Post Tagged with: "Workplace Safety"

بنگلہ دیش: کنٹینر ڈپو میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی

بنگلہ دیش: کنٹینر ڈپو میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی

|تحریر: نعمان بسواس، ترجمہ: ولید خان| 4 جون 2022ء بروز ہفتہ بنگلہ دیش کے چٹاگانگ ڈسٹرکٹ میں ڈچ-بنگالی ملکیت میں BM Inland Container Depot میں ایک بڑے دھماکے بعد آگ لگ گئی جس میں 49 افراد شہید اور تقریباً 300 زخمی ہو گئے۔ ابھی تفصیلات آ رہی ہیں لیکن یہ […]

June 22, 2022 ×
بلوچستان:کوئلہ کانیں یا قبرستان؟ سال 2020ء کے سات مہینوں میں 60 کانکن جاں بحق

بلوچستان:کوئلہ کانیں یا قبرستان؟ سال 2020ء کے سات مہینوں میں 60 کانکن جاں بحق

بلوچستان میں کول مائنز اونرز، ٹھیکیدار، نام نہاد لیبر قیادت سمیت ان تمام تر حادثات اور واقعات میں ریاستی غفلت، نااہلی اور بے حسی میں برابر کے شریک ہیں۔ حادثے کے بعد کچھ وقت کے لیے یہ تمام لوگ مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں، مگر درحقیقت ان حادثات کی روک تھام نہ کرنے پر ان تمام لوگوں کا گٹھ جوڑ واضح ہے

July 19, 2020 ×
اب تک حفاظتی سامان کی عدم دستیابی کے باعث واپڈا کے 15ہزار محنت کش اپنی جانیں گنوا چکے ہیں

واپڈا لائن مینوں کی پے درپے ہلاکتیں، ریاستی نااہلی اور یونین قیادت کی موقع پرستی

لائن مینوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے موجودہ لائن مینوں سے 12 سے 16 گھنٹے کام لیا جاتا ہے۔ لگاتار کام اور تھکاوٹ کی وجہ سے بھی حادثات جنم لیتے ہیں۔ صارفین کی تعداد اور نئی یارڈ سٹک کے مطابق نئی بھرتیاں کرکے حادثات کی روک تھام کی جا سکتی ہے۔

July 18, 2020 ×
حب: MixCereteپرائیویٹ لمیٹڈ کے محنت کشوں پر ظلم و جبر کی انتہا

حب: MixCereteپرائیویٹ لمیٹڈ کے محنت کشوں پر ظلم و جبر کی انتہا

|رپورٹ: قادر سیاں| حب کے علاقے جنگی گوٹھ کے قریب واقع ’’MixCerete‘‘پرائیویٹ لمیٹڈ کے مزدور گیارہ سے بارہ ہزار ماہانہ کام کرنے پر مجبور ہیں۔ دھول مٹی اور آلودگی میں بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہ اور دیگر مراعات کمپنی انتظامیہ کے چند افراد مل […]

October 18, 2018 ×
گڈانی میں جاری موت کا رقص!

گڈانی میں جاری موت کا رقص!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، گڈانی| گڈانی میں موت کا رقص بدستور جاری ہے۔ لیبر سے متعلقہ اداروں اور حکومت کی لیبر قوانین کے عدم اطلاق کام کی جگہوں پر صحت اور سلامتی سے مسلسل کھلواڑ کے باعث گزشتہ دنوں تین دن میں یکے بعد دیگر گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پلاٹ […]

October 16, 2018 ×
سیفٹی اقدامات کے حصول کے لئے شپ بریکنگ کے محنت کشوں کی جانب سے کچھ عرصہ قبل ہونے والا احتجاجی مظاہرہ

گڈانی: شپ بریکنگ یارڈ کے محنت کشوں کا احتجاج

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں ہیلتھ اور سیفٹی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے اب تک سینکڑوں محنت کش اپنی جانیں گنوا چکے ہیں جبکہ ہزاروں اپنے قیمتی اعضاء سے محروم ہو چکے ہیں۔ گڈانی شپ بریکنگ کے 10ہزار سے زائد محنت کش غیر حفاظتی اقدامات […]

October 15, 2016 ×
مزدور کی جان اتنی سستی کیوں؟

مزدور کی جان اتنی سستی کیوں؟

تحریر: |مقصود ہمدانی| حفاظتی ضابطے کا پہلا اصول یہ ہے کہ کوئی بھی عمل یا ہنگامی صورت حال کبھی بھی کسی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ اس کو اگر عملی زندگی میں دیکھیں تو پوری دنیا میں کہیں بھی غریب مزدور و محنت کش […]

July 27, 2016 ×
لاہور: کامریڈ راب سیول کا ریلوے انجن شیڈ کا دورہ

لاہور: کامریڈ راب سیول کا ریلوے انجن شیڈ کا دورہ

رپورٹ: |راب سیول| 23مارچ 2015ء آج صبح میں نے 150 سال پیچھے کا سفر کیا۔بالکل ایسا لگا کہ چارلس ڈکنز کے دور میں پہنچ گیا ہوں۔میں نے آج لاہور میں ریلوے انجینئرنگ ورکشاپ کا دورہ کیا۔ لوہے کے بڑے بڑے دیو ہیکل دروازوں سے گزر کر، جو برطانوی دور کے […]

April 16, 2016 ×