Post Tagged with: "Women Day"

عورتوں پر بڑھتا جبر اور پنپتی بغاوت؛ انقلابی سوشلزم ہی راہ نجات

عورتوں پر بڑھتا جبر اور پنپتی بغاوت؛ انقلابی سوشلزم ہی راہ نجات

|تحریر: انعم خان| گزشتہ چند سالوں میں پاکستان میں بھی خواتین کی آزادی کے متعلق بحث کا آغاز ہوا ہے۔ موٹروے، مینار پاکستان اور اس جیسے روزمرہ بنیادوں پر ہونے والے سینکڑوں سانحات کا سوشل میڈیا اور پھر اسی کے دباؤ کے تحت مین سٹریم میڈیا میں آنے کے عمل […]

March 7, 2022 ×
8مارچ: محنت کش خواتین کا عالمی دن

8مارچ: محنت کش خواتین کا عالمی دن

|تحریر: ولید خان| آج دنیا دیو ہیکل تبدیلیوں کے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام نیم مردہ حالت میں تاریخ کی قبر میں اتر رہا ہے۔ تیز ترین واقعات کی بھٹی میں حکمران طبقے کے صدیوں میں بنائے ریاستی ادارے، سیاسی پارٹیاں، مروجہ سیاست، مذہبی روایات، مسلط […]

March 8, 2021 ×
پاکستان میں محنت کش خواتین کی جدوجہد اور نجات کا راستہ

پاکستان میں محنت کش خواتین کی جدوجہد اور نجات کا راستہ

|تحریر: انعم خان|   کرونا وباء سے جنم لینے والے صحت کے بحران نے سرمایہ دارانہ معاشی زوال پذیری کے عمل کی رفتار کو مزید تیز کر دیا ہے۔ اس وباء کے سبب دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں نے اپنی جانیں گنوا دیں۔ اورزندہ بچ جانے والوں کی زندگی لاک […]

March 8, 2021 ×
لاہور: محنت کش خواتین کا عالمی دن؛ ینگ نرسز کا ایک خصوصی انٹرویو!

لاہور: محنت کش خواتین کا عالمی دن؛ ینگ نرسز کا ایک خصوصی انٹرویو!

|ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 12 فروری بروز سوموار کو ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) لاہور کی ایک ٹیم نے میو ہسپتال لاہور کے شعبہئ حادثات میں کچھ ینگ نرسز کا انٹرویو لیا۔ وہاں ینگ نرسز کے حالات انتہائی نا گفتہ بہ تھے۔ مریضوں کا رش اتنا زیادہ تھا کہ وہ کسی مشین کی […]

March 9, 2020 ×
8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

8 مارچ: اب صدیوں کے اقرارِ اطاعت کو بدلنے، لازم ہے کہ انکار کا فرماں کوئی اترے!

|تحریر: انعم خان| چینی کہاوت ہے کہ جب سوئی ہوئی عورت جاگتی ہے تو پہاڑ ہلا دیتی ہے۔کمزور، لاچار اور بے بس سمجھی جانے والی یہ مخلوق، جسے عورت کہا جاتا ہے، آج خود سے منسوب ان خیالات کو اپنے الٹ میں بدلتے ہوئے دنیا کے مختلف ممالک میں انقلابی […]

March 6, 2020 ×
جسم اور مرضی کی بحث میں ایک الگ مؤقف

جسم اور مرضی کی بحث میں ایک الگ مؤقف

|تحریر: صبغت وائیں| میں واقعی اس موضوع پر بات نہیں کرنا چاہتا تھا، لیکن ارد گرد کے غل غپاڑے نے مجبور کر دیا کہ کچھ کہا جائے۔ آج جب کہ سرمایہ داری کی لہر ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ کا نعرہ لے کر عورت کو میدان میں لائی ہے، تو اس […]

March 6, 2020 ×
8مارچ: خواتین کی حقیقی نجات‘ صرف سوشلسٹ انقلاب!

8مارچ: خواتین کی حقیقی نجات‘ صرف سوشلسٹ انقلاب!

8مارچ، خواتین کے عالمی دن 2018ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ

March 8, 2018 ×
مارکسزم اور خواتین کی جدوجہد

مارکسزم اور خواتین کی جدوجہد

|تحریر: پارس جان| ’’کسی تاریخی عہد کی تبدیلی کا تعین ہمیشہ عورت کی آزادی کی طرف ترقی سے ہی کیا جا سکتا ہے کیونکہ عورت کے مرد کے ساتھ تعلق میں، کمزور کے مضبوط کے ساتھ تعلق میں ہی وحشت کے اوپر انسانی فطرت کی برتری سب سے زیادہ واضح […]

April 27, 2017 ×
عورت کا سماجی مقام اور نجات کا راستہ!

عورت کا سماجی مقام اور نجات کا راستہ!

طبقاتی سماج سے عورت کے کردار کی تعیین اس کے طبقہ سے ہوتی ہے۔ اگر وہ وزیراعظم کے گھر یا پھروہ سرمایہ دار کے گھر پیدا ہوتی ہے تو وہ صنف نازک ٹھہرائی جاتی ہے جس کو محض قادر مطلق نے پیدا ہی اس لئے کیا ہوتا ہے تاکہ اس کی پرورش کسی مہارانی کی طرح کی جائے۔ لیکن اگر اس کا جنم پرولتاریہ کے ہاں ہوتا ہے تو دنیا کی تمام نعمتیں تو کیا بنیادی ضروریات تک اس کے لئے شجرِ ممنوع ٹھہرائی جاتی ہیں۔

March 8, 2017 ×
دیوار کو آتوڑیں، بازار کو آ ڈھائیں!

دیوار کو آتوڑیں، بازار کو آ ڈھائیں!

بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا دیوار ہے وہ اب تک جس میں تجھے چنوایا دیوار کو آتوڑیں، بازار کو آ ڈھائیں انصاف کی خاطر ہم سڑکوں پر نکل آئیں مجبور کے سر پر ہے شاہی کا وہی سایا بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے […]

March 8, 2014 ×
سوشلزم: عورت کی نجات

سوشلزم: عورت کی نجات

[تحریر: آمنہ فارق] برسوں بیت گئے پاکستان کے عوام کی سماعتوں نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہو چکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبان گونگی ہوتی جا رہی ہے اور میڈیا ہے […]

March 7, 2014 ×
وجود زن ہے آھن!

وجود زن ہے آھن!

[تحریر: ناصرہ وائیں] اس وقت ہمیں پاکستان میں ایسی بہت سی تنظیمیں نظر آتی ہیں جو کہ عورتوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی ہیں۔ یہ عورت کے عالمی دن کے موقع پر خوب ہلا گلا کریں گی۔ پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ تقریریں ہوں گی۔ عورت کو مظلوم […]

March 6, 2014 ×