Archive for June, 2018

ورلڈ آرڈر کو تباہ کرتا ٹرمپ!

ورلڈ آرڈر کو تباہ کرتا ٹرمپ!

|تحریر: جیمز کلبی، ترجمہ: اختر منیر| امریکی ’’جمہوریت‘‘ ایک ایسی مشین ہے جسے صدیوں میں اس طرح سے کامل بنایا گیا ہے کہ چاہے جو بھی منتخب ہو بینکوں اور ارب پتیوں کے مفادات کی اچھے سے ترجمانی ہوتی رہے۔ تو پھر ڈونلڈ ٹرمپ، جو طاقت کے اصولوں کے مطابق […]

June 30, 2018 ×
کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

|تحریر: راشد خالد| نون لیگ کی حکومت نے اپنے آخری دنوں میں گلگت بلتستان کے معاملات کو چلانے کے لئے سابقہ گلگت بلتستان ایمپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر 2009ء کے متبادل گلگت بلتستان آرڈر2018ء نافذ کیا ہے۔ یہ اکلوتا ’’انقلابی فریضہ‘‘ ہی نون لیگ کی حکومت نے سرانجام نہیں دیا […]

June 28, 2018 ×
چین: ملک گیر ہڑتالیں، سطح کے نیچے پکتا لاوا

چین: ملک گیر ہڑتالیں، سطح کے نیچے پکتا لاوا

|تحریر: ژان- ڈو- ژی، ترجمہ: اختر منیر| عالمی سطح پر چینی ”کیمونسٹ پارٹی” (CCP) پہلے سے بڑھ کر پر اعتماد دکھائی دے رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی چینی محنت کش طبقہ سرمایہ داری کے تلخ حقائق کے خلاف حرکت میں آتا نظر آرہا ہے۔ مئی سے اب تک تین […]

June 28, 2018 ×
سندھ کی بیداری!

سندھ کی بیداری!

|تحریر: خالد جمالی| گزشتہ کچھ ہفتوں سے سندھ میں ایک طویل عرصے کے سیاسی سکتے کے بعد بڑی ہلچل دیکھنے میں آرہی ہے۔ خاص طور پر وائس آف مسنگ پر سنز کی طرف سے کراچی پریس کلب پر لگائے گئے تین روزہ احتجاجی کیمپ پر پولیس، رینجرز اور سول کپڑوں […]

June 18, 2018 ×
شمالی کوریا: ٹرمپ۔کِم ملاقات، مزید ملاقاتوں پر ’’اتفاق‘‘

شمالی کوریا: ٹرمپ۔کِم ملاقات، مزید ملاقاتوں پر ’’اتفاق‘‘

سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کے درمیان ہونے والی ملاقات بنا کسی گرما گرمی کے اپنے انجام کو پہنچ گئی

June 14, 2018 ×
بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل کے مزدوروں کی جدوجہد رنگ لے آئی‘ بقایاجات کی ادائیگی کا آغاز

بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل کے مزدوروں کی جدوجہد رنگ لے آئی‘ بقایاجات کی ادائیگی کا آغاز

مزدور قیادت، ضلعی انتظامیہ اور مل مالکان کے مذاکرات کے بعد عید سے قبل ورکرز کو بقایاجات کی ادائیگی کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے

June 14, 2018 ×
روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!

روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!

|تحریر: ولید خان| پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے۔ اس حقیقت کی سب سے اہم جھلک 11 جون کو دیکھنے میں آئی جب روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید 3.69 فیصد کمزورہوا اور انٹر بینک ریٹ 119.85/120.05 تک پہنچ گیا۔12جون کو روپے کی قدر میں مزید […]

June 14, 2018 ×
ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان۔۔دھوکہ دہی کی نئی داستان!

ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان۔۔دھوکہ دہی کی نئی داستان!

|تحریر: ولید خان| آج کل سوشل میڈیا، اخبارات اور میڈیا پر ہر جگہ تحریک انصاف کی انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں پہلے 100 دن کے پروگرام کا بڑا چرچا ہے۔ عمران خان کے حمایتی اس پروگرام کو ’’انقلابی‘‘ قرار دے رہے ہیں جن کی اقلیت ہی اس پروگرام کی […]

June 8, 2018 ×
فوٹو: فرائڈے ٹائمز

پاکستان: انتخابات کا گورکھ دھندہ!

انتخابات کا بہت شور مچایا جا رہا ہے اور جمہوریت کے تسلسل پر جشن منائے جا رہے ہیں۔ وفاداریوں کا بھاؤ بھی منڈی میں بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن موجودہ نظام معیشت اور سماج کی حالت زار کا نہ تو کئی سنجیدہ تجزیہ کہیں موجود ہے اور نہ ہی محنت کش کی کوئی آوازکسی بھی پلیٹ فارم پر موجود ہے

June 7, 2018 ×
اردن: عوامی تحریک کے نتیجے میں وزیر اعظم مستعفی

اردن: عوامی تحریک کے نتیجے میں وزیر اعظم مستعفی

4 جون سوموار کے روز اردن کا وزیر اعظم ہانی الملکی کو مستعفی ہونے پر مجبور ہو گیا۔ یہ ابھرتی ہوئی عوامی تحریک کے نتیجے میں ہوا جس نے ملک کو بنیادوں تک ہلا کر رکھ دیا ہے۔

June 7, 2018 ×
عالمگیریت کے خلاف ٹرمپ کی جنگ

عالمگیریت کے خلاف ٹرمپ کی جنگ

امریکہ پچھلے 70 سال سے سرمایہ دار دنیا میں آزاد تجارت کا علم بردار اور ضامن رہا ہے۔ اگر وہ یہ کردار ادا نہیں کرتا اور ساتھ ہی اس عمل کو تہہ و بالا کرنے کے درپے ہو جاتا ہے، تو اس کی جگہ یہ ذمہ داری کون نبھائے گا

June 6, 2018 ×
میٹرو کیش اینڈ کیری انتظامیہ کی مزدور دشمنی اور غنڈہ گردی کا احوال 

میٹرو کیش اینڈ کیری انتظامیہ کی مزدور دشمنی اور غنڈہ گردی کا احوال 

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| میٹرو کیش اینڈ کیری پاکستان، میٹرو گروپ جرمنی کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو کہ سنہ 2006ء سے پاکستان میں کام کر رہا ہے اور2011ء سے اب تک مقامی حبیب گروپ کے ساتھ شراکت داری میں ہے۔ چند روز قبل میٹرو حبیب ورکرز یونین پاکستان کے جنرل […]

June 6, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: لبرل ورلڈ آرڈر کی شکست!

اداریہ ورکرنامہ: لبرل ورلڈ آرڈر کی شکست!

مسئلہ کسی ایک ملک کی سیاسی پارٹی یا معاشی پالیسی کا نہیں بلکہ پورے نظام کا ہے۔ عالمی سطح پر موجود لبرل ورلڈ آرڈر کو شکست ہو چکی ہے اور وہ اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہا ہے اور اس لڑائی میں کروڑوں انسانوں کی زندگیوں میں مسلسل زہر گھولتا جا ر ہا ہے

June 6, 2018 ×
علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟

علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟

|تحریر: ورکر نامہ| تین جون کی شام وانا، جنوبی وزیرستان میں علی وزیر کے گھر عوام کے اکٹھ پر مسلح افراد کا حملہ قابل مذمت ہے جو واضح کرتا ہے کہ طالبان ابھی بھی ان علاقوں میں موجود ہیں اور ان کے خاتمے کا واویلا صرف جھوٹ کا پلندہ تھا۔ […]

June 4, 2018 ×