Archive for July 31st, 2017

محنت کش خواتین کی حالت زار

محنت کش خواتین کی حالت زار

نام نہاد تیسری دنیا کی محنت کش خواتین کے حالات کا جائزہ لیا جائے تو ان کا کہیں کوئی پرسان حال نہیں۔ ایک طرف معاشی یلغار ہے تو دوسری طرف سماجی بندھن۔ لیکن پاکستان میں جس طرح سے عورت نشانہ ستم ہے اس کی مثال ملنا ناممکن ہے

July 31, 2017 ×
کوئٹہ: ’’آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن‘‘ کے نام سے نئی ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان

کوئٹہ: ’’آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن‘‘ کے نام سے نئی ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایپکا ’منیر بلوچ‘ گروپ سے مستعفی ہونے والے ملازمین نے نئی ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہمارے محنت کش ساتھی عرصہ دراز سے ایپکا’منیر بلوچ‘ گروپ کے […]

July 31, 2017 ×
کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی و مظاہرہ

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی و مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ روز پی اینڈ ڈبلیو ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام سی اینڈ ڈبلیو کمپلیکس کوئٹہ میں اپنے معاشی مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سی اینڈ ڈبلیو کے اعلیٰ حکام اور نااہل صوبائی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے میں کوئٹہ […]

July 31, 2017 ×
فیصل آباد: کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے پاور لومز کے مزدوروں کا جلسہ

فیصل آباد: کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے پاور لومز کے مزدوروں کا جلسہ

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ فیصل آباد| بجٹ 18-2017ء میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم از کم اجرت 15ہزار صرف اخباری بیانات کی حد تک ہی محدود رہا اور حقیقت میں اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ مل مالکان کی جانب سے اس اعلان کردہ کم ازکم اجرت پر عملدرآمد […]

July 31, 2017 ×
فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کا کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے احتجاج

فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کا کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، فیصل آباد| پاور لومز کے مزدوروں کی بڑی تعداد نے ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مزدوروں کے کا کہنا تھا حکومت نے کم از کم اجرت 15000روپے کا اعلان کیا ہے مگر فیکٹری مالکان مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے پر راضی نہیں ہیں۔ اس […]

July 31, 2017 ×