Archive for June, 2017

مارکس اور اینگلز

داس کیپیٹل کے ڈیڑھ سو سال

اس ایک کتاب کی اہمیت کو کم کرنے اور اس کو غلط ثابت کرنے کیلئے جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں، انسانی تاریخ میں کسی اور کتاب کے خلاف ایسا نہیں ہوا۔ انکی تعداد ہزاروں میں ہے. آج ان تمام کتابوں اور مصنفوں کا کوئی نام بھی نہیں جانتا جن پر داس کیپیٹل کا ’’رد‘‘ لکھنے کی وجہ سے داد و تحسین کے ڈونگرے برسائے گئے تھے

June 11, 2017 ×
برطانوی انتخابات: کوربن اصل فاتح، حکمران اشرافیہ کو شرمناک شکست

برطانوی انتخابات: کوربن اصل فاتح، حکمران اشرافیہ کو شرمناک شکست

|تحریر: سوشلسٹ اپیل ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: ولید خان| 9 جون 2017ء ابھی بریگزٹ کے تہلکہ مچا دینے والے واقعے کو سال بھی نہیں ہوا تھا کہ برطاانیہ میں ایک نیا سیاسی بھونچال آ گیا ہے۔ تھریسا مے کو سیاسی موت کا سامنا ہے۔ قبل از وقت انتخابات ٹوری پارٹی کی بربادی […]

June 10, 2017 ×
اورماڑہ میں ماہی گیروں پر ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں!

اورماڑہ میں ماہی گیروں پر ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان اپنی نوعیت کا واحد خطہ ہے جہاں ساحل سمندر ہونے کے باعث کثیر تعداد میں ماہی گیر بستے ہیں جن کا گزر بسر بھی ماہی گیری پر ہے۔ بلوچستان میں موجود باقی مزدوروں کی طرح ماہی گیروں کا معیار زندگی بد سے بدتر ہے۔ نام […]

June 10, 2017 ×
بینک مالکان ارب پتی، ملازمین کی زندگیاں عذاب

بینک مالکان ارب پتی، ملازمین کی زندگیاں عذاب

|نمائندہ ورکرنامہ| پاکستان میں پچھلی ایک دہائی میں کھمبیوں کی طرح ہر گلی محلے میں نئے بینک بنتے اور ان کی شاخیں کھلتی نظر آتی ہیں۔ بظاہر تو اس عمل سے لوگوں کو بڑی تعداد میں نوکریاں ملتی ہوئی بھی نظر آتی ہیں اور ایک بہترسطح کا روزگار بھی ملتا […]

June 10, 2017 ×
سعودی عرب: بحران زدہ ریاست کا سامراجی باؤلا پن

سعودی عرب: بحران زدہ ریاست کا سامراجی باؤلا پن

|تحریر: ولید خان| امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے بیرون ملک دورے کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں بڑا چرچا کیا جا رہا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور یورپ کے دورے کے دوران جہاں ٹرمپ کی تضحیک آمیز حرکتوں اور بدمعاشیوں پر تبصرے ہوتے رہے وہیں پر خاص طور پر سعودی […]

June 8, 2017 ×
کوئٹہ :پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کی طویل جدوجہد رنگ لے آئی، حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کامیاب

کوئٹہ :پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کی طویل جدوجہد رنگ لے آئی، حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کامیاب

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کا 15 دن پر محیط احتجاج اور بھوک ہڑتال کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ گذشتہ روز شام 5 بجے کوئٹہ پریس کلب میں وزیراعلیٰ اور حکومتی کمیٹی کے نمائندے میر عبدالرحمان زہری، علاؤالدین کاکڑ اور پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ایکشن کمیٹی کے چیرمین طارق […]

June 8, 2017 ×
برطانیہ: دس ہزار افراد کی ریلی سے کوربن کا خطاب

برطانیہ: دس ہزار افراد کی ریلی سے کوربن کا خطاب

جیرمی کوربن اور اس کے گرد بنی تحریک برطانوی سیاست میں ایک دیو ہیکل تبدیلی کی عکاسی کرتی ہے اور اب وقت کا دھارا واپس موڑنا تقریباً ناممکن ہے

June 7, 2017 ×
بھارت: آئی ٹی کا شعبہ بحران کی زد میں، قیمت محنت کش چکائیں گے

بھارت: آئی ٹی کا شعبہ بحران کی زد میں، قیمت محنت کش چکائیں گے

رواں سال میں آئی ٹی کی مختلف کمپنیوں سے 56,000 محنت کشوں کو فارغ کر دیا جائے گا۔ اسی طرح اگلے چار برسوں میں ایک اندازے کے مطابق 5لاکھ سے زائد محنت کشوں کو ملازمتوں سے برخاست کیا جائے گا۔ ملازمتوں سے برخاستگیوں کی یہ خبریں مودی حکومت کے ’’ویکاس‘‘ کے جھوٹے نعروں کا پردہ چاک کر رہی ہیں

June 7, 2017 ×
بجٹ کا عذاب

بجٹ کا عذاب

حکمران طبقے کی معاشی ترقی کی تمام تر لفاظی سماج میں بہتری کی بجائے ابتری کا باعث ہی بنی ہے۔ محنت کش طبقے کی زندگی آئے دن نئی سے نئی مشکلات کا شکار ہو رہی ہے۔ اور حکمرانوں کے دعووں کی قلعی بھی عام عوام کے سامنے کھلتی جا رہی ہے

June 7, 2017 ×
ٹرمپ، مرکل اورمغربی اتحاد کی موت!

ٹرمپ، مرکل اورمغربی اتحاد کی موت!

حالیہ جی 7ممالک اور نیٹو کے طوفانی اجلاس عالمی تعلقات میں بڑھتے ہوئے تناؤ کی عکاسی کرتے ہیں۔ نام نہا د ’’فری ورلڈ‘‘ کے لیڈر ٹرمپ اور یورپی یونین کی لیڈر جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے درمیان تند و تیز اختلافات میں اس کا واضح اظہار ہوتا ہے

June 6, 2017 ×
برطانیہ میں اصل لڑائی بلئیرائٹس سے لیبر پارٹی کا کنٹرول واپس حاصل کرنا تھا جبکہ امریکہ میں ہمیں نئے سرے سے محنت کشوں کی ایک پارٹی تعمیر کرنا پڑے گے

برطانیہ: ہواؤں کا رخ کوربن کے حق میں، ٹوری کی شکست ممکن ہے!

|تحریر: ڈینئیل مورلے، انعم خان| 2 جون 2017ء محض چند گھنٹوں کے نوٹس پر ہزاروں لوگ کوربن کے استقبال کے لئے موجود تھے جو کہ بی بی سی 1 کے پروگرام لیڈرز ڈیبیٹ کے لیے کیمبرج پہنچا تھا (وہ بھی وزیراعظم تھیریسا مے کی غیر موجودگی میں)۔ وہ منظر تو […]

June 6, 2017 ×
اداریہ ورکرنامہ: برطانیہ میں عوامی تحریک

اداریہ ورکرنامہ: برطانیہ میں عوامی تحریک

جون کے آغاز پر برطانیہ میں ’’مئے کا خاتمہ ‘‘(End of May) کا نعرہ لگ رہا ہے۔ مے اس وقت برطانیہ کی وزیر اعظم ہے اور آٹھ جون کو ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن کی حریف ہے۔ جب عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان […]

June 4, 2017 ×
مراکش: تحریک دوبارہ ابھر رہی ہے!

مراکش: تحریک دوبارہ ابھر رہی ہے!

|تحریر: نمائندہ عالمی مارکسی رحجان، مراکش| حکومت ’باغی رِیف‘ سختی سے نمٹ رہی ہے۔ مراکش کی بغاوت دوبارہ ابھر رہی ہے۔ 26 مئی، گزشتہ جمعے کے دن الحسیمہ شہر میں مساجد میں آنے والے لوگ اپنے مذہبی رہنماؤں کے خطبات سن کر حیرت اور غصے میں مبتلا ہو گئے۔ خدا […]

June 3, 2017 ×
اداریہ لال سلام: داس کیپیٹل اور آج کی دنیا

اداریہ لال سلام: داس کیپیٹل اور آج کی دنیا

داس کیپیٹل کی پہلی اشاعت کے ڈیڑھ سو سال بعد آج پوری دنیا میں اس تصنیف کو سمجھے جانے کی جتنی ضرورت ہے شاید پہلے کبھی بھی نہ تھی۔ 2008ء کے معاشی بحران کو برپا ہوئے ایک دہائی کا عرصہ بیت چلا ہے لیکن ابھی تک اس کے اثرات کم […]

June 2, 2017 ×