Post Tagged with: "Workers Meeting"

کوئٹہ: بلوچستان کی مختلف لیبر یونینز اور ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس

کوئٹہ: بلوچستان کی مختلف لیبر یونینز اور ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس

ریڈ ورکرز فرنٹ بلوچستان بھر کی مزدور تنظیموں کے ایک پیج پر آنے کو خوش آئند قرار دیتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ سامراجی عالمی مالیاتی ادارے کی منظورِ نظر تبدیلی سرکار کی جانب سے ملک بھر کے محنت کش طبقے پر ہونے والے معاشی حملوں کا جواب بلوچستان سے لیکر ملک بھر کے محنت کش طبقے کے طبقاتی بنیادوں پر اتحاد اور اتفاق کے ذریعے ہی ممکن ہے

July 22, 2020 ×
لاہور: ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ سیمینار کا انعقاد

لاہور: ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، اجرتوں میں کمی، ٹھیکیداری کے خلاف اعلان جنگ! ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور اور ماہانہ ورکرنامہ کے زیر اہتمام ’’مزدور تحریک کو درپیش مسائل اور آگے بڑھنے کا لائحہ عمل‘‘ کے عنوان سے لاہور پریس کلب میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا […]

March 7, 2019 ×
فیصل آباد: پیپسی کولا کے محنت کشوں کا اجلاس

فیصل آباد: پیپسی کولا کے محنت کشوں کا اجلاس

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ|  18 فروری بروز اتوار ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے پیپسی کولا فیصل آباد کے محنت کشوں کو 29 جنوری کی ہڑتال کی شاندار کامیابی پر خراج تحسین پیش کرنے اور آئندہ کا لائحہ عمل وضع کرنے کی غرض سے ’پیپسی کے محنت کشوں کی شاندار […]

February 19, 2018 ×
فیصل آباد: کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے پاور لومز کے مزدوروں کا جلسہ

فیصل آباد: کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے پاور لومز کے مزدوروں کا جلسہ

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ فیصل آباد| بجٹ 18-2017ء میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم از کم اجرت 15ہزار صرف اخباری بیانات کی حد تک ہی محدود رہا اور حقیقت میں اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ مل مالکان کی جانب سے اس اعلان کردہ کم ازکم اجرت پر عملدرآمد […]

July 31, 2017 ×
فیصل آباد: ’’مزدوروں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ سیمینار کا انعقاد

فیصل آباد: ’’مزدوروں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورزکر فرنٹ، فیصل آباد| 7مئی بروز اتوار نوابانوالہ سیکٹر فیصل آباد میں ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام یوم مئی کے سلسلے میں ’’مزدوروں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس میں پاور لومزاور ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مزدوروں کے علاوہ طلبہ […]

May 10, 2017 ×
بہاولپور: ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے؟‘‘ پروگرام کا انعقاد اور موٹر سائیکل ریلی

بہاولپور: ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے؟‘‘ پروگرام کا انعقاد اور موٹر سائیکل ریلی

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| 4 ستمبر 2016ء کو ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے گلستان ٹیکسٹائل ملز بہاولپورمیں ’’سوشلزم کیوں ضروری ہے ؟‘‘ کے عنوان پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز صبح 10:30 بجے ہوا۔ پروگرام میں گلستان ٹیکسٹائل ملز […]

September 7, 2016 ×
فیصل آباد: ’’مزدوروں کو درپیش مسائل اور ان کا حل‘‘ پروگرام کا انعقاد

فیصل آباد: ’’مزدوروں کو درپیش مسائل اور ان کا حل‘‘ پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام فیصل آباد میں 12اگست بروز جمعہ کو نوابانوالہ سیکٹر کے پاورلومز، ایمبرائڈری، ٹیکسٹائل اور ڈبلنگ کے مزدوروں کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مزدوروں کو درپیش مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ پروگرام کا آغاز بابو ولیم […]

August 13, 2016 ×