروعات انقلابی شاعری اور گیتوں سے ہوئی۔ پہلے دن کے جوش و جذبے کی جھلک آج بھی دکھائی دے رہی تھی اور اگر یہ کہا جائے کہ آج کی نشستیں کل کے مقابلے میں زیادہ روح پرور […]

April 7, 2016 ×
عالمی مارکسی رجحان کی یونٹی کانفرنس : پہلا دن

عالمی مارکسی رجحان کی یونٹی کانفرنس : پہلا دن

رپورٹ: (ولید احمد خان) ’’ماحول سنسنی خیز تھا۔ لوگ انتہائی انہماک سے نا صرف اپنے کانوں بلکہ اپنے دل اور روح سے سن رہے تھے‘‘۔ اتحاد کانفرنس پر آئے ایک مندوب کے یہ الفاظ کانفرنس کی کیفیت کی بہترین غمازی کرتے ہیں۔ یہ کانفرنس پاکستان میں مارکسی انٹرنیشنلزم کی نئی […]

April 7, 2016 ×