Post Tagged with: "World Economic Crisis"

2020ء: امیروں کی چاندی، محنت کشوں کی بربادی

2020ء: امیروں کی چاندی، محنت کشوں کی بربادی

|تحریر: مینن پاؤری، ترجمہ: یار یوسفزئی| کریڈٹ سوِیس کی ایک نئی انکشافاتی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال 2020ء کے اندر کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ڈرامائی اضافہ ہوا ہے جبکہ دولت کی نابرابری بڑے پیمانے پر شدید ہونے کی طرف گئی ہے، اس کے باوجود […]

August 27, 2021 ×
بحرانوں میں دھنسی ہوئی دنیا

بحرانوں میں دھنسی ہوئی دنیا

|تحریر: سوشلسٹ اپیل ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: آصف لاشاری| موجودہ عہد میں جتنے بڑے پیمانے کی تباہی و بربادی موجود ہے اسکی ماضی میں کہیں کوئی مثال نہیں ملتی۔ موجودہ بحران سرمایہ دارانہ نظام کا کوئی معمولی بحران نہیں ہے۔ پوری دنیا میں انقلابی واقعات دھماکوں کی صورت میں رونما ہو […]

September 18, 2020 ×
عالمی معیشت کی بحالی کی امید۔۔۔حقیقت یا سراب؟

عالمی معیشت کی بحالی کی امید۔۔۔حقیقت یا سراب؟

حالیہ معاشی اعداد و شمار کے مطابق عالمی معیشت کے زوال کی شرح میں کمی آئی ہے جس کو دیکھ کر سرمایہ داروں اور سٹاک مارکیٹوں نے سکھ کا سانس لیا۔ تاہم کوئی ایک بھی مسئلہ حل نہیں ہوا اور لاک ڈاؤن میں نرمی سے آنے والی ناگزیر بہتری سے گہرے معاشی، سماجی اور سیاسی بحران کا منظر نامہ تبدیل نہیں ہوگا۔

July 15, 2020 ×
سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!

سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی آج پوری دنیا پر واضح ہو چکی ہے اور دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک بھی بد ترین بحران کا شکار ہیں۔ عالمی منڈیاں بد ترین گراوٹ کا شکار ہیں اور دیوہیکل معیشتیں گھٹنوں کے بل چل رہی ہیں

June 3, 2020 ×
لاک ڈاؤن کے بعد سرمایہ داری کے لیے بحرانوں کے نئے طوفان

لاک ڈاؤن کے بعد سرمایہ داری کے لیے بحرانوں کے نئے طوفان

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: آصف لاشاری| کرونا کی عالمی وبا نے سرمایہ داری کے مخفی تضادات کو بے نقاب کر دیا ہے اور 1930ء کی سطح کے گہرے بحران کا آغاز ہوچکا ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہو جانے کے بعد معیشت بحال ہونے کی طرف نہیں جائے گی بلکہ ایک […]

May 20, 2020 ×
اداریہ سہ ماہی لال سلام: کرونا وائرس اور عالمی معاشی بحران‘ ایک نئی دنیا کا جنم!

اداریہ سہ ماہی لال سلام: کرونا وائرس اور عالمی معاشی بحران‘ ایک نئی دنیا کا جنم!

ایک نئی دنیا کا جنم ہو چکا ہے۔ عالمی سطح پر بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہو چکی ہے اور دنیا کا کوئی خطہ اورکوئی بھی حصہ ان تبدیلیوں سے محفوظ نہیں۔

May 11, 2020 ×
سرمایہ داری کی تاریخ کے بدترین بحران کا آغاز

سرمایہ داری کی تاریخ کے بدترین بحران کا آغاز

کروناوبا کے پوری دنیا میں پھیلاؤ نے ایک عالمی کساد بازاری کا آغاز کر دیا ہے۔ حکمران طبقہ معیشت پراس خطرناک دھچکے کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کو اپنی تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔

May 9, 2020 ×
کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| پوری دنیا کے حالات بجلی کی سی رفتار سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ اس نئے کرونا وائرس (9-COVID) نے ایک کے بعد دوسرے ملک میں ظاہری استحکام کا پول کھولنا شروع کر دیا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے تمام تضادات سطح پر آنا […]

March 18, 2020 ×
کرونا بحران: اسباق اور فرائض

کرونا بحران: اسباق اور فرائض

|تحریر: پارس جان| دو روز قبل کسی دوست نے ازراہِ تفنن یا شاید اظہارِ تشویش کی غرض سے ایک فیس بک اسٹیٹس اپ لوڈ کیا جو کچھ یوں تھا کہ ’آئندہ BC کو قبلِ مسیح کی بجائے قبلِ کرونا پڑھا جائے‘۔ شدید مبالغے کے باوجود یہ ایک جملہ اس وقت […]

March 17, 2020 ×
کرونا وائرس: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

کرونا وائرس: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: اختر منیر| کرونا وائرس کی حالیہ وباء نے 2008ء کے بعد اب تک مارکیٹس کو سب سے بڑا نقصان پہنچایا ہے اور پوری دنیا میں شیئرز کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 5کھرب ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ منڈیوں میں یہ خدشات موجود […]

March 2, 2020 ×
ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس: سرمایہ داروں میں مایوسی کا سماں

ورلڈ اکنامک فورم کا اجلاس: سرمایہ داروں میں مایوسی کا سماں

|تحریر: ایڈم بوتھ؛ ترجمہ: ولید خان| سماج سے کٹا عالمی حکمران طبقہ اس ہفتے سالانہ ملاقات کے لیے اکٹھا ہوا۔ لیکن اپنے وضع کردہ لبرل نظام کو چاروں اطراف خطرات میں گھرا دیکھ کر دنیا کے امیر ترین افراد اور ان کے نمائندوں کا موڈ مایوس کن اوراداس تھا۔ اس […]

January 29, 2020 ×
ٹرمپ، چین اور افق پر منڈلاتا معاشی بحران

ٹرمپ، چین اور افق پر منڈلاتا معاشی بحران

|تحریر: لیروی جیمز؛ ترجمہ: ولید خان| اس سال اگست میں 10 سالہ حکومتی ٹریژری بلوں (Treasury Bills-T Bills) پر متوقع منافع دو سالہ مدتی بلوں سے توقعات کے خلاف نیچے گر گیا۔ ایسا 2007ء کے بعد پہلی مرتبہ ہوا ہے جبکہ 30 سالہ بانڈ پر منافع بھی کم تر سطح […]

November 30, 2019 ×
عالمی سیاست اور معیشت میں آتش گیر مواد اور سرمایہ دارانہ نظام کا زوال

عالمی سیاست اور معیشت میں آتش گیر مواد اور سرمایہ دارانہ نظام کا زوال

|تحریر: آدم پال|   عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام میں ایک گہری بنیادی تبدیلی وقوع پذیر ہوچکی ہے جس کا اظہار سطح پر مختلف واقعات سے ہو رہا ہے۔ یہ نظام اپنی تاریخ کے ایک بدترین بحران سے گزر رہا ہے اور اس سے فیض یاب ہونے والے حکمران […]

October 2, 2019 ×
عالمی سرمایہ داری کا تاریک منظر نامہ

عالمی سرمایہ داری کا تاریک منظر نامہ

|تحریر: راب سیول اور ایلینا سائمن، ترجمہ: اختر منیر| عالمی معیشت کے تمام اشاریے غلط سمت میں اشارہ کر رہے ہیں۔ سرمایہ دار طبقے میں خوف و ہراس بڑھتا جا رہا ہے۔ اس مرتے ہوئے نظام سے چھٹکارہ پانے کا وقت آچکا ہے۔ ’’جب لہریں تھم جاتی ہیں تو تب […]

April 24, 2019 ×